زرعی خودمختاری کے ڈیتھ وارنٹ پر دستخط؟
بل گیٹس فاؤنڈیشن سے بہتر بیج کی سپلائی کی بات کے اندر پاکستانی کسان کی معاشی موت اور ملک کی 'فوڈ سیکیورٹی' کا مکمل خاتمہ چھپا ہے۔
عالمی بائیو ٹیک کارپوریشنز کا ایجنڈا ہے "بیج پر قبضہ، غذا پر قبضہ!"
جی ایم او اور ہائبرڈ بیج اگلی نسل میں اپنی پیداوری صلاحیت کھو دیتے ہیں۔یعنی پر دفعہ نئی فصل کی کاشت کیلئے ہم بیج خریدنے کے لئے انہی ملٹی نیشنل کمپنیوں کے محتاج ہونگے وہ بیج روک لیں تو ہماری زراعت رک جائیگی
اس کے علاؤہ ان بیجوں سے بہتر پیداوار کیلئے جڑیں بوٹیاں ختم کرنے کیلئے Glyphosate نامی کیمیائی زہر استعمال ہوتا ہے جسے 2015 میں WHO کینسر کا باعث قرار دے چکی ہے۔ یورپ سعودیہ سمیت ان بیجوں اور گلائفوسیٹ پر سخت ترین پابندیاں عائد ہو رہی ہیں۔
GMO یعنی Genetically Modified Organism کیا ہے ؟
زراعت میں پودوں کی پیوند کاری یا میں نسلوں کا آپس میں ملنا قدرتی حدود کے اندر ہوتا ہے۔ لیکن GMO تکنیک میں قدرتی حد کراس کی جاتی ہے
اس میں کسی دوسرے غیر متعلقہ جاندار (مثلاً کسی بیکٹیریا، وائرس یا حشرات) سے ایک خاص Gene الگ کر کے پودے کے کروموسوم کے اندر داخل کر دیا جاتا ہے۔ ان میں ایسا بیکٹیریل جین ڈالا جاتا ہے جس سے پودے پر گلائفوسیٹ اسپرے کرنے سے تمام جڑی بوٹیاں مر جاتی ہیں لیکن فصل خود نہیں جلتی۔
لیکن اس عمل میں پودا خود ایک ٹاکسن (زہر) بناتا ہے جو کیڑوں کو تو مار دیتا ہے مگر اسے استعمال کرنے والے انسانوں میں کینسر ہونے کی tedency بہت بڑھ جاتے ہیں
@QalaRasulullah 5 نمبر کی مزید تشریح درکار ہے۔
یزید حاکم وقت تھا ۔ تو کیا اس وقت امام کو حاکم وقت کی بات مان لینا چاہیئے تھی؟ ہر وقت کاپی پیسٹ کے چکر میں نہیں رہنا چاہیے ۔ کچھ احادیث کو ہم بنا سیاق و سباق بیان کر دیتے ہیں۔ جو کہ غلط ہے۔
@AhmadRzTLY بھائی جان اصحاب کرام حضور کے ادب کا خاص اہتمام فرماتے تھے۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ صحابی اپنا لعاب اس جگہ پر لگاتے ہوں گے جس جگہ حضور نے اپنا دستے شفقت پھیرا ہو؟ عقل تسلیم نہیں کرتی اس کو۔
آیت نور کیس میں انتہائی افسوسناک اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔ ایس پی ثمینہ ظفر نے آیت نور کی والدہ سے انتہائی نازیبا الفاظ کہے ۔ ان پر تہمت لگائی کہ تمہارا اپنے بہنوئی نواز کیساتھ ناجائز رشتہ ہے۔ نواز کو اٹھایا گیا اور پانچ سے چھ روز تک کسٹڈی میں رکھا گیا اس وقت وہ بیٹھنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔
تصور کریں ایک ماں کی پانچ سال کی بچی لاپتہ ہے اور پولیس اس کے ہی کردار پر انگلی اٹھائے زہنی ٹارچر کرے تو اس دکھیاری ماں پر کیا گزری ہوگی
وزیراعلٰی سہیل آفریدی اس کیس کو کرائم برانچ کو ٹرانسفر کریں تاکہ اصل حقائق سامنے آسکیں۔
@SohailAfridiISF@YarMKNiazi
یہ شخص علی محمد عمران خان کا دیوانہ ہے ۔دو سال پہلے اسلام آباد ڈی چوک میں احتجاج کیلئے جو کال دی گئی اس میں یہ بھی شامل تھا اور راستے میں ایکسیڈنٹ کی وجہ سے اس کی ریڑھ کی ہڈی فریکچر ہوگئی ۔بیوہ ماں، دو معصوم بچے، ایک بیوی... ان سب کا واحد کفیل ہے۔
علی محمد کا کہنا ہے کہ مجھے اپنے معذور ہونے پر رونا نہیں آتا، اس بات پر رونا آتا ہے کہ مجھے کسی نے پوچھا تک نہیں ۔
علی محمد کاتعلق ہری پور کانگڑہ کالونی سے ہے ۔ دو سال سے یہ بستر پر پڑا ہے ۔ پی ٹی آئی قیادت کو نوٹس لینا چاہیے ۔ ایسے مخلص کارکن ہر سیاسی جماعت کا حقیقی سرمایہ ہوتے ہیں ۔
@SohailAfridiISF@YarMKNiazi@OfficialShehr