لاہورمیں آج سینئرصحافی ایاز امیر پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتاہوں۔شہریوں،صحافیوں اور حزب اختلاف کے سیاستدانوں کےساتھ روا رکھےجانے والےتشدد اور جعلی پرچوں کےساتھ پاکستان فسطائیت کی بدترین دلدل میں اتر رہاہے۔جب ریاست اخلاقی بالادستی کھو دیتی ہےتو تشدد پر اتر آتی ہے۔
Instead of buying cheaper oil from Russia Imported govt, brought in by US regime change conspiracy, continues to put unbearable burden on people while giving themselves NRO2 worth Rs 1100 bn. Total increase Rs 99 for petrol, Rs 133 for diesel. Join our protest ag this tomorrow.
2جولائی کو ہم قوم کو کچلتی ہوئی مہنگائی،تبدیلئ حکومت کی امریکی سازش کےذریعےپاکستان پر مسلط امپورٹڈ سرکار اور اس سرکار کیجانب سےاپنی1100 ارب کی کرپشن بچانے کیلئےمہیا کئےگئےNRO-2 کیخلاف ملک بھر میں پرامن احتجاج کریں گے۔اسلام آبادکےاحتجاج کی قیادت میں پریڈ گراؤنڈ میں کروں گا۔
سندھ کی 4ڈویژنز میں LBEsہورہےہیں۔PPPکیجانب سے ہمارےامیدواروں کو ہراساں کرنے+SCکےاحکامات کی روشنی میں آرٹیکل140-Aکےتحت اختیارات کی مقامی نمائندوں تک منتقلی سےگریزکےباوجود ہم حصہ لےرہےہیں۔سندھ کے لوگوں سےمیری اپیل ہےکہPTIکےامیدواروں کو ووٹ دیں اور #ZardariMafia کا صفایاکر دیں
ہم اپنےحقیقی آزادی مارچ کےپرامن شرکاءپر کیاجانےوالا ظلم کبھی نہیں بھولیں گے۔جس طرح خصوصاً25مئی کو فیملیز پر آنسوگیس چلائی گئی+24کورات کےاندھیرےمیں ہمارےلوگوں کےگھروں پر یلغارکی گئی،اس قسم کی وحشت تومجھےمشرف کےمارشل لاءکےدوران بھی کبھی دیکھنےکو نہ ملی
اس مجرم مافیا کو NRO-دوم ملے گا اور نیب کے زیرِتفتیش 1200 ارب میں سے1100ارب مالیت کےمقدمات اب نیب کے دائرۂ کار سے نکل جائیں گے۔تاریخ پاکستان کیخلاف اس سازش کے منصوبہ سازوں+اسےکامیاب بنانےوالوں کو فراموش کرے گی نہ ہی کبھی معاف کرے گی۔
ہمارےرسولِ محترم ﷺکےفرمان کامفہوم ہےکہ تباہی ان معاشروں کامقدر بنتی ہےجہاں کمزور کی پیٹھ پر تو تعزیر کا کوڑا برستاہےمگر طاقتورقانون کی پہنچ سے دور رہتےہیں۔آج نیب کےاس ترمیم شدہ قانون کے ساتھ ہم وائیٹ کالرکرائم کےمجرموں کواحتساب سےمبرّا کرتے ہوئے تباہی کی جانب بڑھ رہے ہیں۔
پاکستان کی تاریخ کا آج سیاہ دن ہےجب مجرموں کی امپورٹڈسرکارکےترمیم شدہ نیب قانون نے احتساب ہی کو دفن کردیا۔تبدیلئ حکومت کی امریکی سازش کے ذریعےمحض مجرموں کےاس ٹولےکو ایک اورNRO دینےکیلئےپاکستان کی پوری معیشت+سیاسی نظام کو پٹری سےاتاراگیا۔نون لیگ کاخرم دستگیراسکی تصدیق کرچکاہے
