بائپرجوائے کراچی سے 380 جبکہ ٹھٹھہ سے 390 کلومیٹر جنوب میں موجود ہے.طوفان 14 جون صبح تک شمال کیجانب رہنے کیبعد شمال مشرق کیجانب رخ کرتے ہوئے کیٹی بندر اور بھارتی گجرات سے گزرےگا.
محتاط رہیں محفوظ رہیں.
https://t.co/TBWt0ziBw5
#BiparjoyCyclone
Source: NASA World View