#بریکنگ#نیوز
سیالکوٹ کے محلہ احمد پورہ میں کویت پلٹ بزرگ شہری پر ان کے بھتیجوں نے دن دیہاڑے حملہ کر دیا
بزرگ شہری جن کی شناخت محمود الحسن کے نام سے ہوئی ہے مسجد سے نماز ظہر کی ادائیگی بعد واپس گھر جانب آرہے تھے جب ان کے بھتیجوں اویس قدیر، وقاص قدیر و تین نامعلوم ساتھیوں نے حملہ کر کے کہ نہ صرف شدید زدوکوب کیا، گالیاں دیں بلکہ ان کی 27 لاکھ روپے مالیت کی راڈو گھڑی بھی چھین لی
لوگوں کے بیچ بچاؤ کروانے پر ملزمان فرار
ہوگئے
بعد ازاں تھانہ رنگ پورہ میں متائثرہ بزرگ شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا
وجہ تنازعہ یہ ہے کہ ملزمان نے اپنے والد کے جنازہ کی ادائیگی دوران اعلان کیا کہ اگر انکا کسی سے کوئی لین دین ہے تو بیٹوں سے وصول کر لیں جس پر ان کے چچا نے کہا ان کے بھائی رشیدالحسن جوکہ کویت میں رہائش پذیر ہیں کا مرحوم سے لین دین ہے جس کا رنج ملزمان کو تھا
زرائع کا کہنا ہے کہ وقاص کی شادی اس کے چچا (رشید الحسن) کی بیٹی سے ہوئی جس کو بعد میں طلاق دے دی گئی اور اسکی پراپرٹی و جہیز پر قبضہ کر لیا گیا
چونکہ وقاص کے دوسرے چچا محمود الحسن کی کوئی اولاد نہ تھی اس لیے رشید الحسن کی بیٹی انہوں نے پالی تھی جس کی شادی وقاص سے کی گئی تھی
زرائع مطابق کورٹ سے ملزمان کی ضمانتیں کنفرم ہو گئی ہیں جس کے بعد ایک بار پھر وہ اپنے چچا محمودالحسن کو دھمکیاں دے رہے ہیں
محمود الحسن نے ڈی پی او سیالکوٹ سے ملزمان خلاف ایکشن لینے اور انہیں تحفظ فراہم کرنے کی استدعا کی ہے
🚨عوام کی ڈیمانڈ پر ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل ستلج فلم ۔🚨
ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل دوبارہ دیکھیے ۔
وہ فلم جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا ۔جس کو نیٹ فلیکس سے اتار دیا ۔
کیونکہ رجیم چینج والے سارے لوگ چاہتے ہیں عوام کے ساتھ جو ناجائز سلوک ریاست اور حکومت کرتی ہے وہ کوئی نہ دیکھے ۔
دیکھا جائے تو اس وقت برصغیر کے تمام ممالک میں یہی حالات ہیں جو ستلج میں دیکھائے گے ہیں ۔
کیا ہمارے پنجاب یا باقی صوبوں میںُ بھی ایسے حالات ہیں جو انڈیا کی پنجاب میں دیکھائے گے ہیں ؟
اس کا حل کیا ہے ۔۔۔
سرگودھا ڈویژن کے ضلع بھکر میں افسوسناک وقوعہ۔۔۔!
بھکر کے نواحی علاقہ چک نمبر 66 میں غنڈہ گرد عناصر کا ایک شخص پر وحشیانہ تشدد۔
کلیم اللہ نامی شخص زمین پر کھیتوں میں پانی لگانے جارہا تھا کہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
آر پی او سرگودھا اور بھکر پولیس سے سخت ایکشن کی اپیل ہے