مظفرآباد میں الیکشن کمیشن نون لیگ کی مکمل سہولت کاری کر رہا ہے۔ نون لیگ نے سیاسی رشوت کے طور پر بسیں مظفرآباد پہنچائیں۔ بجائے اس کے کہ وہ بسیں واپس بھجوائی جاتیں، الیکشن کمیشن نے انہیں پارکنگ میں کھڑا کروا دیا اور کہا: بے شک ان بسوں پر بک جاؤ اور ووٹ دو، لیکن الیکشن کے فوراً بعد ان بسوں کو استعمال کر لینا۔
9 سیٹیں ہم جیتں گے، دانیال چوہدری
13 میں سے 9 آپ جیتیں گے؟ ندیم ملک
9 ہم جیتیں گے، دانیال چوہدری
طے کیا ہوا ہے تو پھر الیکشن کیا کرنا تھا، ویسے ہی طے کرلیتے، ندیم ملک
🚨راولاکوٹ میں حالات بہت خراب ہو چکے ہیں ہر طرف زخمی اور لاشیں ہیں یہ لوگ ہم پانچ جون سے مار رہے ہیں۔
اور ہمیں ہی را کے ایجنٹ بولتے ہو، شرم کرو ، ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے گولیاں خرید کے ہمیں ہی مار رہے ہو ۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستانی فوج کے افغانستان پر کیے گئے ایک حملے جس میں سینکڑوں معذور افراد مارے گئے تھے کو جنگی جرم قرار دیا ہے اس جرم کے بعد عاصم منیر کے انٹرنیشنل وارنٹ جاری ہونے چاہیے کاش ایمنسٹی پاکستان کے اندر بھی فوج کے مظالم کی تحقیقات کرے میں لکھ کر دیتا ہوں کہ پاکستان کے اندر جو اموات کا فگر ہے وہ بہت بڑا ہے ! احمد نورانی ۔۔
یہ الیکشن آزاد کشمیر کا نہیں پنجاب کا الیکشن تھا، 14 ہزار پنجاب پولیس کے اہلکار تعینات کیے گئے، 10 بسیں دی گئیں، مجھے نہیں سمجھ آرہا کہ آگ کے ساتھ کیوں کھیلا جا رہا ہے کون ہے جو یہ کر رہا ہے، ایثار رانا
ایکشن کمیٹی کے رہنما عمر نزیر کشمیری کے بھائی عثمان نزیر کشمیری عاصم منیر کے ریاستی دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہو گئے
اس خاندان نے اپنا لہو دے دیا لیکن وقت کے یزید کی بیعت سے انکار کر دیا
بریکنگ نیوز 🚨ٹاؤٹ اے آر وائی بے نقابہوگیا۔ 🔥🔥
کشمیر میں اے آر وائی کے رپورٹر جھوٹی رپورٹنگ کر رہے تھے کہ کشمیریوں کے ہتھے چڑھ گئے۔ یہ جھوٹا میڈیا ہے، یہ آپ لوگ دیکھو یہاں کوئی بندہ نظر نہیں آرہا۔ سڑک بالکل خالی پڑی ہوئی ہے۔ مقامی افراد نے ساری حقیقت قوم کو بتادی۔