🚨سندھ میں یہ بہت زیادہ معمولی سی بات سمجھی جاتی ہے
میں غریب ہوں میری بیٹی کو جب گنڈوں کا دل چاہتا ہے اٹھاکر لے جاتے ہیں
لڑکی کا والد مسلسل رو رہا ہے کتنا مجبور ہوگا ایک غریب باپ کہ اس کے پاس رونے کے علاوہ کچھ نہیں ہے
کیا غریب کی بیٹی کی کوئی عزت نہیں؟
PDM’s 5th budget upcoming. The economy is wrecked, millions have fallen into poverty, investment at all time low. Four years of unelected govt with near absolute power & yet nothing to show for it. The two unpopular dynasties failed Pakistan yet again.
ڈالر 180 اب 300 کو ٹچ کر رہا ہے،
پٹرول 150 اب 400 کا، بجلی کا یونٹ 17 روپے اب 70 روپے ہے،
آپ تو کہتے تھے عمران خان نے مہنگائی کی،
اب بلاول، فضل الرحمان اور ایم کیو ایم والے کیوں نہیں بولتے؟
عربوں نے جو ڈالر اونٹوں پر لاد کر پاکستان لانے تھے وہ کہا گئے، ایثار رانا
🚨پاکستانیوں وہ حرام کے چہرے دیکھئے جب عمران خان پریس کانفرنس کرتے تو یہ سب لنگور لائن میں عمران خان کے پیچھے کھڑے ہونے کے لیے مرتے تھے مگر جب اصل میں کھڑا ہونےکاوقت آیا🐕کی طرح دم دبا کر بھاگ گئے بھولنا نہیں ہے
پھیلایں میسج ہر کسی کے پاس موجود ہو
🚨 لاقانونیت کی انتہا!
اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد واپسی پر مجھے اغوا کر لیا گیا۔ ایک نامعلوم مقام پر محبوس رکھ کر مجھ پر بدترین تشدد کیا گیا، جس کی تاب نہ لاتے ہوئے مجھے دل کا دورہ (Heart Attack) بھی پڑا۔ ملک میں قانون اور انسانی حقوق کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں!
🚨 پاکستان کے سب سے بڑے عدالت سپریم کورٹ نے اس لڑکے کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کیا ہے
پانچ دن ہو گئے ابھی تک رہائی نہیں ہوئی-- فوجداری قانون میں ضمانت کے حکم کے بعد اپ کسی بھی ملزم کو دو منٹ بھی جیل میں نہیں رکھ سکتے
ان کی امی دھکے کھا رہی ہے سب اواز اٹھائے👇
دس مئی کو جب سپریم کورٹ نے عمران خان کی رہائی کا حکم دیا تو عاصم منیر اور مریم نواز کی فوج نے باہر کچے کے ڈاکوں کی طرح فائرنگ شروع کر دی اور تین گھنٹے تک عمران خان کو سپریم کورٹ کے احاطے میں قید رکھا
عاصم منیر نے اس فوج کو شریف خاندان کی لونڈیا بنا دیا ہے
وہی ناسور جس نے خاتون کی تصویریں آسمان سے برسائیں ، وہ شرم سے عاری انسان جس نے جلسے میں کہا کہاں سے آ گئی ہے یہ عورت ، وہ گھٹیا سیاستدان جس نے کہا انگریزوں کے کتے نہلاتے پو، جس نے ایک غیر سیاسی خاتون پر ٹائلوں کی اسمگلنگ کا مقدمہ بنوایا وہ منتقم مزاج جس نے وزیر داخلہ چوہدری شجاعت کو سیف ال��حمان کے ذریعے پیغام بھیجا زرداری پر منشیات کا مقدمہ کردو یہ چوہدری شجاعت کی کتاب میں لکھا ہے وہی جس کا آر او صبح چار بجے بدل دیا گیا