میں ایک نمک حلال پاکستانی پاکستان کے بعد متحدہ عرب امارات کے ساتھ کھڑا ہوں۔۔
اور جن کو متحدہ عرب امارات سے مسئلہ ہے وہ ایران میں جاکے کام کرے
کھاتے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا ہے بونکھتے ایران کے لئے ہے بے شرم 😡
بزنس کلاس کے ٹکٹ سستے کرنا ہی اس بات کا ثبوت کہ بجٹ واقعی صرف اشرافیہ کا ہے غریب کے لیے اس میں غربت ننگ افلاس کے سوا کچھ بھی نہیں
آپ نورعالم خان کا تبصرہ بھی سماعت فرمائیں
گلگت بلتستان کے حالیہ الیکشن میں جمعیت علماء اسلام کے امیدوار حاجی رحمت خالق کی جانب سے انتخابی بے ضابطگیوں کی شکایات کے بعد ان کے حلقے میں ری الیکشن ہو رہا ہے۔ اس حلقے کے ووٹرز کی غالب اکثریت دینی اور مذہبی طبقے سے ت��لق رکھتی ہے۔تاہم حیرت کی بات یہ ہے کہ متحدہ علماء داریل کی جانب سے ری الیکشن کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کا عملی نتیجہ بظاہر حاجی رحمت خالق کی شکست اور پیپلز پارٹی کے امیدوار محمد نسیم کی کامیابی کی راہ ہموار کرنا ہے۔
سوال یہ ہے کہ اگر ری الیکشن میں کوئی شرعی یا اصولی قباحت موجود ہے تو وہ ان علماء کرام کی نظر سے عام انتخابات کے وقت کیونکر پوشیدہ رہی ؟ ای��ی کون سی نئی شرعی خرابی پیدا ہو گئی ہے جس کا انکشاف صرف ری الیکشن کے موقع پر ہوا؟
بظاہر تو یہی محسوس ہورہاہے کہ چونکہ پیپلز پارٹی کی حکومت بنتی دکھائی دے رہی ہے، اس لیے بعض حلقوں نے ری الیکشن کے بائیکاٹ کا جواز تراش کر مذہبی ووٹرز کو پولنگ اسٹیشنوں تک پہنچنے سے روکنے کی مہم شروع کر دی ہے، حالانکہ اس کا فائدہ براہِ راست ایک مخصوص سیاسی فریق کو پہنچتا دکھائی دیتا ہے۔
جوحضرات اپنی دینی وعلمی نسبت کے باوجود جمعیت کے امیدواروں کواسمبلی تک پہنچنے کی راہ میں رکاوٹ بن رہےہیں،یہی لوگ بعد میں جمعیت کی عدم مقبولیت کاپروپیگنڈابھی کرتے ہیں ۔
@juipakofficial
@JUIDMCPunjab
@IHamidPak
@ziaurrehman76
@Zahidsh88263676
@SamiSwati_
@JUI_KP_Official
@kookoo436
@MoulanaOfficial
@SoomroOfficial
@juisindhupdates
@AslamGhauriJUI
@Ghazanf95497223
@iHafizHamdullah
@Sadaqatkhan_95
@MMSafiullah
@AbdulqadirOffi1
جانثاران جمعیتہ علماءاسلام پاکستان
اکابرین سے عقیدت
صحابہ کرام واہل بیت عظام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے عشق
نفاذ نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منزل
پاکستان ذندہ باد
جمعیتہ علماءاسلام پاکستان ذندہ باد
@IHamidPak@sherkhhan@imt4114@khanmisery86@Abdulhannanmugh
عجیب منطق ہے دبٸی کا شیخ اسراٸیل کی دلالی کرےوہ یزیدی پاکستان امریکا سےدوستی کرےوہ غلام لیکن ایران انڈیا کی دلالی چاپلوسی کہ باوجود حسینی کیسےہوگیا ؟
کوٸی عقل کو ہاتھ مارو
حکومت پاکستان کو جو اشیاء درآمد کرنا پڑتی ہیں ان میں سے انھیں جو شے سب سے زیادہ مہنگی پڑتی ہے وہ "وزیر خزانہ" ہوتا ہے۔جب تک حکمران اس جنس کی "درآمد" پر پابندی نہیں لگائیں گے ترقی و خوشحالی کے خواب سودائے خام رہیں گے
ٹیکس چوری کے کلچر کو قوم مل کر ختم کرے “ ٹیکس حکومت جمع نہیں کر پاتی اس لیے لیوی لگا کر حکومت چلانے کے اخراجات کا بندوبست کیا جاتا ہے ۔ احسن اقبال
نا کوئی شرم ہے اور ناں ہی حیا
KP وزیراعلی @SohailAfridiISF کی توجہ کے لیے—-
مجھے کسی نے یہ وڈیو بھیجی اور دعویٰ کیا ہے: ”سر یہ خیبرپختونخوا فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ والے ہزارہ موٹروے پر لوگوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔“
مجموعی طور پہ پورے پاکستان میں ماہانہ 10.5 ارب روپے کا پٹرول مفت بانٹا جاتا ہے۔۔۔اس مفت خوری پہ ایک لیٹر کا بھی کٹ نہیں لگایا حکومت نے
اور ہمکو درس دے رہے ہیں کہ ملک ڈیفالٹ سے بچانا ہ��
جو جو پٹرول ڈیزل مہنگا ہونے کا دفاع کر رہا وہ یا تو پئیڈ چاپلوس ہے یا حرام کماتا ہے
