@IESCO_Official لوڈ تو آے گا۔ آپ کو بجلی چوروں کا بتایا جو کی iesco کے ملازمین ہیں۔ 2/2 گھر میں ایر کنڈیشن لگا کے مزے مار رہے ہیں۔ اور بل صرف 80 روپے۔ چار بار شکایت پہ بھی کچھ کیا نہیں تع اب عوام کو سزا دے رہے ہیں۔
الیکشن ایکٹ ترمیمی بل2017،سمندرپارپاکستانیوں کے انتخابی حقوق پرشب خون۔اب صرف ملک میں موجود اوور سیزپاکستانیوں کوووٹ کی اجازت۔ ای میل سےووٹ کی سہولت ختم، #EVM پرکام بند۔ شریف مافیا نےاربوں ڈالربھیجنےوالےلاکھوں پاکستانیوں کوانتخابی عمل سےبےدخل کردیا۔ #امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور
لانگ مارچ کے تمام شرکا اور خاص طور پر ہمارے شہداء اور زخمی کارکنان کو خصوصی خراجِ تحسین۔ آپ سب ہمارا فخر ہیں اور پاکستان تحریکِ انصاف حقیقی ازادی کی تحریک کے لئے آپکی عظیم خدمات کبھی فراموش نہیں کریگی۔
#حقیقی_آزادی_مارچ
My heartfelt condolences go to the families of our two martyred PTI workers, Faisal Abbas Chaudhry from Lahore & Syed Ahmed Jan from Mardan as a result of Punjab police violence during our peaceful Azadi March. PTI will take full financial responsibility for their families.
@OfficialDPRPP@MaryamNSharif نقصان پاکستان کا بھی ھوا پولیس والو کی شہھادت پر دکھ ھے لیکن پانچ پاکستانی اور بھی شھید ھوے ہیں - یہ چھوٹی بچی جب بڑی ھو گی تو یہ کبھی پولیس سے محبت نہیں کرے گی کیوں اس کے والد کو شھید کرنے والی انڈین آرمی نہیں پنجاب پولیس تھی اور مریم کو مینشن کر کے آپ نے سابت کر دیا
@OfficialDPRPP ان بیچاروں کو تو تمہارے ہی منشیات فروش باس رانا سنا کے گلو بٹوں نے مارا PTI والوں پر الزام ڈالنے کیلیے. اور یہ مظاہرین کیا انڈیا سے آے تھے جن پر پولیس تشدد کرتی رہی سارا دن اور رات؟