وزیراعظم کی کفایت شعاری مہم کے بعد وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کا بڑا فیصلہ
وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود نے کابینہ ڈویژن سے ملنے والی بم پروف گاڑی واپس کردی
وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود نے کفایت شعاری مہم کے تحت مجاز 1800 سی سی کار بھی نہ لینے کا فیصلہ
میرے شوہر مختلف بیماریوں میں مبتلا ہیں
لہٰذا انہیں جلد ضمانت پر رہا کردیا جائے۔
جیل بھرو تحریک کے تحت ازخود گرفتاری دینے والے پی ٹی آئی کے سینیٹر ولید اقبال کی بیگم کی جانب سے عدالت میں پٹیشن داخل۔
وفاقی کابینہ کفایت شعاری پلان خوش آئند ہے،
قومی خزانہ کو ہمیشہ قوم کی امانت سمجھا، 2006 سے آج تک ایوان بالا سینیٹ کے ممبر اور متعدد کمیٹیوں کے چیئرمین ہونے کے باوجود نہ کوئی تنخواہ لی اور نہ ہی دیگر کوئی مراعات ، وفاقی وزیر بننے کے بعدبھی سرکاری مراعات لینے سے گریز کیا
آج جب اسٹیبلشمنٹ نے اس بدبودار گند جس کا نام عمران خان ہے، اپنے کندھوں سے اس گند کا ٹوکرا اٹھاکر پھینک دیا تو تین چار ججز نے یہ گند کا ٹوکرا اٹھا لیا، مریم نواز
شاہ زیب خانزادہ واقعی شہزادہ👏👏👏
ہمارےملک کی معززعدلیہ اسوقت یہ فیصلہ کررہی ہےکہ ملک کےاندرکوئ آئینی بحران پیدانہ ہومگرحضوریہ بحران بھی آپکےاپنے چندفیصلوں سےہی پیداہواہےاس بحران کی بنیادسیاستدانوں نےنہیں بلکہ معززعدلیہ نےہی رکھی ہےحضورآپ اپناکام ٹھیک کرلیجئےتو ملک ٹھیک ہوجائےگا
مریم نواز نے سرگودھا جلسے میں نواز شریف کیخلاف سازش کرنے والوں کی تصویریں سکرین پر چلا دی ہیں۔ آصف سعید کھوسہ' ثاقب نثار اور فیض حمید کیساتھ سپریم کورٹ کے حاضر سروس ججز جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی بھی شامل
جنرل باجوہ اینڈ کمپنی نے لاہور ہائیکورٹ کے ذریعے ابصار عالم کو چئیرمین پیمرا سے ہٹوانے کا فیصلہ کیوں کروایا؟ سُنئے کرنل انعام الرحیم ایڈووکیٹ کی زُبانی اور سوچیں اس وطن سے کون مُخلص ہے اور کون نہیں !!!
سپریم کورٹ میں چند اہم اصلاحات ناگزیر ہیں
1، ازخود نوٹس اور بینچ بنانے کا اختیار چیف جسٹس کے بجائے سینیارٹی میں پہلے 3 یا 5 ججز کے پاس ہونا چاہیے
2، ججز کو ہٹانے کا اختیار سپریم جوڈیشل کونسل سے لیکر پارلیمنٹ کو دینا چاہیے
@CMShehbaz@BBhuttoZardari@NawazSharifMNS@BIT0420
ملک کی تباہی میں دو ہی اداروں کا تو ہاتھ ہے اسٹیبلشمنٹ اور ہتھوڑا گروپ۔
کاش ان کو خدا کا خوف ہو۔ کاش ان کو عوام کی فکر ہو۔ کاش ان کو انسانیت کا احساس ہو۔
@digitalchirrya ملک کی تباہی میں دو ہی اداروں کا تو ہاتھ ہے اسٹیبلشمنٹ اور ہتھوڑا گروپ۔
کاش ان کو خدا کا خوف ہو۔ کاش ان کو عوام کی فکر ہو۔ کاش ان کو انسانیت کا احساس ہو۔