ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ سہیل آفریدی
Another civilian has reportedly been killed by Pakistani Rangers and police in Chetra Topi Bag. The victim was an OGDCL employee in Pakistan. Even more horrifying is the alleged humiliation of his dead body. This is a grave violation of human dignity and justice. #Kashmir#amnety@amnesty@UNHumanRights
#RightsMovementAJK
تاریخ ہے کہ ایک ڈکٹیٹر ایمرجنسی تب لگاتا ہے جب وہ اپنا اقتدار جاتا دیکھ کر بےبس ہو جاتا ہے اور خوف میں ہاتھ پاؤں مارتا ہے۔ مشرف اور اندرا گاندھی کی ایمرجنسی تمہارے سامنے ہے۔ کچھ ہی عرصے بعد انہیں اپنا اقتدار کھونا پڑا۔ دہشت گرد تم بناؤ، دہشت گردی تم کرو،
@JavedHashmiJH
ترکی تو یاد ہے جب طیب اردگان کا حکومت گرانے کی کوشش کی گئی تو عوام کا ردعمل یاد ہے؟ انشاءاللہ خیبر پختونحواہ میں ترکی کی یاد تازہ کرینگے۔۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
یہ جرنیل، یہ ججز، یہ بڑی بڑی کرسیوں پر بیٹھے ہوئے شخص، ان کو کیا پتہ ہے کہ جب کوئی اپنا گھر بار چھوڑتا ہے تو کتنی تکلیف ہوتی ہے! آؤ نا اپنے بچوں کو ایک دن ان کیمپوں میں بٹھاؤ نا، پتہ لگے گا تم کو کہ کتنی تکلیف ہوتی ہے، درد کا احساس ہوگا تمہیں، بے بسی کا احساس ہوگا سہیل آفریدی
۱۱ اکتوبر کو پورے پاکستان سے لوگ صوابی انٹرچینج پر آئینگے۔ پورے پاکستان سے پارلیمینٹیرینز اور تنظیمی عہدیدار ورکرز کو صوابی انٹرچینج تک پہنچائے۔ کل سے کسی بھی طریقے سے اُن کا پہنچنا شروع کریں۔ تمام پاکستانی بھی اُسی دن پہنچے۔
۱۳ اکتوبر کو خیبرپختونخواہ کا پشاور ریجن، ملاکنڈ ریجن اور کوہاٹ ڈویژن بشمول کرک صوابی انٹرچینج پر پہنچے گا۔ تمام پارلیمینٹیرینز اور تنظیم کو میں نے ہدایت دے دی ہے کہ وہ ورکرز کو صوابی انٹرچینج پر پہنچائے۔
ہزارہ ریجن، بنوں ڈویژن اور ڈی آئی خان ڈویژن ۱۴ اکتوبر کو وہاں آئینگے جہاں ہم صوابی انٹرچینج سے آگے کا لائحۂ عمل دیں گے۔
انشاءاللہ ۱۴ اکتوبر کو ہم صوابی سے آگے پیش قدمی کریں گے۔
ٹرمپ کی 20 ماہ کی صدارت میں امریکہ نے 7 ملکوں پر حملہ کیا ۔ پڑوسی مسلمان ملک ایران پر دو دفعہ جنگ مسلط کی۔ اسی عرصے میں ٹرمپ کی پشت پناہی کے ساتھ اسرائیل نے 6 ممالک پر حملہ کیا۔ 25،000 فلسطینی، بشمول 8000 بچے شہید کئے ۔ بس کر دیو میاں صاحب۔ مسلمانوں کی شہادتوں کا مذاق نہ اڑائیں۔
ایک طرف خیبرپختونخواہ کے لوگ تاریخ رقم کر رہے ہیں دوسری طرف اسٹیبلشمنٹ ابھی بھی عوامی طاقت اور فیصلے کو سمجھنے کی بجائے اس تحریک کو دبانے پر پورا زور لگا رہی ہے. جب کئی برسوں کا اقتدار جاتا ہوا نظر آ رہا ہو تو پھر اقتدار بچانے کے لیئے گھناؤنے کھیل کھیلے جاتے ہیں، پاکستان زندہ با
اس دفعہ کوئی فیکسڈ میچ نہیں ہوگا اس دفعہ پہلے ٹیسٹ میچ تھا اب ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کا وقت ہوا چاہتا ہے، کل چارسدہ میں تھوڑا لائحہ عمل دونگا صوابی میں جو لائحہ دونگا وہ ٹی ٹین میچ کا لائحہ عمل ہوگا
وزیراعلی سہیل آفریدی کا ڈبگری کارڈن چوک میں لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب