@Bepeer999 جھوٹوں پر اللہ کی لعنت ۔۔۔
یہ بات تو تمھاری ماں کے بارے میں بھی نہیں کہی جاسکتی حالانکہ تمھارے اعمال کسی اچھی گود میں پرورش پانے والوں جیسے نہیں ہیں
@ZZHamidpk یہ وقت پچھلے ساٹھ سال سے چل رہا ہے اور جب تک پاکستان میں فوجی ریاست موجود ہے یہ وقت چلتا رہے گا پاکستان میں انارکی رہے اسی میں فوجی ریاست کی بقا ہے یہ فوج نہیں مافیا ہے یہ پاکستان یا عوام کے رکھوالے ہوتے تو چوروں کو مسلط نہ کرتے لاکھ پاکستانی شہید نہ ہوتے
@MemonaMushtaq کل میرا ایک اور دوست بھائی کے ساتھ مل کے سولر لگوا رہا ہے مطلب اب دو گھر اور کم ہوجائیں گے۔۔ وہ وقت دور نہیں جب ان کے پلانٹ کباڑ میں پڑے ہونگے۔
@Karwa_Saach صرف اتنا دیکھیں کے ڈیزل پر چھوڑے گئے بندوں کا ماضی کیسا ہے باقی مطالعہ پاکستان کی کتاب سائیڈ پے رکھ کے بتا دیں کے فوج نے کتنے تیر مارے ہیں ایکھ لاکھ سے زائد شہری دہشت گردی کا نشانہ بنے بنگلہ دیش گیا سیاچن گیا کشمیر گیا ۔بس الیکشن جیتے ہیں سچ پر اتنا سیخ پا نہیں ہونا چائیے
@pmlnymt8585@ImranKhanPTI@NawazSharifMNS میاں اعجاز کبھی کبھار ٹوئی کی بجاۓ دماغ سے بھی سوچ لیا کر جھوٹ بہتان کا کفارہ تیری اس حرام کی کمائی سے تجھے زیادہ مہنگا پڑیگا۔