آج گجرات سے اسلام آباد جاتے ہوئے میری گاڑی کی بریک میں پرابلم ہوئی ۔ موٹروے پولیس سے سے رابطہ ہوا تو معلوم ہوا کہ PSO کوالٹی ڈیپارٹمنٹ جہلم اور موٹروے پولیس مل کر روڈ سیفٹی کے متعلق مشترکہ سیشن کر رہے ہیں ۔جو قابل ستائش ہے۔@PSOPakistan@NHMPofficial
آپ ﷺ نے فرمایا:
جنت گراں امور میں گھری ہوئی ہے، اور دوزخ خواہشات نفسانی میں گھری ہوئی ہے.
صحیح مسلم 7130
آپ ﷺ نے فرمایا:
دوزخ خواہشات نفسانی سے ڈھک دی گئی ہے، اور جنت مشکلات اور دشواریوں سے ڈھکی ہوئی ہے.
صحیح بخاری 6487
What a year it has been for @imVkohli - the third highest number of runs by a player in a single calendar year across all formats, and look at that average! #howzstat