جنگلات قومی اثاثہ ہیں، کسی گروہ یا مافیا کی ملکیت نہیں۔ خیبر پختونخوا میں غیر قانونی درختوں کی کٹائی اور مبینہ سرکاری سرپرستی کے الزامات کی شفاف تحقیقات کی جائیں تاکہ جنگلات کا تحفظ اور قانون کی بالادستی یقینی بنائی جا سکے۔
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
تیرہ سالہ دور اقتدار کا بھیانک سچ: 50 لاکھ بچے سکولوں سے باہر اور صوبہ 800 ارب کا مقروض ہوگیا۔ عوام بنیادی سہولیات کو ترس رہے ہیں اور یوتھیا سرکارعیاشیاں کر رہی ہیں۔
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
یوتھیا سرکار کا محکمہ صحت میں کرپشن کا انوکھا کارنامہ سامنے آیا ہے. پختونخوا سرکار نے محکمہ صحت میں دستانوں کی مد میں 638 ملین روپے کی کرپشن کی ہے جبکہ یہ میڈیکل گلوز ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے اسٹورز میں موجود ہی نہیں ہیں. #پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کے دور میں صرف ایک سال کے اندر محکمہ تعلیم میں 92 کروڑ روپے کی کرپشن بے نقاب ہوئی ہے، جب شہرام ترکئی وزیرِ تعلیم کے منصب پر فائز تھے۔ صوبے کے مستقبل سے کھیلنے والوں کا کڑا احتساب ہونا چاہیے! #پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
تعلیم کے نام پر بھی لوٹ مار جاری! 📚❌ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) مردان کی انکوائری رپورٹ نے ہوش اڑا دیے ہیں۔ کاغذ کی خریداری (Paper Procurement) کی مد میں 4 کروڑ 87 لاکھ روپے کی کرپشن بے نقاب ہو چکی ہے! 📉
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
پی ٹی آئی کے دور میں خیبر پختونخوا کے اسپتالوں اور تعلیمی اداروں میں کروڑوں کی کرپشن، ڈی آئی خان ہسپتال میں 44 کروڑ 10 لاکھ اور محکمہ تعلیم میں 149 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگیاں! عوامی اداروں کو لوٹ مار کی نذر کرنے والوں کا کڑا احتساب کیا جائے۔
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
پی ٹی آئی کے 13 سالہ دور میں خیبر پختونخوا پر 800 ارب روپے کا قرض، 50 لاکھ بچے تعلیم سے محروم اور عوام بنیادی سہولیات سے بے نیاز! تبدیلی کے نام پر صوبے کو بدانتظامی اور محرومیوں میں دھکیل دیا گیا۔ یہی ہے پی ٹی آئی کی اصل تبدیلی!
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخواہ میں جنگلات کی غیر قانونی کٹائی میں پی ٹی آئی کے ایم این ایز اور صوبائی وزراء کے ملوث ہونے کے الزامات سامنے آئے ہیں جنگلات کی تباہی کا حساب کون دے گا؟
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
تبدیلی کے نعرے لگانے والی پی ٹی آئی کے دور میں خیبر پختونخوا کے وسائل کی مبینہ لوٹ مار جاری رہی؛ اسپورٹس منصوبوں میں 70 کروڑ اور دیگر اسکیموں میں اربوں روپے کی کرپشن کے معاملات سامنے آئے۔ عوام کے پیسے پر ہاتھ صاف کرنے والوں کا کڑا احتساب کیا جائے!
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
One controversy after another has put PTI’s record under scrutiny. Public resources must serve the people, not become a source of alleged corruption. Accountability and transparency are essential. #پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
When hospitals and schools aren't even spared, you know governance has hit rock bottom. Millions swallowed up in D.I. Khan hospital scandals and billions siphoned from education. Corrupt officials are enriching themselves while public institutions crumble.
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
13 سال تک مسلسل اقتدار میں رہ کر بھی اگر صوبہ تباہی کے دہانے پر ہے تو اس کی تمام تر ذمہ داری پی ٹی آئی کی کرپٹ ٹولے پر عائد ہوتی ہے جنھوں نے خیبرپختونخوا کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا.
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
دریاۓ کابل پر میگا سٹی پروجیکٹ میں اربوں روپے کی بدعنوانی اور 31 رشتہ داروں کے نام پر بے نامی جائیدادیں بنانے کا ہولناک انکشاف ہوا ہے۔
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
پی ٹی آئی دورِ حکومت میں خیبر پختونخوا کے سرکاری منصوبوں میں 152 ارب روپے کے نقصانات اور مالی بے ضابطگیاں آڈٹ رپورٹ میں سامنے آئیں۔ رپورٹ کے مطابق اربوں روپے کے فنڈز کے غلط استعمال اور مالی بدعنوانی کے متعدد کیسز بھی سامنے آئے۔
صوبائی حکومت کی شدید مالی بے ضابطگیاں! 152 بلین روپے کے خسارے اور سیاسی تشہیر کے لیے فرضی ایڈورٹائزنگ کمپنیوں کو اربوں روپے منتقل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ عوام کے ٹیکس کا پیسہ سیاسی شو بازی کی نذر کر دیا گیا!
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دورِ حکومت کے دوران محکمہ تعلیم میں ایک سال کے اندر 92 کروڑ روپے کی مبینہ مالی بے ضابطگیاں سامنے آ گئیں۔ اس عرصے میں شہرام ترکئی صوبائی وزیرِ تعلیم تھا۔
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
خیبر پختونخوا میں غیر قانونی طور پر جنگلات کی کٹائی اور لکڑی کی اسمگلنگ کے معاملے میں پی ٹی آئی حکومت کے وزراث ملوث۔
تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق جنگلات کی غیر قانونی کٹائی کے معاملے میں پی ٹی آئی کے بعض وزرا اور صوبائی حکومت کے اہم عہدیداروں کے نام بھی شامل ہیں۔
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں خیبر پختونخوا کے محکمہ تعلیم میں ایک سال کے دوران 92 کروڑ روپے کی کرپشن سامنے آئی، اس وقت شہرام ترکئی صوبائی وزیرِ تعلیم تھے۔ سرکاری وسائل کے استعمال میں شفافیت اور جوابدہی ضروری ہے۔ #پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
خیبرپختونخوا کی بربادی کا حساب ہونا چاہیے 3540 ارب کا ایک ایک روپیہ واپس لانا ریاست کی ذمہ داری ہے اور ان لٹیروں سے کیفر کردار تک پہنچانا بھی حکومت کی زمہ داری ہے.
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار