#EnoughIsEnoughFreeKhan
*اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُاللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ*
آپ کے بغیر جس کا دن گزر سکتا ہے اسکی آپ کے بغیر زندگی بھی گزر سکتی ہےحقیقت پسند بنتا یا بے وقوف بنے رہنا آپ کا اپنا انتخاب ہوتا ہے.
@iwaseemmalik سرکاری ماہر امراض قلب نے لکھا ہے کہ
" چوہتر سالہ جنٹل مین کو ہے قابو اور غیر مستحکم بلڈ پریشر اور اس سے جڑے ضرورت سے زیادہ تیز دھڑکن اور سردرد کی شکایت کے ساتھ معائنہ کیا گیا۔مذکورہ علامات کو انہوں نے شدید ذہنی دباؤ کا نتیجہ قرار دیا جو کہ بذات خود قید تنہائی اہلخانہ
@iwaseemmalik یہ میڈیکل رپورٹ ثابت کرتی ہے کہ بیساکھیوں پر کھڑی امپورٹڈ حکومت اپنے سیاسی حریف کو میدانِ جنگ میں شکست نہ دے کر اب جیل کے بند کمروں میں نشانہ بنا رہی ہے۔ جب ملک کا پورا نظام ایک مفرور میاں صاحب کو مری کے پروٹوکول دینے میں لگا ہو
حَسْبُنَا اللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ ✪ نِعْمَ الْمَوْلَى وَنِعْمَ النَّصِيرُ ✪ غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَاِلَيْكَ ٱلْمَصِيرُ
۔۔
اللّٰہ ہمارے لیے کافی
اور وہ بہترین کارساز ہے،
بہترین مولیٰ اور بہترین مددگار
اے ہمارے رب! ہم تیری مغفرت مانگتے ہیں اور تیری ہی طرف لوٹنا ہے۔"
#جناح_کا_جانشین_عمران_خان
میری طرف سے برطانوی گوروں کی قید سے نکل کر پاکستانی گوروں کی قید میں آنے والے پچیس کروڑ ہم وطنوں کودل کی اتھاہ گہرائیوں سے 14 اگست مبارک
مفتی صاحب کا عاصم منیر کے لیے پیغام 🛑
آپ میں خوفِ خدا نہیں ہے، آپ نے عمران خان کو ناحق قید کیا ہوا ہے، اب وہ بیمار ہیں اور ان سے ملاقاتوں پر پابندیاں لگا کر آپ نے خود کو اللہ تعالیٰ کی رحمت سے محروم کر دیا ہے۔ اسلام میں مریض کی تیمارداری کے فضائل ہیں۔ تم لوگوں پر برکت اس لیے بند ہے کیونکہ تم لوگ عمران خان جیسے عظیم لیڈر کے ساتھ زیادتی کر رہے ہو، کچھ خدا کا خوف کرو، اللہ تعالیٰ کا قہر نازل ہوگا تم لوگوں پر!!
تجھ سے ہے میری تمناؤں کی دنیا پرنور
عزم میرا ہے قوی، میرے ارادے ہیں غیور
میری ہستی میں انا ہے، میری مستی میں شعور
جان فزا میرا تخیل ہے تو شیریں ہے سخن
اے میرے پیارے وطن!!
#جناح_کا_جانشین_عمران_خان