یہ انٹیلیجنس کمیٹی ہوگی جو باقاعدہ سزا سے بھی پہلے بینک اکاؤنٹس منجمند ، جائیداد ضبط ، سفری پابندیاں ، سوشل میڈیا پر کسی موجودگی پر پابندی اور الیکٹرانک نگرانی کا سی سی ڈی طرز پر فوری انصاف کرے گی
اب ذرا اسکی کمپوزیشن دیکھیں ڈویژن کی سطح پر
کمشنر ، آرپی او یا سی پی او ، سپیشل برانچ نمائندہ ،سی ٹی ڈی کا نمائندہ ، وفاقی حکومت انٹیلیجنس ایجنسی کا نمائندہ ، متعلقہ ضلع کا ایڈیشنل کمشنر اور پھر کمشنر کا ہی نامزد کردہ کوئی ممبر
اب بتائیں ان میں کون حکومت کا ماتحت افسر آزادانہ فیصلہ کرے گا ؟ یہ ہر کسی کو پھٹے پر چڑھا دیں گے
عدالت نام کی پہلے ہی کوئی چیز نہیں رہ گئی اس ملک میں اب جب حکومتوں کو سامراجی دور کے اختیارات دیں گے تو پھر اسکو سول مارشل لاء یا پولیس اسٹیٹ نہیں کہا جائے گا تو کیا کہا جائے گا ؟
نئی فلم جو آنے سے پہلے ہی کروڑوں روپے کا بزنس کر چکی ہے
جو کہانیاں جیل میں قید سیاستدانوں کی سامنے آ چکی ہیں اسکے بعد سپریم کورٹ میں چلنے والی یہ ایک مذاحیہ فلم ہی ہو سکتی ہے۔ ۲۶ویں اور ۲۷ویں ترمیم کے بعد عدلیہ اور اسکے ججز جس طرح آئے دن بے نقاب ہو رہے ہیں تو ایسے میں ایسی تقریبات ان جسٹس (Injustice) گدھے کو (Justice) جسٹس گھوڑا بنانے کی ایک ناکام کوشش کے سوا کچھ نہیں
پچھلے کئی سال سے چیف جسٹس صاحبان اپنے کیرئیر کی قبر پر کسی نہ کسی فلیگ شپ منصوبے کا کتبہ تیار کروا کر جاتے ہیں۔ افتخار محمد چودھری آمریت کا گورکن بنا پھرتا تھا، پھر کھوسہ ماڈل کورٹس کا فیتہ کاٹ گیا، گلزار کراچی نسلہ ٹاور پر اپنے اختیار کا بلڈوزر پھیر گیا، قاضی منال ریسٹورانٹ گراوا کر پوتر ہو گیا، بندیال الیکشن کروا کر ہیرو بننا چاہتا تھا، اور اب یحیی دوئم جیل ریفارمز کی چیمپئن ٹرافی پر نظریں ٹکائے ہیں۔ ایسے لوگوں کی حالت پبلک ٹوائلٹ کے اس خاکروب کی سی ہوتی ہے جو ٹوائلٹ کے اندر کی صفائی کی بجائے باہر عطر کی شیشیاں انڈیلتا رہتا ہے۔
A UN commission has found that Israel is committing genocide through a "deliberate strategy to destroy the future of the Palestinians in Gaza by targeting their children".
The truth always comes out in the end — and we must never, ever let it be forgotten.
