طاغوتی لکیروں کے آر پار اسیروں کی ذہنیت اتنی محدود ہے کہ ایک میچ پر لڑنے مرنے پر تیار ہوجاتے ہیں لیکن اللہ کے دین کی باری آئے تو ان کی غیرت جھاگ کی طرح بیٹھ جاتی ہے۔
بونیر: پٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کی احتجاجی تحریک کا دوسرا فیز ۔
پٹرولیم لیوی کے خلاف تحریک کے سلسلے میں آج ضلع بونیر میں جماعت اسلامی کا بڑا پاور شو
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان بونیر کے عوامی جلسہ عام سے اہم خطاب کریں گے
بونیر میں جماعت اسلامی کے جلسہ عام کی تمام تر تیاریاں مکمل
بونیر میں جلسہ گاہ کو جماعت اسلامی کے پرچلوں اور بینرز سے سجا دیا گیا
#لیوی_بھتہ_نامنظور
@SaboohSyed کتنی سعادت کی بات ہےکہ مولوی اللہ وسایا کی ایک کتاب نے نواصب کی چیخیں نکلوا دی ہیں۔ اب انکے ردکےلیے دلیل نہیں توکوئی گالی دے رہا کوئی الزامات لگارہا۔ کوئی طنزکررہا توکوئی تضحیک۔ اللہ پاک ان سے اور بھی دین کاکام لیں اور دفاع صحابہ کی آڑ میں بغض صحابہ کا کام کرنے والوں کو ہدایت دے
بونیر کے سواڑی بازار میں جماعت اسلامی کے جلسہ عام کا انعقاد، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن شرکاء سے خصوصی اور اہم خطاب کریں گے۔
#لیوی_بھتہ_نامنظور
بونیر جیسے چھوٹے ضلع میں عوام کا سمندر!
یہ عوامی جوش اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ لوگ حافظ نعیم الرحمن کو سننے کے لیے بڑی تعداد میں پہنچ رہے ہیں۔ جہاں جاتے ہیں، جلسہ گاہ چھوٹی پڑ جاتی ہے۔
Bhatta Levy NaManzoor | Jamaat e Islami | Hafiz Naeem |
#BunerWithHafizNaeem
@ShakirAwan88 محمود اچکزئی @MKAchakzaiPKMAP جیسے شریف سیاستدان کا پی ٹی آئی کی نمائندگی کا فیصلہ ابتدا سے ہی غلط تھا۔ سب کو پتہ تھا کہ جیسے ہی وہ پی ٹی آئی کے غلط فیصلوں کے خلاف جائیں گے تو PTIکے لچے لفنگے یوٹیوبرز و بےغیرت سوشل میڈیا ان کی پگڑی اتار کر ذلیل کرنے لگ جائیں گے۔
محمود اچکزئی @MKAchakzaiPKMAP جیسے شریف سیاستدان کا پی ٹی آئی کی نمائندگی کا فیصلہ ابتدا سے ہی غلط تھا۔ سب کو پتہ تھا کہ جیسے ہی وہ پی ٹی آئی کے غلط فیصلوں کے خلاف جائیں گے تو PTIکے لچے لفنگے یوٹیوبرز و بےغیرت سوشل میڈیا ان کی پگڑی اتار کر ذلیل کرنے لگ جائیں گے۔
اچکزائی منافق آدمی ہے، یہ دو نہیں چاروں اطراف کھیل رہے ہیں، یہ مزاکرات میں شامل نہیں ہورہے اور نان ہی کنٹینر پر جانے کو تیار ہیں، انکے نواز شریف سے بھی اچھے مراسم ہیں اور رانا ثناءاللہ کو اپنا بنگلہ بھی دے رہے ہیں، ایثار رانا
https://t.co/7QI2ez10Rg
پرامن احتجاج پی ٹی ائی اور جماعت اسلامی کا ائینی اور جمہوری حق ہے
حکومت کو چاہیے کہ پی ٹی ائی سے بامقصد اور بامعنی مذاکرات کرے۔ عمران خان تک رسائی دینا ان کا علاج یا ان کی اہلیہ کے علاج کے معاملات ایسے نہیں کہ ضد اور ہٹ دھرمی اختیار کی جائے۔ حکومت بڑے پن کا مظاہرہ کرے جماعت اسلامی گورنر راج یا ایمرجنسی جیسی تجاویز کو ۔سترد کرتی ہے
وزیراعظم نے اپنے وعدے کے مطابق ملاقات کر کے لیوی ختم کرنے کا اعلان نہ کیا تو ملتان سے ہی لانگ مارچ دوبارہ شروع ہوگا اس بار زیادہ قوت کے ساتھ اگے بڑھیں گے
حافظ نعیم الرحمن کی لاہور میں پریس کانفرنس
کے پی میں کوئی ایمرجنسی یا گورنر راج قبول نہیں!
پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کے لیے جماعت اسلامی کو پیش کرتا ہوں
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان ثالثی کی پیشکش
#لیوی_بھتہ_نامنظور
سعودی نمک خوار ملا کھجور و ریال کو حلال کرنے کے لیے ایسے فضول فتوی تو دینگے۔ آل سعود کے زرخرید ملاؤں پہ لعنت ہو جو اسرائیل کے خلاف تو میدان میں نہیں آتے لیکن مسلمانوں سے لڑنے کے لیے فتوی بھی دیتے اور لشکروں کی پیشکش بھی کرتے ہیں۔
حوثیوں کے معاملے میں تکلیف میں مبتلا دوستو!
فتویٰ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے نہیں دیا، بلکہ عالمِ اسلام کے اکابر علماء نے پہلے سے دے رکھا ہے۔ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے مدینہ منورہ میں اپنی تقریر کے دوران اسی شرعی مؤقف کی تائید کی ہے۔
@TahirAshrafi سعودی نمک خوار ملا کھجور و ریال کو حلال کرنے کے لیے ایسے فضول فتوی تو دینگے۔ آل سعود کے زرخرید ملاؤں پہ لعنت ہو جو اسرائیل کے خلاف تو میدان میں نہیں آتے لیکن مسلمانوں سے لڑنے کے لیے فتوی بھی دیتے اور لشکروں کی پیشکش بھی کرتے ہیں۔
BREAKING: At least nine Palestinians have been killed and 31 others wounded in Israeli attacks on the Gaza Strip over the past 24 hours, says the enclave's health ministry.
🔴 LIVE updates: https://t.co/HGXL97Hmd6
“Why is the future of Karachi’s children being put at stake? Mustafa Kamal and Azra Pechuho should answer. Conduct a test of the top 100 MDCAT students, and the truth will become clear,” stated Monem Zafar while speaking to the media, referring to Mustafa Kamal and Azra Pechuho over the MDCAT test.
#TOKReports #MDCAT #KarachiStudents