یہ علاج پاکستانی ڈاکٹرز کیوں نہیں بتاتے ؟
پہلی بات کیونکہ پاکستان میں 100 میں سے 50 پرسنٹ ڈاکٹرز سرے سے ھوتے ھی نہیں ھیں اور جو ڈاکٹرز ھوتے ھیں یا تو انکو یہ علاج معلوم ھی نہیں یا وہ یہ علاج اسلیے نہیں بتاتے کیوں۔۔۔
اتنی اذیت مجھے کربلا میں نہیں پہنچی تھی جتنی اہل کوفہ کی خاموشی پر۔ کوفہ ایک شہر نہیں ایک خاموش امت کا نام۔ ہر وہ شہر گوفہ ہے اور اس کے مکین کوفی ہیں ، جہاں ظلم ہو اور لوگ خاموش رہیں۔
امام زین العابدین
@haroon_natamam
@AdvSahibaRana عورت کا احترام ضروری ہے۔ لیکن خواتین کو بھی اپنی حدود کا خیال رکھنا چاہئیے۔ اگر معاملہ واقعی ہی کوئی بڑا تھا تو سٹور کے مالکان سے کہا جاتا نا کہ اس طرح مرد پر ہاتھ اٹھایا جاتا۔
یہ کیسا دورہ ہے بھائی؟ سکون سے آیا، عزت کے ساتھ ہسپتال کا دورہ کیا اور واپس چلا گیا۔ نہ اپنے ہی تعینات کیے ہوئے ایم ایس، پرنسپلز یا وائس چانسلرز کو ذلیل کیا، نہ گرفتاری کی دھمکیاں دیں، نہ ڈاکٹروں کی تذلیل کی، اور نہ ہی فنڈز جاری نہ ہونے کے باوجود میڈیا کے سامنے اونچی آواز میں شور مچایا کہ غریب مریض کو دوائیں دو۔ نہ کسی کو گرفتار کرنے کی دھمکی، نہ ڈاکٹروں کی بے عزتی، نہ مریضوں کی۔ یعنی ہسپتالوں اور غریبوں پر کوئی سیاست ہی نہیں؟
تو پھر کیسا چیف منسٹر بنے گا رے۔۔۔۔🤦🤦
@Sadeeq9828 اگر یہ بات ہے تو جو کاغذ کے روپے ہیں وہ کون سا مال ہے۔ یہ مت کہنا کہ اس کے عوض سونا ملتا ہے یا سونے کے متبادل ذثائر کی بنا پر اس کی قیمت ہوتی ہے۔ جبکہ سونا ملتا نہیں اسٹیٹ بنک سے اگر کوئیینا چاہے تو۔
@raftardotcom جن اسلامی بنکوں کو فتوے دیے ہوئے ہیں کہ وہ حلال کاروبار کر رہے ہیں وہ بھی خرام ہی ہیں۔ لیکن اپنے پیٹ کی حاطر اسلام کو توڑ مڑوڑ کر اپنا دائرہ حاصل کر رہے ہیں یہ مفتی صاحب
@MShehzadSpeaks اس ملک میں یا آزاد کشمیر کی ریاست میں ووٹ کی پرچی سے کوئی حکمران آیا ہے۔ ووٹچکسی کو پڑے ہوتے ہیں اور فارم 47 والے اور آ جاتے ہیں۔ یہی طریقہ بہتر ہو جو اپنایا گیا اس کے بغیر کوئی حل نہیں ہے
معذور آدمی ہے۔ ریڑھی لگا کر پھل بیچتا تھا۔ لیچی بیچ رہا تھا ریاستی نوکروں نے چھین لی مزاحمت کی تو پرچہ کاٹ کر ہتھکڑی بھی لگا دی۔
کسی بادشاہ نے کہا تھا میں نے ایک سیب توڑا تو میری فوج پورا باغ اجاڑ دے گی۔ آج اوپر سے نیچے تک سفاک لوگ مسلط ہیں بے رحمی کی ایسی اندھیر نگری مچی ہوئی ہے کہ مثال نہیں ملتی۔
@1SamPk یہاں ایک بات کو آپ نظر انداز کر رہے ہیں کہ انڈیا میں ان کی انکم کے حساب سے مہنگائی اتنی زیادہ نہیں۔ وہاں ایک مڈل طبقہ آسانی سے ایک گاڑی کے سکتا ہے جبکہ پاکستان میں ایک عام گاڑی بھی دو سے تین ملین میں ملتی ہے۔ ان کی سالانہ انکم کا حساب تو لگا رہے ہیں جبکہ مہنگائی کا نہیں۔
@LegiMian ویسے پٹواریوں کی بھی ایک اپنی ہی دنیا ہوتی ہے۔ نیشنل جائے ویز کی آفیشل سائٹ پر جا کر یا صدف کروم پر جا کر سرچ کر لو کے کے ہی کے ہیں صوبائی حکومت نے کتنی مٹر ویز بنائی ہیں تو شاید پٹواری کی سمجھ دانی میں کوئی بات آ جائے ۔ کروائے کے ٹٹو
@rocket_man0485 ایلون مسلک کی ایک ایکس گرل فرینڈز تھی جس نے اس کو چھوڑ دیا تھا ۔ جب اس نے ٹویٹر کو خریدا سب سے پہلے اس نے اس گرل فرینڈز کی آئی ڈی کو ٹویٹر سے بین کیا یعنی بند کروا دیا پھر اس کے بعد اس کا نام ہی ایکس رکھ دیا اس گرل فرینڈز کو چڑانے کے لیے ۔ اس کو سبق سکھانے کے لیے