چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر سیالوی کا پاک افغان بارڈر کا دورہ اور 40 ڈگری سینٹی گریڈ میں سارا دن بارڈر پر کھڑے وطن عزیز کی سرحد کی حفاظت کرنے والے افواج پاکستان کے جوانوں سے ملاقات اور خراج تحسین پیش کیا۔
کام ہے میرا تغیر، نام ہے میرا شباب
میرا نعرہ، انقلاب و انقلاب و انقلاب
شہیر حیدر سیالوی قاٸد پاکستان نظریاتی پارٹی۔کا دورہ بلوچستان کے موقع پہ پاکستان نظریاتی پارٹی کے زیر اہتمام نظریہ پاکستان سیمینار منقعد کیا جا رہا ھے جس سے خصوصی خطاب چیئرمین pnp شہیر سیالوی فرماٸیں گے۔
#pnp
Had an honor to visit Command & Staff College Quetta after 27 years. I was there when i was only 1 years old and my dad was doing staff course there.
کام ہے میرا تغیر، نام ہے میرا شباب
میرا نعرہ، انقلاب و انقلاب و انقلاب
شہیر حیدر سیالوی قاٸد پاکستان نظریاتی پارٹی۔کا دورہ بلوچستان کے موقع پہ پاکستان نظریاتی پارٹی کے زیر اہتمام نظریہ پاکستان سیمینار منقعد کیا جا رہا ھے جس سے خصوصی خطاب چیئرمین pnp شہیر سیالوی فرماٸیں گے۔
#pnp
Quetta; Chairman Pakistan Nazriati Party PNP Shaheer Sialvi visited Shuhada's Families and paid tribute to their beloved family members who sacrificed their life for Pakistan.
25جون کو پاکستان نظریاتی پارٹی کراچی سہراب گوٹھ میں اپنا جلسہ کرنے جارہی ہے جس میں چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر سیالوی اور مرکزی جنرل سیکریٹری راجہ فیضان اسلم خصوصی خ��اب کریں گے
جس میں کراچی کے تمام مسائل کے حل قوم کے سامنے رکھے جائیں گے اور یہ جلسہ شاندار جلسہ ہوگا🇵🇰
PNP
اے جواں مردوں یہ ذلت کس لئے سہتے ہو تم
مرد ہو ک��ٹھوکروں کی زد پہ کیوں رہتے ہو تم
پاکستان نظریاتی پارٹی کے زیر اہتمام نظریہ پاکستان سیمینار سر زمین بلوچستان کوٸٹہ پریس کلب میں انقاد پذیر ھو رہا ھے
جس میں قاٸد ��حترم شہیر حیدر ملک سیالوی صاحب خصوصی خطاب فرماٸیں گے
🇵🇰🇵🇰
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور شہید پاکستان سراج رئیسانی کے فرزند جمال خان رئیسانی سے ساراوان ہاؤس کوئٹہ میں چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر حیدر ملک سیالوی ملاقات کر رہے ہیں۔
ملاقات میں بلوچستان کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی
کوئٹہ؛ پاکستان نظریاتی پ��رٹی بلوچستان کی قیادت سے ملاقات۔ انشاءاللہ صوبہ بلوچستان میں پاکستان نظریاتی پارٹی بہت تیزی سے ترقی کرے گی اور پاکستان کی نظریاتی اساس کا ہر محاذ پر دفاع کرے گی۔
ملتان؛ چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر سیالوی کی سرائیکستان ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی دفتر آمد۔
پاکستان نظریاتی پارٹی نے اپنے منشور میں Administrative Divisions کا زکر کیا اور صوبہ جنوبی پنجاب کی حمایت کی جس پر انہوں نے شہیر سیالوی کا شکریہ ادا کیا۔