When Arabs wear traditional clothes at a Western beach—or even in their own country—it’s “culture and tradition.” When Pakistanis do the same, suddenly it’s “cheap.” 😂
I guess culture comes with a price tag—the richer the country, the more “respectable” the tradition!
@WaqarQu08957191@talksofteality پاکستان میں آج کل تم جیسے جاہل لوگ خود کو مفتی سمجھنے لگے ہیں! پہلے خود دین سیکھ لو، پھر دوسروں کو نصیحت کرنا!
اور میں تمہاری طرح دوسروں کے جنتی یا جہنمی ہونے کے فتوے نہیں دیتا، اس لیے میری قبر کی فکر کرنے کی تمہیں کوئی ضرورت نہیں!
اپنے کام سے کام رکھو اور ایسی بکواس مت کیا کرو
پولیس اور عدالت اگر انصاف دینے پر تل جائیں تو کیا ہوتا ہے ، آپ کو 2021 کا عثمان مرزا کیس تو یاد ہو گا ،
وہی عثمان مرزا جس نے ایک جوڑے کو تشدد کا نشانہ بنا کر ڈان گیری کی تھی ،
اس کے ساتھ بعد میں کیا کچھ ہوا ؟
2021 میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ایک نوجوان جوڑے کو ہراساں کرنے، ان پر تشدد کرنے اور ان کی نازیبا ویڈیوز بنانے کا انکشاف ہوا۔
ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم عثمان مرزا اور اس کے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا۔
پھر عدالت نے عثمان مرزا کو 25 سال قید کی سزا سنا دی ، اسکے بعد پچھلے پانچ سال میں بہت کچھ ہوا ،
چور راستوں کے ذریعے عثمان مرزا نے مہنگے ترین وکیل کرکے رہا ہونے کی کوشش کی ،
مدعی پارٹی کو 2 کروڑ روپے دے کر ان سے صلح بھی کر لی ، اسکا خیال تھا کہ وہ اب آزاد ہو جائیگا مگر عثمان مرزا کی خواہش پوری نہ ہو سکی اس مشہور کیس کی سماعتوں کے دوران ملزم کے اثر و رسوخ اور مالی طاقت کی خبریں سامنے آئیں۔
بتایا جاتا ہے کہ متاثرہ جوڑے کو تقریباً دو کروڑ روپے دے کر عدالت میں بیانات تبدیل کروائے گئے جس کے نتیجے میں چند ماہ بعد ملزمان کو کیس سے بریت مل گئی۔
تاہم پولیس نے مقدمے کا تعاقب ترک نہیں کیا اور عدالت سے مزید وقت لے کر کیس کو دوبارہ ٹرائل میں لے آئی۔
اس دوران تفتیشی ٹیم نے وائرل ویڈیو کی جدید فرانزک تحقیقات کروائیں،
جن میں ملزمان کی آوازوں اور چہروں کا موازنہ کیا گیا۔
فرانزک رپورٹ میں ویڈیوز میں موجود افراد کی شناخت اور آوازیں ملزمان سے مطابقت رکھتی پائی گئیں۔
ان مضبوط شواہد کی بنیاد پر پولیس نے عثمان مرزا اور اس کے ساتھیوں کو دوبارہ گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا۔ مکمل ثبوتوں اور فرانزک رپورٹس کا جائزہ لینے کے بعد عدالت نے مرکزی ملزم عثمان مرزا اور اس کے ساتھیوں کو مجموعی طور پر 25 سال قید کی سزا سنا دی۔،
ثابت ہو گیا کہ پولیس دیانتداری اور مستقل مزاجی کے ساتھ کسی مقدمے کا پیچھا کرے اور عدالت اپنے فرض کو مقدم رکھے تو انصاف ضرور ملتا ہے پھر چاہے ملزم کتنا ہی طاقتور اور بااثر کیوں نہ ہو ۔
@ShamaJunejo@ShamaJunejo for your kind information!!! Tik Tok dont support live in Pakistan nor does it support payment method in pakistan!!! people are using UK sims to activate it!!! so in reality banning it not possible
@yoshi_zee@sarfrajaha82072@ali51144 When Indians don't have a logical answer, they target your religion, without realising that they follow a religion in which cow dung is considered sacred and cow urine is regarded as holy!
Seems like u don't even understand English! Read it properly, and if u don't, ask Google!
@yoshi_zee@sarfrajaha82072@ali51144 keep looking one day you will find your father as well!!!! giving me reference from a person who is not even a muslims!!! first research then talk about it!!! BHSK GOber kha kha ker Teri maa Chud gyi hai
@ali51144 for your kind information !!!! Tik TOk is not Live In pakistan!!!! people are using UK Based Accounts with VPN in the mobile!!! also they use UK sim to activate TIK TOK Live!!! so its not going to be easy!!! or i say almost impossible.!!!!
بہتے دریاؤں تک آئیں گے اٹھا لیں گے تمہیں
میرے ہونٹھوں سے خبردار چرا لیں گے تمہیں
جمع ہو جائے ذرا اور خموشی دل میں
ہم اسی دل کی خموشی سے بنا لیں گے تمہیں
دعوے داروں کی یہاں بھیڑ لگی ہے لیکن
مسند دل پہ بہر حال بٹھا لیں گے تمہیں
قطرۂ خوں ہو تو خنجر پہ رکھیں گے تم کو
اور آنسو ہو تو پلکوں پہ سجا لیں گے تمہیں
وقت کے ہاتھوں سے بچتا ہے یہاں کون مگر
سخت حیرت ہے کہ اک روز یہ آ لیں گے تمہیں
ابھی کچھ اور زمانے پہ عیاں ہو جائیں
دیکھنا سارے زمانے سے چھپا لیں گے تمہیں