عمران خان کے پرانے انٹرویو کا چھوٹا سا یادگار حصہ جہاں وہ کھل کر دل کی بات کر رہے ہیں۔
کیسا بےلوث، محب وطن پاکستانی آج وطن سے محبت کی سزا کاٹ رہا ہے۔ :(
23rd October 2026
Martyred 4 years ago, No justice but still is the most relevant journalist in Pakistan. Shaheed Arshad Sharif is a symbol of courage and resistance.
یہ وڈیو ان تمام لوگوں کے لیے جو روز ایک دوسرے کا حوصلہ بڑھاتے ہیں، چاہے سخت مشکل حالات ہوں۔
سچ میں انصافینز کو ہرانا بہت مشکل ہے کیونکہ وہ عمران خان کی طرح کبھی ہار نہیں مانتے۔
#تم_کھڑے_تھے
ایک ایک لفظ سننے سے تعلق رکھتا ہے
جیل میں بیٹھا خان بہت خطرناک آدمی ہے اس نے جیل میں بیٹھ کر ملک میں محبت کے معیار ہی بدل کے رکھ دیے ہیں جس عمر میں تفریح کے مواقع ڈھونڈتے ہیں اس عمر میں نوجوان عمران خان کے لیے ڈنڈے کھاتے ہیں جیل جاتے ہیں واپس آ کر ایک ایک بندہ عمران خان زندہ باد کا نعرہ لگاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عمران ریاض خان
"آج ایک دفعہ پھر پاکستان میں تاریخ رقم ہو رہی ہے۔چار سال کی ہر قسم کی ریاستی بربریت کے باوجود پاکستانی سڑکوں پر ہیں"۔
یہ صرف احتجاج نہیں بلکہ اپنی زندگی، اپنے حقوق، اور بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے ایک پکار ہے۔ محسن نقوی، آصف زرداری، نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز اور عاصم منیر جیسے چہروں کی شکل میں ملک پر قابض اس مافیا سے یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ وہ کن لوگوں کے لیے لڑ رہے ہیں؟
"تمہارے سامنے یہ تمہاری ہی قوم کے لوگ ہیں، تمہاری ہی بہنیں، مائیں اور بیٹیاں ہیں"۔
وقت آ گیا ہے کہ اپنے ضمیر کی آواز سنیں، اس ظالم قبضہ مافیا کا ساتھ چھوڑیں، اور "اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہو کر اس قبضہ مافیا سے پاکستان کو آزاد کرائیں، کیونکہ ہم سب پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے"۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
عمران خان کی آنکھ والے معاملے کے بعد سے بہت سی چیزوں کو بہت الگ اور دلچسپ ہوتے دیکھا ہے۔
حیرت انگیز طور پر ایک کے بعد ایک لڑائی،
حیرت انگیز طور پر وقت کا ضیاع،
حیرت انگیز طور پر اپنے اپنے گرُوپ کا اچھا بچہ بننے کی دوڑ،
حیرت انگیز طور پر میں اچھا سب غلط چونچلے بازی
حیرت انگیز طور پر آپس میں تماشہ اور حکومت اسٹیبلشمنٹ کو کھلا میدان
اب حالات یہ ہیں کہ عمران خان کی صحت پر روزانہ بات ہونا بھی موجود نہیں ہے۔
ہر ذکر موجود ہے مگر عمران خان کی آنکھ عمران خان کی صحت پہلا ذکر تو کیا دوسرا ذکر بھی نہیں۔
ایک تکلیف دہ عمل ہے جس سے گزر کر ہر انسان یہ سوچتا ہوگا کہ آخر اتنی قربانی اتنی قید اتنی تکلیف کا کیا بنا!
عزت کو عزت ہے، جی کو جی ہے۔
باقی سب فانی ہے۔
عمران خان ہے تو سب ہے
عمران خان ہی ہمارے لئیے سیاست ہے عمران خان ہی ہمارے لئیے اس ملک کے روشن مستقبل کی امید ہے۔
خدارا عمران خان کی صحت اور عمران خان کی رہائی کو پہلا موضوع رکھیں۔
باقی سب سکور سیٹل بعد میں کر لیجئیے گا۔
ایک پاکستانی شہری۔
عمران خان کے لئیے اڈیالہ پہنچیں۔
ہر عہدیدار، ہر ٹکٹ ہولڈر ، ہر ایم این اے، ہر ایم پی اے، ہر کمیٹی ممبر۔
سب بروز منگل اڈیالہ آئیں اور تب تک وہاں رکیں جب تک عمران خان کے اہلِ خانہ وہاں موجود ہوں۔
عمران خان کے لئیے پاکستان کے لئیے
اب نہیں تو کب! ہم نہیں تو کون۔؟
What an epic struggle it has been by Imran Khan & Awaam for Haqeeqi Azaadi. This is going be one heck of a chapter in real version of Pakistan Studies. Hats off to each & every volunteer who gave it all despite hardships faced by them & their families!
#عوام_مانگے_خان_کی_رہائی