@SdqJaan ye wesi hi khabar hai jese august me imran khan bahir ane wale they.....wo bi khabar ISI ne taut ko di thi ye bi khabar ISI ne apne taut ke zarye di hai
@FaisalAminKhan@GovernmentKP to phir ali amin khul k q nai bol raha hai.. ISI ka sweet boy q bana hua hai ...... 100% yaqeen hai ali amin compromised hai pura leta para hai
یہ اپنے ٹاؤٹوں کے ذریعے کہیں گے کہ ڈیل ہوچکی ہے، بس اب چند دن میں اچھی خبریں آنا شروع ہو جائیں گی، وغیرہ وغیرہ۔
بالکل اسی طرح جیسے چند ماہ قبل اپنے ٹاؤٹوں کے ذریعے خبریں پھیلائی جاتی تھیں کہ عمران خان جون، جولائی، اگست، ستمبر وغیرہ میں رہا ہونے جارہا ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ اس دوران عمران خان پر سختی میں اضافہ ہی ہوا۔ اب اس سے ملاقاتوں پر پابندی ہے، اس کی بہنیں جیل میں ڈال دی گئیں، اس کا وکیل جس نے عدالت میں رٹ دائر کی کہ عمران خان سے ملاقاتیں بحال کی جائیں، اسے کل شام سے غائب کروا دیا گیا۔
کیا یہ سب آثار ڈیل ہونے کے ہیں یا کسی خوفناک ٹریجڈی کی تیاریاں ہیں؟
مریم صفدر کے ہوٹل کمرے کا دروازہ ٹوٹا تھا تو شور مچا دیا گیا، یہاں خان پر سولہ ماہ سے ظلم کے پہاڑ ٹوٹ رہے ہیں اور ہم یہ کہہ کر خوش ہو رہے ہیں کہ وہ جیل میں بیٹھا بھی سب سے مضبوط ہے۔
فوج کی روایت بتاتی ہے کہ اس نے کسی بھی مخالف کو، جو اس کیلئے خطرات پیدا کرے، زندہ نہیں چھوڑا۔ قائداعظم، لیاقت علی خان، بھٹو، بگٹی، بینظیر - یہ سب سیاستدان اور قائدین بھی فوج نے ہی مروائے تھے۔ کسی نے کیا اکھاڑ لیا جرنیلوں کا؟
کیا آپ سانحے کا انتظار کررہے ہیں؟
کچھ کیجئے ورنہ دیر ہوجائے گی!
کچھ تو ایسا ہے کہ سارا نظام عمران خان سے ملاقات کو روکنا چاہ رہا ہے۔ ہائی کورٹ میں درخواست دینے والے انتظار پنجوتہ بھی لاپتہ ہو گئے۔ ایسے میں عمران خان کے حوالے سے تحریک انصاف کے خدشات تقویت حاصل کر رہے ہیں۔ کچھ تو ہے جسے چھپایا جا رہا ہے۔
عمران خان سے کسی کو ملاقات نہیں کرنے دی جا رہی۔
اگر عمران خان کی صحت اور جان کو کوئی بھی نقصان پہنچا تو ذمہ دار عاصم منیر، قاضی فائز عیسٰی، محسن نقوی، شہباز شریف، مریم ، زرداری اور بلاول ہوں گے۔
@soldierspeaks koi banda hai jese ap shak ni nazar se na dekhte ho ....har bande ko ap compromised kehte ho bus kardo....phele me samajhta tha ap waqai well informed ho lekin ab mera khayal hai ap kuch kuch batoon me ap sirf aur sirf churli chorte ho ....