@AbsarAlamHaider اسلام علیکم محترم ابصار صاحب امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے سر آپ کدھر غائب ہو گئے ہیں کافی مہینوں سے آپ ویلاگ نہیں کیا خیریت ہے سر جواب ضرور دیجیئے گا۔آپ کا خیر خواہ ہارون الرشید
اس ویڈیو کو غور سے دیکھیں ابھی سے شور مچائیں آواز اٹھائیں ورنہ بجلی کے بل ڈبل ہونے جا رہے ہیں
یہ جو بل پر سبسڈی اور کیو آر کا ڈرامہ یہ بجلی مہنگی کرنے کے لئے ماحول بنا رہے ہیں اس بھائی نے درست ایکسپلین کیا کہ اتنا بل نہی جتنی سبسڈی بتا رہے جو جھوٹ ہے
ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:
اے عثمانؓ ! شاید اللہ تمہیں کوئی کرتا ( لباسِ خلافت ) پہنائے، اگرلوگ اسے اتارنا چاہیں تو تم اسے ان کے لیے نہ اتارنا ( یعنی ڈٹے رہنا )۔
{جامع ترمذی۔۳۷۰۵}
قال رسول الله ﷺ
خير الدعاء دعاء يوم عرفة
وخير ماقلت أنا والنبيون من قبلي
لا إله إلا الله وحده لاشريك شريك له
له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير🍃🌷
#يوم_عرفة#حج_1447هـ#صيام_يوم_عرفة
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے۔
(قاری الشیخ نورین محمد الصدیق)