@iamkamyapunjabi Kanika Questioning Qazi’s Game Is The Biggest Joke Of The Season. We can ask Kanika... Girl, You Spent Two And half Months Doing Absolutely Nothing, And Now Suddenly You Are The Authority On How Someone Should Play? Who Made You The Judge Of Qazi’s Actions?
@Anjalit70497462@HotstarReality Strongly Agree... Uditi Singh is being continuously ignored by HotstarReality team. I don't know why they cut her on camera scenes.
No doubt Uditi Singh is not only the most beautiful but also the most civilized and well mannered contestant of BB20.
کُوفہ
مِرا دُشمن تو دُشمن ہے
مگر یہ خوشنما لہجوں ،
حسیں لفظوں کے
پیشہ ور کھلاڑی
مِرے ساتھی
مِرے اپنے
مجھے مسمار کرنے
اور
مِرے تابوت پر
پُھولوں کی بارش کی لئے
تیّار بیٹھے ہیں
نوشی گیلانی
@UditiSinghh_ This is the main problem...
Uditi Singh has no game. She is just a part of followers in the show. She is pretty and Gorgeous but this quality is not enough to winn a show like Bigg Boss. You Have to show some courage.
@noshigilani یہ سب گھٹیا ٹاوٹ ہیں جرنیلوں کے۔ ان سب نے مل کر ملک کو تباہی کے دھانے پر لا کھڑا کیا ہے۔ آج ایک فیصل واوڈا نامی جرنیلی ٹاوٹ پریس کانفرنس میں جرنیلو�� کی طرف سے عوام کو دھمکیاں دے رہا تھا۔ اب یہ سب عوام کے سامنے ننگے ہوچکے۔
لعنت ہو جھوٹ بولنے والوں پر۔۔۔
🚨🚨بیرسٹر اعتزاز احسن کا ہنگامی اعلان🚨🚨
عوام گورنر راج کے خلاف نہ نکلے ب��کہ عمران خان کی رہائی کے لیے نکلے کیونکہ اپ کی خاموشی دیکھ کر یہ اگلا وار عمران خان پر کریں گے
کوئی پاس بٹھا کر وڑائچ صاحب کو یہ والا کلپ دکھائے۔ سمجھائے کہ اس کے کیا کرلینے ہیں۔ پولیس والوں کی باڈی لینگوئج احساس کو define کر دے۔ بتائے کہ اس کا کیا مطلب ہے۔ دادی کی وفات پر مودی کے سب سے بڑے دشمن لیڈر کو پولیس کیسے ڈیل کر رہی ہے۔ اسے جمہوریت کہتے ہیں۔ جہاں زیادتی دھکے کے دوران بھی انسانسیت زندہ رہتی ہے۔ گاؤں سے نکل کر ہم ٹی وی تک پہنچنا یقیننا ایک بڑا سفر ہے جو آپ نے طے کیا۔ لیکن کوشش کریں ذاتی نفرت پر اب قابو پائیں اور اپنے خیالات کو وسیع کریں۔ آپ میں عااسمہ شیرازی میں فرق ہونا چاہیئے۔ عاصمہ خود ڈالر ہی کماتی ہے۔ لیکن دوسروں کو طعنے دیتی ہے۔ خود تو ڈاکر کے ساتھ ساتھ سرکاری حج بھی کرتی ہیں۔ آپ سے مجھے آج بھی توقع ہے کہ بڑے پن کا مظاہرہ کریں گے اپنی سوچ پر ایک بار نظرثانی کریں گے۔ آپ نوجوان ہیں۔ لمبا کیرئیر ہے۔ regressive سوچ سے بھی زندگی تو گزر جائے گی۔ لیکن صحافت ارشد شریف کا شعبہ ہے۔ اس میں ظالم کے خلاف مظلوم کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔ ورنہ منیب فاروق جیسی چولیں روز پیدا ہوتی ہیں۔ اللہ آپکی مدد کرے چھوٹے بھائی۔
آج واقعی بھٹو زندہ ہو گیا، مگر یہ بھٹو 1973 کے آئین والا بھٹو نہیں ہے یہ 1970 والا بھٹو ہے جس کے اوپر الزام ہے کہ اس نے بنگلہ دیش کی عوام کا مینڈیٹ مسترد کیا مینڈیٹ کو چوری کرکے وہاں پہ فوجی آپری��ن کی حمایت کی اور اسکے بعد پھر ملک ٹوٹ گیا۔ مطیع اللہ جان