آپ صوبوں سے تین سال پیسے لیں یا دس سال لیں ان بیچاروں نے آپ کو دے بھی دینے ہیں اگر نہیں دیں گے تو آپ انہیں ریلیز پہ روک لیں گے اور پھر وہ آئینی عدالت میں اپیل کرتے رہیں وہاں سے جو فیصلہ آئے گا وہ آپ کو بھی پتہ ہے وفاق کا Expenditure to GDP ratio کم ہونا چاہیے تھا وہ اب تین فیصد بڑھ چکا ہے دس سال بعد بھی وفاق کہے گا میں بھوکا ہوں مجھے اور پیسے دو ! اسامہ غیاث میلہ ۔۔
ایک ملزم شاہ دین جو پی آئی اے کا ملازم ہے اس کو سزا سنائی گئی مدعی گواہاں اور تفتیشی افسر کے مطابق تمام ملزمان کی عمریں 18 سے 60 سال ہیں لیکن شاہ دین کی عمر 75 سال ہے وہ اس کیٹیگری میں بھی نہیں آتا جو مقدمے کی ہے، یہ 9 مئی کو ایک پائلٹ کو چھوڑنے ائرپورٹ آیا تھا اس جس مقدمے میں ڈالا گیا وہ 11 مئی کا 13 مئی کو درج ہوا 9 مئی کا مقدمہ ہی نہیں ہے ۔
ایک بچہ احمد زاہد جو 9 مئی سے پہلے کا کوٹ لکھپت جیل میں تھا اسکی 3MPO کی سسپینشن جسٹس امجد رفیق صاحب نے 18 مئی کو کی یہ 18 مئی کو جیل سے نکلا ہے اور اس کو 11 مئی کے کیس میں سزا سنا دی گئی ۔
اس مقدمے میں 8 ملزمان جو 18 مئی کو جیل سے رہا ہوئے اور ان کو 11 مئی کے مقدمے میں شناخت کرکے سزا سنا دی گئی یہاں انصاف نہیں ہورہا لیکن ایک دن اللہ تعلی ضرور انصاف کرے گا ۔ ایڈووکیٹ پرویز ملک اموی @MalikUmvi
سینکڑوں پاکستانی مار دیے سی ٹی ڈی نے کسی کو جواب تک نہیں دیا، آسٹریلوی خاندان کے قتل پر پورا ادارہ جوابدہی کے لیے سامنے آگیا، پھر خیال آتا ہے کسی نے کہا تھا غلاموں کی کوئی زندگی نہیں ہوتی ۔۔۔
This is one of the most heart-wrenching videos I have ever seen. It shows the immediate aftermath of an Israeli soldier shooting a 7-month old Palesinian baby in the head, stealing his life.
It shows that the car with the Palestinian family had stopped. Yet the Israelis shot.
The father is holding his infant son in his arms as he bleeds to death from the shot to his head. It tears you apart.
This is the daily life of Palestinians under Israel's US-supported occupation.
You never know when you will be shot in the head. It can happen any time, for any reason.
And the world approves.
Today, among other things, an Israeli soldier shot and killed a 7-month-old Palestinian baby. And in Gaza, this 10-year-old girl survived another attack.
This is partly why Iran is insisting on a regionwide ceasefire in which the US is responsible for ensuring Israel's compliance.
Because the Palestinian infant was killed during the existing American-sponsored Swiss-cheese ceasefires...
What does it say about you if you look at this infant and see a threat that must be eliminated?
And what does it say about the values of the countries that defend and enable these murders?
This is the 7-month-old Palestinian baby shot & killed by an Israeli soldier yesterday.
قاضی فائز عیسی کے لیے آئین کے مطابق اپنے وقت پر الیکشن ہونا مسئلہ نہیں تھا اور 90 دن کے اندراپنے ٹائم پر الیکشن نہیں ہوا لیکن تحریک انصاف کے آئین کے مطابق انٹراپارٹی الیکشن نہ ہونا زیادہ بڑا مسئلہ تھا
باپ کی عدالت - چاچو کی حکومت اور میڈیا کے ٹٹو
