Condemnable terrorist attack in Quetta by enemies of Pak seeking to disrupt our democratic process. Saddened by the loss of innocent lives. Pakistanis must defeat the terrorists' design by coming out in strength to cast their vote.
سی پیک مغربی چین کی ترقی کے بے شمار عالمی منصوبوں میں سے ایک ہے جس کی بنیاد مشرف نے گوادر پورٹ بنا کر رکھی. پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی بنیاد بھٹو نے رکھی اور ضیاء کے دور میں ایٹم بم بنا لیا گیا. ان دونوں چیزوں کا کریڈٹ نواز کو دے کر جہالت کا مظاہرہ نہ کریں.
اپنے بچے لندن میں چوری والے فلیٹوں میں رکھ کر دوسروں کے بچوں کو کہتا ہے باہر نکلو مجھے سزا ہوگئی میری چوری پکڑی گئی۔۔
اب تم میری وجہ سے پولیس سے چھتر کھاؤ۔
اپنے کدو جیسے بچوں کو نکال سڑک پر ۔۔ ان کو بولو کہ تمہاری چوری کا دفاع کریں۔ کیا غریب کا بچہ جوتےکھانے کے لئے ہوتا ہے۔ 😑