جاوید ہاشمی نکل رہا ہیں تحریک انصاف پنجاب کیلئے اب ضروری ہیں کہ جاوید ہاشمی کو جوائن کریں اگر ایک بار جاوید ہاشمی صاحب 100 گاڑیوں کے ساتھ نکلا
تو آگے آگے ان کو پنجاب کے ہزاروں لوگ جوائن کریں گا بس صرف شروع میں خوف تھوڑنا ہوگا
ابھی لانگ مارچ ضلع خیبر میں ہے اور یہ مناظر دیکھنے کے قابل ہیں۔ جب یہی لانگ مارچ صوابی پہنچے گی اور تمام بڑے بڑے قافلے اس میں شامل ہوں گے، تو پھر بڑوں بڑوں کی نیندیں حرام ہو جائیں گی۔ 🔥
میری نہ سہیل آفریدی سے کبھی ملاقات ہوئی، نہ کوئی بات چیت، مگر جس دلیری سے وہ اس مارچ کو آگے لے کر چل رہا ہے، یہ واقعی قابلِ دید ہے۔ میرے اسی میدان میں 60، 65 سال گزر گئے ہیں۔ سہیل جس دانشمندی سے آگے بڑھ رہا ہے، اس نے واقعی اسٹیبلشمنٹ کو پریشان کر دیا ہے۔
شاباش سہیل آفریدی!
@SohailAfridiISF
Imran Khan must be proud of his tiger
میرے گھر کو 30، 40 ویگو ڈالوں اور سینکڑوں سول کپڑوں میں ملبوس ایجنسیوں والوں نے گھیر لیا ہے۔ ان سے پھر کہتا ہوں، یہ کام آپ کے کرنے کے نہیں ہیں۔
میرے پاکستانیوں، انشاءاللہ میں تمام رکاوٹوں کو عبور کر کے 5 بجے چونگی نمبر 9، ملتان پہنچوں گا!
لانگ مارچ کے لیے جو سیاسی مومینٹم بنا، اس پوری جدوجہد میں وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی، ان کی ٹیم، بالخصوص شاہد خٹک صاحب اور جنید اکبر صاحب کا کردار نہایت اہم رہا۔ یہ جدوجہد آپ کے کردار اور کوششوں کی گواہ رہے گی۔
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں آئین و قانون کی پامالیوں اور مسلح جتھوں کی موجودگی کے پیش نظر تحریک انصاف کے وزیرِ اعلی سہیل آفریدی پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی۔
♦️ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے عدالت کے واضح احکامات کے باوجود لانگ مارچ میں سرکاری ہیلی کاپٹر اور دیگر سرکاری وسائل کا بےدریغ استعمال کرکے توہین عدالت کی جس پر سہیل آفریدی کو آرٹیکل 204 کے تحت مقدمے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔۔۔۔
♦️ سہیل آفریدی نے لکی مروت میں لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کے دوران قومی سلامتی کے حساس موضوع پر غیر ذمہ دارانہ گفتگو کرتے ہوئے ریاستی اداروں، دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی قومی سلامتی کی پالیسی اور سیکیورٹی فورسز کے شہداء کی تذلیل کی جس پر سہیل آفریدی کے خلاف آرٹیکل 130(5) اور آرٹیکل 06 کے تحت کاروائی عمل میں لائی جا سکتی ہے
♦️ پی ٹی آئی کے مارچ میں جگہ جگہ غیر قانونی اسلحے کی نمائش اور مسلح افراد کو بھی دیکھا گیا جو پاکستان آرمز آرڈیننس 1965 کی صریح خلاف ورزی کے زمرے میں شمار ہوتی ہے جس پر پی ٹی آئی قیادت اور بالخصوص سہیل آفریدی کے خلاف آرمز آرڈیننس کی دفعات 8, 9, 11-B اور 13 کے تحت قانونی کاروائی عمل میں لائی جا سکتی ہے
♦️ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں شامل انتشاری ورکرز نے نہ صرف عوامی املاک کو نقصان پہنچایا بلکہ پولیس پر پتھراؤ کرکے دنگا فساد مچانے کی بھی پھرپور کوشش کی جن کے خلاف وزیر داخلہ محسن نقوی کے احکامات کی روشنی میں پاکستان پینل کوڈ کے سیکشن 147, 148 اور 149 کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائے گی
عوام الناس اور بالخصوص نوجوان طبقے کو مطلع کیا جاتا ہے کہ صوبے کے وزیر اعلی اپنی آئینی و قانونی ذمہ داریاں بھول کر صرف ایک غیرذمہ دار نوجوان بن چکے ہیں لہذا آپ ایک قانون شکن جتھے کا حصہ بن کر اپنا مستقبل داؤ پر لگانے کی بجائے اپنی توجہ مثبت سرگرمیوں پر مرکوز کریں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا سرکاری ہیلی کاپٹر پر لانگ مارچ کی قیادت کے لیے گنڈی چوک، لکی مروت پہنچنا توہینِ عدالت اور عدالتی احکامات کی کھلی خلاف ورزی ہے
جب وزیرِاعلیٰ خود عدالت کے احکامات کی پاسداری نہیں کریں گے، سرکاری وسائل کو سیاسی سرگرمی کے لیے استعمال کریں گے، تو پھر ان کے کارکنوں سے قانون کی پاسداری کی کیا توقع کی جا سکتی ہے
بریکینگ نیوز 🚨
وزیرستان سے یہ دوسرا قافلہ نکل چکا ہے ، یہ صرف ایک حلقہ کا قافلہ ہے سوچوں تمام قافلہ آگر اکٹھا ہو جائے تو کیا منظر ہوگا 🔥
جو بھی ویڈیو آپ کی سامنے آتی ہے بغیر سوچے سمجھے اس کو آگ کے طرح ہر جگہ پھیلائے
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
جتنی شقیں آپ نے ٹیوٹ کی ہیں ان تمام پر اتفاق رائے ہے، مسئلہ اس بات پر پھنسہ ہوا ہے کہ آپ نے دہشت گردوں کی سہولتکاری کے پی کے میں نہیں کرنی۔ کیا آپ دہشت گردوں کی سہولت کاری روکنے پر تیار ہیں؟