عدالتی اصلاحات متعلق پریس ریلیزوں کی بھرمار کے پیچھے بچے کی نوکری تھی؟ گو کہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے فرزند ایک بالغ اور خود مختار وکیل ہیں جنھیں اپنی زندگی کے فیصلے کرنے کا پورا حق ہے مگر پھر اُنکے اس کمیٹی میں شامل ہونے پر سوال اُٹھانا ہم سب کا حق ہے۔
کمرشل کورٹس بنانے کا مقصد کاروباری مقدمات کا جلد فیصلہ نہیں بلکہ ریاست کے کاروبار کو تحفظ اور توسیع دینا ہے۔ جب تک ریاست اور اسکے ادارے کاروبار کر رہے ہیں اسوقت تک کمرشل کورٹس کے ججوں کی حیثیت گھریلو ملازموں سے زیادہ کچھ نہیں۔ ریاستی کاروباری اداروں کیخلاف ان کمرشل کورٹس میں جانے کے لئیے درکار ہمت و حوصلہ مقامی سرمایہ کاروں کے پاس تو ہو گا نہیں۔ پیچھے رہ گئے غیر ملکی سرمایہ کار جو ریکو ڈک جیسے مقدمات میں ہماری سپریم کورٹ تک کو جوتے کی نوک پر لکھتے رہے ہیں۔
اربوں روپوں کی تنخواہوں اور مراعات کے باوجود کاروباری مقدمات کا التوا عدلیہ کی نالائقی اور ناکامی تھی جس پر سزا و جزا کی بجائے انکی مراعات بڑھا دی گئی ہیں اور ہر شعبے کی الگ عدالتوں کے نام پر عدلیہ کی یکجہتی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا جاُرہا ہے۔ کیا سیاستدان، کیا ججز اور کیا میڈیا سب کے سب دھندے پر لگ گئے ہیں اور طاقتوروں کی سیاست، اقتدار اور کاروبار کو تحفظ دے رہے ہیں۔
جس ملک میں ریاست کاروبار کی نیت سے فلاح کے نام پر غریبوں کی زمینیں اور چھت چھین رہی ہو اُس ملک میں کمرشل کورٹس کے بونے منصف انصاف کرنے کی جرات کیسے کرینگے؟ یہ نام نہاد کمرشل عدالتیں آرڈیننسوں اور جعلی اکثریت کی قانون سازی جیسی لعنت کا طوق گلے میں ڈال کر ریاستی لینڈ مافیا کے بلڈوزر کا کام کرینگی اور اس دوران بنیادی انسانی حقوق کا گلا گھوٹنے کی ذمے داری وفاقی آئینی عدالت کے طفیکیے ججوں کی ہو گی جو نئے آئین میں بغیر آئینی درخواست کے انسانی حقوق متعلق فیصلہ نہ دے سکنے کی مجبوری بتاتے ہیں مگر آئے روز اپنے ریمارکس کے ذریعے حکومت کی گندی پونچھل صاف کرنے کا کوئی موقعہ ہاتھ سے نہیں جانے دیتے۔
عمران خان کے دور میں جی بی میں الیکشن ہوئے تھے اس میں مریم صفدر بھی گئیں تھیں بلاول بھٹو بھی گئے تھے سب نے تقریریں بھی کی تھیں رزلٹ آنے کے بعد کسی نے یہ نہیں کہا دھاندلی ہوئی ہے اب بھی سب کو موقع دیں الیکشن کو کھلا چھوڑ دیں کیونکہ ہمارے ہمسائے نے بھی اس پر نگاہ رکھی ہوئی ہے ! کنور دلشاد
”سعد رفیق شاید نفسیاتی کیفیت (سپلٹ پرسنیلٹی) کا شکار ہیں، تعلق ن لیگ سے ہے، بھائی مریم نواز کی کابینہ میں شامل ہے، ساری عمر ن لیگ میں رہ کر اقتدار سے فائدے اٹھائے ہیں اور گلگت بلتستان میں اپوزیشن والی تقاریر کر رہے ہیں۔ موصوف کو ایئرپورٹ پر دیگر ساتھی لیڈران کے ساتھ انتظامیہ سرکاری پروٹوکول دے رہی ہے، زعم جمہوری ہونے کا رکھتے ہیں۔ پیراگون والے کیسز کیسے ختم ہو گئے، کون نہیں جانتا ؟ اتنے زیادہ انعامی بانڈز نکلنے پر تو عوام کو آج تک جواب دے نہیں پائے۔“ بیرسٹر شہزاد اکبر
@ShazadAkbar
This will ruin your day, perhaps your summer, or even the rest of your life.
But you need to listen to it. You need to know the crimes that are done in your name and with your tax money.
A British surgeon in Gaza testifies that Israeli soldiers used Palestinian children as target practice. One day, they would shoot the children in the testicles, and on other days, in their necks.
They were practicing their shooting on children.