گلوبل سموڈ فلوٹیلا پر اسرائیلی فورسز کے وحشیانہ حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی جانی چاہیے۔ ایک پُرامن انسانی ہمدردی مشن کو نشانہ بنانا بین الاقوامی قوانین اور بنیادی انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
غیر مسلح کارکنان اور امدادی بحری جہازوں پر اس طرح کی ریاستی دہشت گردی ناقابلِ قبول ہے اور اسے عالمی سطح پر مسترد کیا جانا چاہیے۔
تمام انسانی ہمدردی مشنز کی حفاظت یقینی بنائی جائے، اور
بین الاقوامی پانیوں میں ریاستی جارحیت کے مزید واقعات کو روکا جائے۔
میری آرمی چیف جناب جنرل عاصم منیر صاحب سے درخواست ہے کہ عوام نے کھل کر اپنا مینڈیٹ عمران خان کو دے دیا ہے۔ کچھ عناصر دھاندلی کر کے نتائج تبدیل کرنا چاہ رہے ہیں اور اس دھاندلی پر عوامی ردعمل کے سامنے ہماری افواج کو کھڑا کرنے کی مذموم کوشش کر رہے ہیں۔ آپکی لیڈرشپ کی ضرورت ہے اس وقت۔ فوج ہمارا قومی ادارہ ہے۔ ہم سب کی ملکیت۔ ہم سب کا مان شان۔ آپ اس وقت فوج کے سربراہ ہیں۔ براہ مہربانی ہماری قومی فوج کو اس کام میں استعمال نہ ہونے دیں اور جو یہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ان کی سرزنش کریں۔
صدرمملکت عارف علوی پر لازم ہے کہ ارٹیکل 45 کے تحت اپنا اختیار استعمال کرتے ہوئے عمران خان کو جلد ازجلد رہا کریں۔۔
ایسا نہ ہو کہ آئندہ اتحادی حکومت ارٹیکل 45 میں ترمیم کر دیں اور خان کیلئے مزید مشکلات بنائیں ۔
اب صرف یہی آپشن ہے۔
صدر مملکت آیئن کے آرٹیکل 45 کے تحت کسی بھی مجرم کی کوئی بھی سزا بنا کسی وجہ کے معاف کرسکتے ہیں.
یاد رہے کہ زرداری نے آرٹیکل 45 کو استعمال کرتے ہوئے رحمان ملک کا کیس ختم کیا تھا۔
(اس پیغام کو جنگل میں آگ کی طرح پھیلادیں)
فیصل آباد میں لوٹا راجہ ریاض کو شکست ہوگیا پشاور میں لوٹا نورعالم کو شکست دے دیا نوشہرہ میں لوٹا پرویز خٹک وڑ گیا
سوات میں لوٹا محمود خان کو تاریخی شکست دے دیا
دل گارڈن گارڈن ہوگیا ✌
خیبر پختون خواہ میں قومی اسمبلی کے 44 نشستوں میں سے 42 پر پی ٹی ائی کو واضح برتری حاصل
کہتا ہر پختون ہے عمران ہمارا خون ہے ✌❤