Imagine winning an election without a party symbol sitting in jail with a 2/3rd majority . What would have happened if he was out of jail and had one party symbol . Now this is #democracy people . Deal with it ! #pakistan has spoken #elections rest is just losers in power .
The pakistani #ElectionResult are unusually late & people are worried about the possibilities of military interference in directing the results & manipulating them in favor of the party that agrees with them & blocking the way infront of PTA.
This clip shows you a model of military interference in a civilian political matter !
According to this tense atmosphere, we are afraid that the Egyptian scenario could be repeated in Pakistan & the matter turn totally into a military regime !
We ask Allah safety for Pakistan.
ریاست پاکستان سے ہاتھ جوڑ کر دل کی گہرائیوں سے گزارش ہے کہ اس سیاسی قوت کے لئے جو ریاستی قوت سے ریزہ ریزہ PTI کو اس کا نام نشان حتی کہ انتخابی نشان بلاٌ پاکستان کی تاریخ کے عدالتی ریکارڈ گویا عمران خان کو پانچ دن میں تین سزائیں جس میں عدت میں نکاح کی ناقابل یقین ریکارڈ سزا بھی شامل ہو ہر قسم کی انتخابی مہم سے محروم PTI کے غیر معروف آزاد امیدواروں کو اپنی اربوں روپوں کی ٹی وی اخبارات حتی کہ الیکشن رات تک شہباز شریف کو تمام ضابطوں سے بال تر ناقابل یقین ٹی وی انٹرویو کی سہولت کے باوجود پھر بھی نہ ہرا سکے تو خدا کے کئیے ان کے سر ہاتھ اٹھا لیجئے اگر ہم جمہوریت ہیں تو عوام جانیں نواز شریف جانیں شہباز شریف جانیں ریاست کی ساکھ اب مسترد سیاسی قوتوں کا بوجھ اٹھانے کی متحمل نہیں ہوسکتی آپ سے جو ہوسکتا تھا وہ ان کے کئے کرلیا اب بس ۰۰۰یہ ایک سچے پکے پاکستانی کی آپ سے التجا تھی باقی آپکی مرضی
عوام کے حق پر پڑنے والے تاریخ کے سب سے بڑے ڈاکے میں بیوروکریسی سہولتکار بنی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنرز ڈپٹی کمشنرز نے لوگوں کے ووٹ چوری کرکے ریاست سے بےوفائی کی ہے اور اپنے حلف سے روگردانی کرکے اپنے آپکو عوام کے سامنے قابل نفرت کردار بنا دیا ہے۔
سول سروس اکیڈمی اس قسم کے بےحس اور لالچی انسانوں کو عوام کی سروس کے لیے بھیجتی ہے؟ جو اپنی نوکری بچانے اور ذاتی فائدے کے لئے لوگوں کے حقوق کو سلب کرنے کے لیے خود کو استعمال ہونے دیتے ہیں؟ کیا ناانصافی کرتے ہوئے ان لوگوں کے دل میں کوئی خوفِ خدا نہیں آتا؟ یہ لوگ اپنے دوستوں رشتہ داروں کا کیسے سامنے کرتے ہیں؟
ریاست کی ریڑھ ہی ہڈی سمجھی جانے والی بیوروکریسی اگر اتنی کمپرومائزڈ ہوگی تو یہ ملک کے لیے کتنا نقصان دہ ہے یہ سول سروس کے بڑوں کو سوچنا چاہئیے۔
جلدی جلدی، دوڑتے دوڑتے، گرتے پڑتے جرنل صاحبان نے ایک کورٹ تماشا کر کے عمران خان کو دس سال کی سزا سائفر مقدمے میں دلا دی! اچھی بات یہ ہے پاکستان کے ناخداوں کو احساس ہو گیا تھا کہ یہ واہیات کیس کہیں نہیں جا رہا تھا اور اس میں سزاے موت کی خواہش پوری نہیں ہو سکتی! آخری گھنٹے میں جج صاحب فیصلہ لینے کہیں چلے گے تھے اور وہاں سے جیسے ہی واپس پہنچے، شاہ محمود کو سنے بغیر ہی فیصلہ، جو لے کر اے تھے، سنایا اور پھر عدالت سے دوڑ گئے! شاباش! مجھے پورا یقین ہے کہ اگر جرنل باجوہ ہی آرمی چیف ہوتے تو وہ کبھی اتنا چ قسم کا مقدمہ نہ چلنے دیتے جس کا سارا مرکزی الزامُ اور محور یہ ہے کہ ہم امریکی صدر کے حکمُ مانتے ہوے پاکستان کی منتخب حکومت گرا رہے تھے تاکہ Humpty Dumpty کو واپس لائیں اور عمران خان نے ہمارا یہ قومی راز عوام اور دنیا کو بتا دیا، ہمیں ننگا کر دیا، ہم Expose ہو گے! بےوقوفوں اس مقدمے سے پہلے پھر بھی کچھ plausible deniability رہتی تھی! آپ نے اپنے آپ کو خود پورے حوش و ہواس میں ننگا کر دیا ہے! سر بازار! کمال کر دیا ہے! ادارے کی عقل میں مسلسل کمی ہوتی جا رہی ہے! جرنل باجوہ جو کچھ بھی تھے، اتنے بےوقوف اور احمق نہیں تھے! اس ساری کہانی کے بعد یہ بڑا ضروری ہو گیا ہے کہ جن بنیادوں پہ ادارے میں promotions ہو رہی ہیں انھیں دیکھا جاے، کیونکہ standards of decision making اور judgment اور situation analysis مسلسل نیچے جا رہے ہیں! گزشتہ ۲۲ ماہ کا فیل ڈرامہ اس کا ثبوت ہے! خدارا ابھی بھی آنکھیں کھولیں اور چیزوں کو ٹھیک کرنے کی کوشش کریں! جو Mixed Achar نواز زرداری combo آپ کھڑا کرنا چاہ رہے ہیں وہ زیادہ دیر چلنے والا نہیں ہے! https://t.co/NIoWj06b70 via @YouTube
#Pakistan🇵🇰 Despite having the support of 80% of the Pakistani people, Imran Khan faces continued political imprisonment by the country's military establishment, known for its corrupt tactics. A glaring testament to the ongoing infighting and corruption in Pakistan's political landscape. #ImranKhan
WIPO and IPO-Pakistan join hands to boost Small and Medium Enterprises (SMEs) and drive innovation in Pakistan's economic landscape.
🌐💡 #WIPO#IPOPakistan#SMEs#InnovationBoost
https://t.co/I0V4O4Y2EU
BREAKING: Israel has used white phosphorus in military operations in Gaza and Lebanon, putting civilians at risk of serious and long-term injuries.
White phosphorus causes excruciating burns and can set homes afire. Its use in populated areas is unlawful.
https://t.co/TbCVA5Qynp