⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
گلگت بلتستان میں اس وقت پی ٹی آئی کا راج ہے...!!
"جو ورکرز بغیر کسی آفیشل کال کے اپنی مدد اپ نکلے ہیں تو جہاں پر ہے وہی پُرامن رہے اور نزدیک ورکرز اُن کا ساتھ دیں۔ آپ سب نے آگے بھی پُرامن رہنا ہے۔ عمران خان صاحب کے مخالف جنہوں نے اُن کے ساتھ طبی دہشتگردی کی ہے وہ کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔ ہم میں اپنے انتشاری لوگ شامل کر کے ہمارے پُرامن احتجاج کو کسی دوسری طرف لے جا کر ہمیں ہی نشانہ بنائینگے۔ آپ نے تمام انتشاری لوگوں پر نظر رکھنی ہے اور پُرامن احتجاج جاری رکھنا ہے" وزیر اعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
جناح کا پاکستان ابھی وجود میں نہیں آیا۔
وہ اُس دن جنم لے گا جب اس کے عوام حقیقی آزادی حاصل کریں گے۔
اس آزادی کا اصل امتحان عمران خان کی رہائی، عوامی مینڈیٹ کی بحالی اور آزادی کے تحفظ میں ہے۔
لہٰذا، یہ آپ کا قومی فرض ہے کہ اُٹھیں، بولیں اور عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کریں — کیونکہ صرف تب ہی جناح کا پاکستان تعمیر ہوگا۔
@chsandhilaa شیطانی صفات والی باتیں نہیں کرتے ۔۔۔۔ مہربانی کریں ۔۔۔۔ زات برادری قوم نسل کی تفرقہ بازی سے سب ایک دوسرے کے خلاف ہیں ۔۔ افسوس مسمان نہیں رہ پائے
@Asma_Muqadas__ روح بولنے کے اعتبار سے موئنث ہے لیکن بمثل مرد ہے اور نفس بولنے کے اعتبار سے مذکر لکین بمثل عورت ہے
اب روح کو مرد کے طور پر لیں اور نفس کو عورت کے طور پر تو اللہ نے قرآن میں عورت کو مرد کی اطاعت کو حکم دیا ہے یعنی نفس کو روح کی اطاعت کو حکم دیا ہے ہمارے اندر زیادہ تر نفس کی۔۔۔۔
@Asma_Muqadas__ کی اطاعت چلتی ہے یعنی جیسے مرد ظاہری طور پر عورت کے نیچے لگے ہوئے ہیں اور اپنا وقار کھوئے ہوئے ہیں ایسے ہم نفس کی اطاعت میں اپنا وقار کھوئے ہوئے ہیں۔ روح کی طرف نہیں آتے اپنی خواہش کے زیر فرمان ہیں۔
اب سمجھیں کہ اللہ کسی پاکیزہ روح کو پلید نفس کا جوڑا نہیں بناتا پاکیزہ روح پاکیزہ