Aap Nay Ghabrana Nahi Hai || Bayizti Tu Inki Hoi Hai || The Game of International Establishment || Adil Raja's Private and Confidential
https://t.co/iKsHqN948c
Man Eating Witch || Trump's Announcement & Reality of The Oil Deal || Military's Political Master Plan || Adil Raja's Private & Confidential Report
https://t.co/1PcTR55dnc
مرشد عمران احمد خان نیازی تاریخ میں زندہ رہ کر تمہیں ہمیشہ کے لیے برباد کر رہا ہے۔ ہماری آنے والی نسلیں بھی تم سے نفرت کریں گی اور تمہارے اپنے بھی تمہیں گالیاں دیں گے 🔥
آئین فوج کو سیاست میں مداخلت، مارشل لاء لگانے، حکومتیں بنانے و گرانے، شہریوں کو جبری لاپتہ کرنے، میڈیا و عدلیہ کو کنٹرول کرنے پرائیویٹ کمپنیوں کی طرح کاروبار کرنے، بند کمروں میں ملکی تقدیر کے فیصلے کرنے، انتخابات چوری کرنے اور جعلی مقدمات بنوانے کا اختیارات کب دیتا ہے؟ اگر کوئی جماعت یا گروہ فتنہ وفساد کر رہا ہے تو اسکے لیے دیگر ادارے، عدالتیں اور آئینی فورم موجود ہیں۔ فوج کا کام سرحدوں کی سکیورٹی اور بلانے جانے پر داخلی سکیورٹی اور ایمرجنسی امداد کے علاوہ کچھ زیادہ نہیں۔