میں نے اپنے کلیدی وزیر حماد اظہر کی قیادت میں فیٹف رابطہ (کوآرڈینیشن) کمیٹی قائم کی۔ اس کمیٹی میں فیٹف ایکشن پلان سے متعلقہ تمام محکموں اور سیکیورٹی ایجنسیز کے نمائندے شامل تھے۔ افسران نے اولین ہدف کے طور پر ملک کو بلیک لسٹ سے بچانے کیلئے دن رات کام کیا۔
مجھے یقین ہے کہ ایکشن پلان پر تکمیل شدہ کام کی تصدیق کیلئے فیٹف ٹیم کا ضابطے کا دورہ بھی کامیابی سے مکمل ہوگا۔ حماد اظہر، انکی رابطہ کمیٹی کے اراکین اور یہ فریضہ سرانجام دینے والے افسران نے غیرمعمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ پورے ملک کو آپ پر فخر ہے۔
فیٹف نے بارہا میری حکومت کے کام اور سیاسی عزم کو سراہا۔ ہم نے بلیک لسٹ ہی سے ملک کو نہیں بچایا بلکہ 34 میں سے 32 نکات پر کام مکمل کیا۔ ہم نے بقیہ 2 نکات پر اپریل میں عملدرآمد رپورٹ جمع کروائی جس کی بنیاد پر اب فیٹف نے پاکستان کا ایکشن پلان مکمل قرار دیا ہے۔
پاکستان کو فروری 2018 میں گرے فہرست کیلئے نامزد کیا گیا اور ہمیں کسی بھی ملک کو دیے جانے والے ایکشن پلان میں سے مشکل ترین کو مکمل کرنا تھا۔جب میری حکومت آئی تو بلیک لسٹ میں شمولیت کے سنگین خطرات منڈلا رہے تھے۔ فیٹف کی سفارشات پر عملدرآمد کی ہماری تاریخ بھی سازگار نہ تھی۔
پولیس اور مقامی انتظامیہ اس مافیا سےمل چکےہیں اور انہوں نےPTIکے پرامن کارکنان، رہنماؤں اور انکے اہلِ خانہ پر جبر و دہشت کے پہاڑ توڑے۔اب انکا خیال ہے کہ وہ عوام کی منتخب قیادت کو جوابدہ نہیں۔ہم اس انتشار اور مجرم راج کےتسلسل کی کسی طور اجازت نہیں دے سکتے۔
جب سےکرائم منسٹر کاکرپٹ بیٹا پنجاب میں ایک ڈھونگ انتخاب کےذریعےغیرقانونی طورپراقتدار پر قابض ہواہے،پاکستان کا سب سےزیادہ آبادی والا صوبہ مکمل سیاسی انتشار کی زدمیں ہے۔لوگ مشکلات کےشکار،کسانوں کی فصلیں خطرےمیں ہیں جبکہ حکومت کی بجائے ہرطرف مجرم مافیا دندناتا دکھائی دے رہاہے
بجائے بھارت سرکار نے گھر گراتے ہوئے اس ہرزہ سرائی کیخلاف سراپا احتجاج ان مسلمانوں کو نشانہ بنانے کا فیصلہ کیا۔ یہ غیر انسانی و سفاک اقدام نہایت قابلِ مذمت اور اسرائیلی طرزِ جارحیت میں سے ایک ہے۔
@arsched ماشااللہ ارشد بھائی بہت ذبردست پروگرام جس نے بھی یہ کیا ہے سب لوگوں معلوم ہے اللہ اسکو تباہ وبرباد کرے جس نے اکیلے پاکستان کی نہیں بلکہ پوری مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے والے عظیم رہنما کو ناجائز طریقہ سے ہٹا کر پوری مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچایا ۔
@ImranKhanPTI خان صاحب اس دفعہ اس چور امپورٹڈ حکومت کو نہیں چوڑنا کیونکہ پہلے تو اس نے صرف پاکستان کو لوٹا تھا لیکن اس امریکی کتے بن کر آپنے ملک سے غداری کی پوری قوم اپکے ساتھ کھڑے ہیں اللہ اپکا اورپورے پاکستان کا حامی وناصر ہو ۔پاکستان ذندہ باد