Needed to share this with someone in order to fully enjoy it. Subhānallāh, what a magnificent voice! The peace it gives to my heart>>>>>>
آف وائٹ سکارف،خاکی ڈریس،سفید جاگرزمیں ملبوس ڈاکٹرعافیہ چھوٹےسے کمرے میں پارٹیشن کرکےشیشہ لگاکرٹیلیفون پر3 گھنٹے ملاقات/گفتگو،جو مکمل ریکارڈ ہورہی تھی،عافیہ کی صحت کمزور،بارباران کےآنکھوں میں آنسو،جیل اذیت سےدکھی اور خوفزدہ تھی،سامنے کےاوپرکے4 دانت ٹوٹے ہوئے تھے،ان کے سر پرچوٹ کی وجہ سےسماعت میں مشکل پیش آرہی ہے،وہ بار بار کہہ رہی تھی مجھے اس جہنم سےنکالو،3گھنٹے ملاقات میں ڈاکٹرفوزیہ اوروکیل کلائیوسمتھ بھی موجود،ملاقات کے اختتام پرزنجیروں میں لےجایا گیا،ان کا دھیان بدلنے،ان کو جیل میں کتابوں میں مصروف رکھنے کی خاطرمیں انکو ادب،شعروشاعری کے موضوعات پر لاتی توغالب،اقبال اورحفیظ جالندھری اورفلسفیانہ،علمی گفتگوپرغیرمعمولی قادرالکلامی کامظاہرہ کرتی لیکن اچانک بچے،امی،اور جیل۔کی اذیت اور جیل کی یہ خوفناک مستقبل یاد آتی تو اداس ہوکرکہتی مجھے اس جہنم سےنکالو۔
حکمرانوں،مظلوم ڈاکٹر عافیہ رہا کراو۔
ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کی چابی واشنگٹن نہیں اسلام آبادمیں پڑی ہے۔
The Supreme Court (SC) of Pakistan on Wednesday ordered to hold elections in Punjab and Khyber Pakhtunkhwa in 90 days
Read More: https://t.co/UAYr3ZbCYt
#ARYNews#SC#KP#Punjab#election
ترکیہ ککے صوبے غازی اینتپ کا شہر اصلاحی زلزلے سے مکمل تباہ ہو چکا ہے، شہر کی بڑی مساجد بھی شہید ہو گئیں، پورے شہر میں زلزلے کے بعد ہُو کا عالم ہے
شہر کی تباہی کے فضائی مناظر
#PrayForTurkiye#earthquakeinTurkiye#deprem