مقررہ وقت پر دی جانے والی اذان کا مطلب ہے کہ رب بلا رہا ہے اور بےوقت دی جانے والی اذان کا مطلب ہے کہ کوئی رب کو مدد کے لیے بلا رہا ہے، صدام ترین
https://t.co/yHMDMGsUC8
@SadamktPTI
جب میں رہا ہوا تو میں نے اسٹیٹس لگایا
”ایاک نعبد و ایاک نستعین“
پولیس کی کال آئی کہ اسے ہٹاو, میں نے کہا یہ تو قرآن پاک کی آیت ہے تو پولیس والے نے کہا آپکو پتہ کون یہ بولتا ہے۔
منیب خان
سال 2007 میں، جب ایک آمر نے غیر آئینی طور پر چیف جسٹس سپریم کورٹ کو برطرف کیا اور عدلیہ کو PCO ججز کے یرغمال بنانے کی کوشش کی ، تو پاکستان کے وکلاء اور سیاسی کارکنوں نے مزاحمت کی مشعل روشن کی۔ لاٹھی چارج، گرفتاریاں، قید تنہائی، اور دیگر سیاسی مظالم برداشت کیے۔ اور عدلیہ کی آزادی کے لیے قربانیاں دیں اور عدلیہ کی وقار کو بحال کیا۔ یہ وقت ہے وہ�� جزبہ بیدار کرنے کا!
پاکستان تحریکِ انصاف کی قید قیادت کا کھلا خط
(جون 2025)
آجُ پانچ ججز نے ثابت کیا کہ عدلیہ آئین کی ہے، کسی فرد یا ادارے کی نہیں۔
سلام ہے ان کی بہادری کو!
#ImranKhanMustBeFreed
یہ تو ظلم ہے کوئی بندہ بھی پلیٹ چرا کر نمبر استعمال کر کے باآسانی واردات کرسکتا ہے اور پکڑا وہ جائیگا جسکو یہ نمبر الاٹ ہوا ہے یہ بہت ہی سنگین اور تشویش ناک جرم ہے
جب اپ اپنے ملک کے سربراہ کو دوسروں کے اگے جھکا ہوا دیکھ کر دٌکھی ہو رہے ہوتے ہیں ایسے میں افتاب اقبال جیسے تجزیہ کار اپ کی سوچ پر مہر لگادیتے ہیں کہ اپ اکیلے ہی اس درد کا شکار نہیں بلکہ ہرپاکستانی کو اپنے ملک کے سربراہ کودوسروں کے اگے جھکنے پر شرمندگی کے ساتھ تکلیف بھی ہورہی ہوتی ہے کہ ہماری عزت اتنی بےمول ہے کہ ہمارے ملک کا وزیراعظم ایسے لیٹ جاتا ہے دوسرے ملک کے سربراہ کے اگےجیسے ہ�� ان سے لے کر کھاتے ہیں یا ہم ان کے غلام ہیں
This is SOOOOOO true and if you don't believe it, we can't be friends.
WHAT'S WORSE?
apple has deceived! Since day one!!!!!!!
Apple has been full of shit since day one in terms of security.
!!!!!!!!!
کیا ISI مریم نواز کے ماتحت کر دی گئی ہے ؟؟🤔
کس قانون کے تحت ISI عام شہریوں کے گھروں میں چھاپے مار رہی ہے اور ان کو کینٹ حاضری لگوانے کا کہہ رہی ہے ؟؟
@amnestysasia@OfficialDGISPR