@Vesimeer جو مر جائے وہ زندہ نہیں نہیں ہو سکتی اسکی لاش یا تو زمین میں دفن کرنی پڑتی ہے یا اگ میں جلانی پڑتی ہے تیسری صورت میں وہ زمین پر سڑاند مارتے ہوئے ڈی کمپوز ہوتی ہے۔ پاکستان میں تیسری صورت چل رہی ہے مرحومہ عزت کی۔
@fourvoyagers ذرا تصور کریں کہ صرف گھر میں اپنا خودساختہ رعب رکھنے کے لیے سارا دن پارک میں سوکھتے رہیں۔ اور آس پاس سے گزرتے لوگ آپکو گھر سے نکالا گیا بڈھا سمجھ کر ترستی ہوئی نظروں سے دیکھیں۔ اصل میں بزرگوار سٹھیا گئے ہیں