قتل گاہوں سے چن کر ہمارے علم
اور نکلیں گے عشاق کے قافلے
جن کی راہ طلب سے ہمارے قدم
مختصر کر چلے درد کے فاصلے
کر چلے جن کی خاطر جہانگیر ہم
جاں گنوا کر تری دلبری کا بھرم
ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے
#PPPFoundationDay@ImdadAliPitafi@pitafi_zaheer
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ حکومت کے سابق وزیر امداد پتافی نے پی پی پی ٹنڈوالہیار کے جنرل سیکریٹری ظہیر پتافی کے ہمراہ بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر ٹنڈوالہیار کی سیاسی صورت حال پر گفتگو ہوئی۔
@ImdadAliPitafi@pitafi_zaheer
پاکستان پیپلز پارٹی کا 55 واں یوم تاسیس راول ہاؤس راہوکی بچانی ھائوس ٹنڈوالھیار پر عالیشان جلسہ کی صورت میں شرجیل انعام میمن اور ذوالفقار ستار بچانی کی طرف سے منایا گیا
ایم پی اے امداد پتافی کی شرکت
#PPPFoundationDay@ImdadAliPitafi
Allied parties collectively out preform PTI in local body elections Azad Kashmir. I’m grateful to the voters of AJK who voted for the Pakistan People’s party.
امداد علی پتافی ایم پی اے & سابق صوبائی وزیر
کا پتافی ہائوس ٹنڈوالھیار میں
حلقہ کے مختلف معززین ہ کارکنان سے ملاقات کی
انکے مسائل سنے اور انکے حل کے لیے
متعلقہ حکام سے رابطہ کیا..!
#ps61@ImdadAliPitafi@PitafiFawad
30 نومبر پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی
پاکستان کی واحد سیاسی جماعت جس کی قیادت نے جمہوریت اور ملک کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
@BBhuttoZardari@ImdadAliPitafi