قرآن و حدیث کی روشنی میں اس پودے کی برکات سنیے اور فیض اٹھائیے ۔۔۔۔۔سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم
نوٹ : یہ ایک پبلک سروس میسج ہے دوست و احباب کے ساتھ بھی شئیر کر سکتے ہیں ۔
بھونکنے میں پی ٹی آئی کا کوئی مقابلہ نہیں ھے 400KM ملتان سکھر موٹروے چائنیز نے ڈیزائن/فنانس/ کنسٹرکشن خود کیا ، مکمل کرنے کے بعد ایک سال وزارت مواصلات کا چکر کاٹتے رہے یہ بے غیرت اس کی ہینڈنگ /ٹیکنگ اورر نا کرسکا اور جب کمپنی نے چائنیز گورنمنٹ کی طرف سے پریشر دلوایا تو چپکے سے +
Name one minister from PTI government who’s competent, capable and hardworking more than @RanaSikandarH and I’ll stop supporting PMLN. A must watch clip if you want to know how PMLN delivers their promises.
Hats off to @MaryamNSharif for selecting right people for the right job.
@bin_alam سر ، اگر موجودہ حالات میں اسرائیل کا وجود خطرے میں ہے، تو ان احادیث کا کیا مفہوم ہوگا جن میں ‘گریٹر اسرائیل’ (عظیم تر اسرائیل) کے قیام کا ذکر ملتا ہے؟ کیا یہ احادیث ابھی مستقبل میں پوری ہوں گی، یا ان کی کوئی اور تشریح ہے؟
ایران چاہتا تو سعودیہ کی طرح اسرائیل کو تسلیم کر کے اس سے سفارتی تعلقات بحال کر سکتا تھا، لیکن اس نے ہمیشہ کھل کر اسرائیل کی مخالفت اور فلسطین کی حمایت کی۔ اس وقت ایران کی مخالفت اسرائیل کی حمایت شمار کی جائے گی۔ اگر آپ مسلک کی بنیاد پر ایران کی مخالفت کر رہے ہیں تو آپ سے بڑا بیغرت اور منافق کوئی نہیں۔ جو فلسطین کی تو حمایت کرتا ہے لیکن ایران کی مخالفت !!
#ٹوٹ_بٹوٹ
پاکستان کے ساتھ بہترین بات چیت ہوئ، پاکستانی ذہین لوگ ہیں، حیرت انگیز اشیا بناتےہیں، میرے ان سے اچھے تعلقات ہین ،پاکستان کو نظر انداز نہیں کرسکتے ، مین نے اپنے لوگون کو کہا ہے کہ پاکستان سے فورا تجارت پر معاملات طے کئے جائے : ٹرمپ