کراچی میں پانی کا %85 سندھو دریا سے آتا ہے. نئے کنال بننے سے کوٹڑی بئراج پر پانی کی شدید کمی ہوگی جس سے کراچی میں پانی کا بحران مزید شدید ہوجائے گا. یہ صرف زراعت کا مسئلہ نہیں.
#nocanalsonindus
کراچی:
سابق صوبائی وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، سابق صوبائی وزیر امداد علی پتافی، اور فیاض بٹ نے معروف عالم دین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی سے انکے والد کے انتقال پر تعزیت کی اور فاتحہ پڑھی۔
سندھ کے عوام کی خدمت کا ایک اور پانچ سال کا یادگار سفر اپنے اختتام کو پہنچا، مجھے فخر ہے کہ میں پارلیمنٹیرینز کے ایک ناقابل یقین گروپ کے ساتھ کام کر رہا ہوں جن کے تعاون کے بغیر یہ ممکن نہیں تھا، میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، ادی فریال ٹالپور اور صدر آصف زرداری کا مشکور ہوں۔