نانا پاٹیکر کی موت پر یہ ویڈیو سامنے آئی
لگتا ہے ہمیں ہی بول رہا ہے۔
“تمہاری یہ خواموشی کل تمہارے بچوں کے لیے رونا بن جائے گی۔ یہ قانون والے وردی والے، انھوں نے تو اپنا ایمام بیچ دیا، تمہارا ایمان کہاں تھا؟
دو منہ والے سانپ کی منافقت....!!
جب یہ بدبخت اقتدار سے باہر تھا تو عوام کو لانگ مارچ کی فضیلت بیان کرتا تھا۔
آج بوٹ چاٹ کر فارم 47 کے جعلی اقتدار پر مسلط ہو کر احتجاج کی مخالفت کر رہا ہے۔
شہباز شریف کی منافقت ملاحظہ ہو۔ 👇
جب اقتدار سے باہر تھے تو عوام کو لانگ مارچ کی فضیلت بیان کرتے تھے۔
اور آج فارم 47 پر زبردستی اقتدار پر مسلط ہو کر عوام کو احتجاج سے روک رہے ہیں۔
The hypocrisy is unbelievably ridiculous