Police were attacked while heading to conduct an operation against illegal mines in Ghumbat area of Kohat. Initial reports indicate 10 police personnel including DSP and SI lost lives. However, the police mobile vehicles were also reportedly set on fire.
🔴 جرائم کے خلاف ڈیجیٹل محاذ تیار، اب ہر لمحہ نگرانی اور فوری کارروائی!
پنجاب میں جدید ڈیجیٹل مانیٹرنگ نظام کے ذریع�� ڈی پی او، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کی سطح تک نگرانی ہوگی۔ #کرائم_سرویلنس_یونٹ #محفوظ_پنجاب #جرائم_سے_پاک_پنجاب #کرائم_کنٹرول
#جدید_پولیسنگ #محفوظ_شہر #جرائم_کی_روک_تھام
#ٹیکنالوجی_سے_تحفظ #پنجاب_پولیس
#CrimeControl #CrimeFreePunjab
#SmartSurveillance #ModernPolicing
#PunjabPolice #SafeCitie #DigitalPolicing #SafePunjab #MaryamNawaz #DigitalPunjab
@MaryamNSharif @PMLNPunjabPk @pmln_org
بہتر گورننس، مؤثر انتظامیہ اور بروقت فیصلے ہی ترقی یافتہ پنجاب کی بنیاد ہیں! وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ضلعی انتظامیہ کو واضح اہداف اور مؤثر نگرانی کے ذریعے عوامی مسائل حل کرنے کا حکم!#SaafSuthraPunjab#CleanPunjab#BeautifulPunjab#HealthyPunjab#SafePunjab#GoodGovernance
#MaryamNawaz #صاف_ستھرا_پنجاب #تجاوزات_سے_پاک_پنجاب
#PublicServiceDelivery #BetterPunjab #GovernanceReforms
ایک اشتعال انگیز پیغام، غیر مصدقہ الزام یا پُرتشدد کارروائی کی ترغیب آن لائن دنیا تک محدود نہیں رہتی۔ ایسے مواد کے نتیجے میں عوامی خوف، تصادم، املاک کو نقصان اور انسانی جانوں کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔ سوشل میڈیا استعمال کرتے ہوئے ہر شہری کو اپنے الفاظ اور ان کے ممکنہ نتائج کی ذمہ داری قبول کرنی چاہیے۔ #ٹی_ایل_پی_انتشاری_ٹولہ #انتہا_پسندی_نامنظور #انتہا_پسندی_کا_خاتمہ #امن_کو_فروغ_دیں #شدت_پسندی_نہیں_امن #مذہبی_ہم_آہنگی
#نفرت_انگیزی_بند_کرو #دہشتگرد_ٹی_ایل_پی
#انتشار_سے_نفرت
#My_Preference_Pakistan
#RejectTLPReligiousExtremism
#NoToViolenceInFaith
#BanTLP
#PeaceForPakistan
#SayNoToViolence
🚀 کاروبار اب ہوگا آسان، ترقی کی راہیں ہوں گی ہموار!
پنجاب حکومت کا E-Biz Portal تاجروں، صنعت کاروں اور سرمایہ کاروں کے لیے ایک ڈیجیٹل سہولت، جہاں کاروباری امور اور سرکاری اجازت ناموں کے حصول کا عمل ہوگا مزید آسان۔
#EBiz_Portal#Business_Facilitation#Digital_Punjab #Ease_Of_Doing_Business #Business_Growth #Investment_Opportunities #Investor_Facilitation #Traders_Support #Industrial_Development #Digital_Governance #Punjab_Government #CM_Punjab #Maryam_Nawaz_Sharif
#ای_بز_پورٹل #کاروبار_میں_آسانی #ڈیجیٹل_پنجاب #کاروباری_سہولیات #سرمایہ_کاری_کے_مواقع #تاجر_دوست_پنجاب #ڈیجیٹل_گورننس #خوشحال_پنجاب #ترقی_کرتا_پنجاب
@mhmmrm13@Mangat_81@yousafnoon010@Tahirmughalpml8@SaimaFarooq@SalmanMalik444@ShayanAh09456@pmlnymt8585@CSMR786@ShayanAh09456
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے (PIVOT) منصوبے کے تحت پنجاب میں 162,000 سے زائد نئی ملازمتوں، 6.8 ارب ڈالر اضافی برآمدات اور 8 لاکھ 50 ہزار سے زائد افراد کی تربیت کے ذریعے معیشت کو ترقی اور خوشحالی کی نئی راہ پر گامزن کرنے کا عزم۔ #PIVOTScheme#PunjabJobCreation #EmploymentOpportunities #EconomicGrowth #RozgarForAll #PunjabDevelopment #YouthEmpowerment #MaryamNawaz #ProsperousPunjab #روزگار_کے_نئے_مواقع #ترقی_کرتا_پنجاب #خوشحال_پنجاب #نوجوانوں_کا_مستقبل #روزگار_سب_کے_لیے
@MaryamNSharif@PMLNPunjabPk