حکمران آئی ایم ایف کے ریکوری ایجنٹ کا کردار ادا کر رہے ہیں
جعلی حکمرانوں نے مہنگائی کا 78 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
آئی ایم ایف سے لے گئے قرضے حکمرانوں کی عیاشیوں اور عوام کے گلے کا پھندا بن گئے ہیں
امریکہ ایران جنگ کی آڑ میں اپنے ہی عوام کا خون نچوڑ لیا
حکمران سودا گر ہیں ،عوام کے خون پسینے کا سودا کرکے قرض لے رہے ہیں ۔
جے یو آئی اپنے عوام کے ساتھ کھڑی ہے ۔پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہیں
قوم کو سڑکوں پر آنا ہو گا حکمران اپنی خرمستیوں میں مشغول ہیں
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
الحمدللہ کل بروز جمعرات آپ احباب کے مخلصانہ تعاون سے
*کربلائے غزہ میں شہید شیخ ادریس صاحب رحمہ اللہ کے ایصالِ ثواب کے لیے*
*قدس کے پیاسوں میں پانی کا ٹینکر تقسیم کیا گ��ا۔*
اللہ تعالیٰ اس خدمت کو ان کے لیے صدقۂ جاریہ، مغفرت اور بلندیٔ درجات کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔
شیخ ادریس شہید کے جنازے کے لیے آئے ہوے لوگوں کے لیے مقامی بچوں نے پانی کا بندوست کیا ہوا ہے اللہ ان بچوں کو نیک صالح لمبی زندگی دے اللہ ان کے والدین کو دونوں جہانوں کی خوشیاں عطا فرمائے یہ عمل بظاہر بہت چھوٹا لگتا ہے لیکن اثر بہت گہرا ہوتا ہے ماشاءاللہ دل خوش کردیا 💕
مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں ��ے؟
ہندوستان میں ہندوتوا کے مسلح اور پرتشدد غنڈوں کے ہاتھوں صرف مسلمانوں کے بچے، جوان، خواتین اور بوڑھے ہی غیر محفوظ نہیں بلکہ اب تو مسلمانوں کی قبریں تک غیر محفوظ ہو گئی ہیں.
دہلی میں وزیرآباد کے علاقے کے ایک قبرستان کی قبریں اکھاڑ دی گئیں اور انہیں نذر آتش کر دیا گیا.
الیکشن کے بعد بنگال میں کیا بدلا؟
سنئے بھارتی ویلاگر دھروو راٹھی کی زبانی، الیکشن رزلٹ کے اعلان کے ساتھ ہی ہندوتوا کے دہشتگردوں نے کس طرح شہروں میں لوٹ مار کی، مسجدیں شہید کی گئیں، مسلمانوں کے گھروں اور دکانوں پر بلوا کیا گیا، مسلمان مرد و خواتین کو تشدد کا نشانہ ب��ایا گیا.
سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی قوم سے اپیل
شیخ ادریس کی المناک شہادت پر کل بروز جمعہ ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے جائیں
شیخ ادریس کی شہادت کے واقعے کے خلاف تمام ضلعی اور صوبائی ہیڈ کوارٹرز پر مظاہرے ہونگے
عوام پرامن مظاہروں میں شرکت کرکے شیخ ادریس کی شہادت کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں
خطباء اور ائمہ نماز جمعہ کے اجتماعات میں دہشت گردی کے خلاف اور اسلام کے پرامن نظریے پر خطبے دیں
حکمران ہماری امن پسندی کو کمزوری نہ سمجھے ،قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے
پورا ملک بدامنی کی لپیٹ میں ہے ۔قانون نافذ کرنے والے ادارے کہاں ہیں
جے یو آئی پرامن جماعت ہے ۔ دیوار سے ��گانے کی سازشیں بند کی جائیں
حکمرانوں میں نہ قیام امن کی صلاحیت ہے اور نہ معیشت کی بہتری کی
درجنوں علماء کا خون آج بھی ریاست پر قرض ہے
انتخابات میں دھاندلی ، بدامنی ،مہنگائی ،بے انصافی اور بدترین طرز حکمرانی نے ملک کو کھوکھلا کردیا ہے
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
سٹریٹ پاور دیکھنے کے بعد وزیراعلی کو اپنے کئے گئے عمل پر ندامت کرنا پڑا۔
اور حالات سنبھلنے کے لئے احتجاج کو مؤخر کرنے کے لئے صوبائی امیر سے خصوصی درخواست کی۔
#شہید_شیخ_ادریس_رح
بھائی جان ! میں چارسدہ کا ایک علاقائی صحافی ھوں۔ریاستی بیانیے کے ساتھ کھڑا ھونے کیوجہ سے قتل کی دھمکیاں بھی ملی ھے۔شیخ ادریس کو ��راپر سیکورٹی نہ دینے پر DPO چارسدہ پر تنقید کی۔اج ھمارے ایف ایم ریڈیو پولیس بھیج کر پروگرام بند کرنے کی دھمکی دی۔محب وطن لوگوں کا یہ حال ھے۔