ideal Muhammad(p.b upon him)علامہ محمد اقبال/Muhammad Ali Janah/Doctor Qadeer/Star Edhi/عمران خان/ISI. ریاست آزادجموں وکشمیر۔ ثور30اپریل. #TeamErtugrul🇵🇰🇹🇷
قسمت ہو تو ایسی، 2021 میں الیکشن ہارے، 2026 میں الیکشن ہارے، مخصوص نشست سے ایوان پہنچ کر سیدھا وزیراعظم ہاؤس۔ مطلب ایک ایسا بندہ وزیراعظم بنے گا جس کو عوام نے 2 بار مسترد کیا ہوا ہے
قائد کی حکمت/مجبوری قائد ہی جانے۔ عام بندہ تو سمجھ نہیں سکتا
پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکن اشتیاق خان کے جھلسے ہوئے جسم کی تصویر آپ دیکھ سکتے ہیں
اس شخص کا مبینہ طور پر واحد قصور یہ تھا کہ وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبیین کی ولادت باسعادت کے موقع پر ایک تقریب میں لنگر تقسیم کرتے ہوئے عمران خان کی صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست کر رہا تھا
پنجاب پولیس نے مبینہ طور پر اسے گرفتار کرنے کی کوشش کی جس کے دوران وہ کھولتے ہوئے تیل میں جا گرا اور اس کا جسم بری طرح جھلس گیا
یہ ہے مریم نواز کا پنجاب
برطانیہ والے پاکستانی حکومت کو فل ننگا کر رہے
پاکستان انگلینڈ کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران لنچ بریک میں مائیکل ایتھٹنز کا عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو سکائی سپورٹس پر لائیو چل رہا ہے جس میں وہ عاصم رجیم کی طرف سے عمران خان پر ہونے والے ظلم پر بات کر رہے اب یہ انٹرویو ساری کرکٹ کی دنیا دیکھ رہی اور یہ آوازیں مزید بلند ہوگی مگر پاکستانی کرکٹر بے شرموں کی طرح چپ رہیں گے
ہسپتالوں میں بھی مرتے ہیں تو غریب کے بچے مرتے ہیں، سکولوں میں بھی مرتے ہیں تو غریب کے بچے مرتے ہیں۔ یہ جو حکمران طبقہ ہے، جو بارہ، بارہ ارب روپے کے لگژری جہاز لے کر اپنے بیٹے جنید صفدر کو ہنی مون پر بھیج رہے ہیں، وہ کچھ شرم کریں اور وہی بارہ ارب روپے پمز ہسپتال پر لگا دیں، پولی کلینک پر لگا دیں۔ اربوں روپے ریڈ زون کی تزئین و آرائش، تنصیبات اور دیگر تقریبات پر خرچ کیے جاتے ہیں، وہ اخراجات کم کرکے ہسپتالوں پر لگائے جائیں!فلک ناز چترالی۔
کوئی قانون منظور ہو گیا کہ PTI والا میلاد نہیں مناسکتا جب پتا چلا کہ PTI کے لوگ میلاد منا رہے ہیں میلاد سے روکنے کے لئے پولیس نے دھاوا بولا بھگدر مچی اور PTI کے کارکن اشتیاق خان کراہی میں گر گئے شیخ وقاص اکرم نے ٹویٹ کی ہوئی تھی انکی حالت خطرناک ہے انکو وینٹیلیٹر پر شفٹ کیا جا سکتا ہے انہوں نے یہ بھی کہا اگر ان کی جان کو کوئی نقصان پہنچا تو قتل کا مقدمہ پولیس اور حکومت کے خلاف درج کرایا جائے گا
اسد للہ خان
اس کی ہر ایک بات ٹھیک نکلی ہے۔۔۔
وہ نجومی ہے۔۔۔
کل دیکھا ہے نا ایک کرنل کے کالر میں ہاتھ ڈالا گیا
جس جس نے ظلم کیا سب کا حساب ہوگا
کسی کے ساتھ زیادتی کروگے تمھارے ساتھ بھی زیادتی ہوگی
آزادی چھیننی پڑتی ہے
آزادی کوئی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیتا
زنجریں گرتی نہیں ہے توڑنی پڑتی ہیں
ہمارے پارٹی اس نظریے پہ نہیں ہے
جو سیدھے راستے پہ چلے گا اس کو ثواب ملے گا۔۔
عمران خان اپنی طاقت پہ نکلے گا۔۔۔
سہیل آفریدی کو آٹھ مہینے ہوگئے۔
اس کا لیڈر بیمار ہے
اور یہ کچھ نہیں کررہا۔۔۔
اڈیالہ جیل کے باہر ورکرز کی گفتگو۔۔۔
زبیر نیازی کے حلقے میں میلادِ مصطفیٰ ﷺ کی بابرکت محفل پر پولیس کی مبینہ کارروائی کے دوران پیش آنے والا واقعہ انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا ہے۔پولیس ریڈ کے خوف سے جان بچانے کے لیے بھاگنے والے اشتیاق احمد کا کھولتے ہوئے تیل کی کڑاہی میں گر کر بری طرح جھلس جانا اور کافی دیر تک تڑپتے رہنا اس ظلم و جبر کی المناک تصویر ہے۔ اس واقعے کی مکمل اور شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں، ذمہ داروں کا تعین کیا جائے اور زخمی اشتیاق احمد کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔ظلم کسی بھی صورت قابلِ قبول نہیں
پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی علی امتیاز وڑائچ @Ali_Waraich_PTI
سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان صاحب کے دونوں صاحبزادوں، قاسم خان اور سلیمان خان، کا Sky Sports پر نشر ہونے والا مکمل انٹرویو۔
یاد رہے کہ یہ خصوصی انٹرویو انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر مائیکل ایتھرٹن نے کیا، جس میں عمران خان کی صحت اور موجودہ صورتحال سمیت مختلف امور پر گفتگو کی گئی۔
یہ انٹرویو پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کی لنچ بریک کے دوران براہِ راست نشر کیا گیا۔
ایک عالمی سطح کے معروف اسپورٹس براڈکاسٹر پر، پاکستان اور انگلینڈ کے اہم ٹیسٹ میچ کے دوران عمران خان کے صاحبزادوں کو خصوصی طور پر انٹرویو دینا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ عمران خان کا معاملہ اب بھی عالمی توجہ کا مرکز ہے۔
عمران خان کے دونوں بیٹوں،قاسم اور سلیمان کا Sky Sports پر نشر ہونے والا خصوصی انٹرویو انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معروف کمنٹیٹر مائیکل ایتھرٹن نے کیا۔
عمران خان کی صحت اور پاکستان کی موجودہ صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ یہ انٹرویو پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کی لنچ بریک کے دوران براہ راست نشر کیا گیا۔
عالمی سطح کے معروف اسپورٹس براڈکاسٹر کا پاکستان اور انگلینڈ کے اہم ٹیسٹ میچ کے دوران عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران خان عالمی توجہ کا مرکز ہیں
عمران خان کی حکومت ختم ہونے کے بعد بکاؤ میڈیا کے ذریعے راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کے اور کرپشن کے نام پر بہت گرد اُڑائی گئی تھی، تب کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) محمود کی کرپشن کا بہت چرچا تھاـ
پھر اس شخص کو تو ایسی سزا ہونی چاہئے تھی کہ باقی افسران عبرت پکڑتے، مگر اس کو تو آج سیکرٹری وزارت صحت بنا دیا گیا ہے، تو کیا وہ سب جھوٹ تھا؟
#PIMs
🚨ڈکٹیٹر عاصم منیر کے براہِ راست حکم پر سرحد یونیورسٹی کے درجنوں بےگناہ طلباء کو رات کے اندھیرے میں ہاسٹلز سے زبردستی اغوا کر کے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا ہے! ان پر وحشیانہ تشدد اور اذیت دی جا رہی ہے اور ان کے خلاف جعلی ایف آئی آرز درج کروا کر انہیں مزید کچلا جا رہا ہے۔
🚨احتجاج میں شامل لڑکیوں کو یونیورسٹی سے نکالنے کی کھلی دھمکیاں دی جا رہی ہیں اور ان کے والدین سے رابطہ کر کے دباؤ ڈال کر خوف و ہراس پھیلایا جا رہا ہے تاکہ دہشتگرد کرنل کے خلاف اٹھنے والی آوازیں دبا دی جائیں۔
یہ ظالمانہ اور ریاستی دہشت گردی کی حرکتیں واضح طور پر ثابت کرتی ہیں کہ فوج کا اصلاح کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔ وہ مجرم کرنل کو سزا دینے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔ الٹا وہ بےگناہ طلباء کو سزا دے رہی ہے!
جیل میں ان معصوم پی ٹی آئی ورکرز کے ساتھ کیا سلوک رکھا جاتا ہے جو باہر آنے کے کچھ عرصے کے اندر اندر اپنی جان ہار بیٹھتے ہیں۔
9 مئی کا ایک اور ملزم جان کی بازی ہار گیا۔
میانوالی کے چاچا شاہ عالم کو عمران خان کے بہت زیادہ قریب سمجھا جاتا تھا ، شاہ عالم کئی ماہ پابند سلاسل رہے اور ہمیشہ یہ کہتے تھے جو قید عمران خان برداشت کر رہا ہے میں نے اس کا عشر عشیر بھی نہیں کیا
خلیج میگزین نے اپنے قارئین سے پوچھا آپ کس سے ملنا چاہیں گے محمد بن سلیمان سے ، طیب اردگان سے یا عمران خان سے ؟ 92 فیصد عربوں نے کہا کہ وہ عمران خان سے ملنا چاہیں گے ! ہارون الرشید
🔸 میرے یونیورسٹی کے پُرانے کولیگز بتا رہے ہیں کہ ،
سرحد یونیورسٹی کے 35 سے زیادہ سٹوڈنٹس کو ہاسٹلز سے گرفتار کرکے ان پر تشدد ہو رہا ہے اور ان کے خلاف ایف آئ آرز کروا رہے ۔۔ احتجاج میں شامل لڑکیوں کو بھی یونیورسٹی سے نکالنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہے اور ان کے والدین سے رابطہ کرکے دباؤ ڈالا جارہا ہے ۔
🔸 کیا یونیورسٹی میں کوئ ذمہ دار ایڈمنسٹریشن نہیں ہے جو سٹوڈنٹس کے حقوق کا تحفظ کرے ؟
🔸 سرحد یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس کے لئے آواز اُٹھائیں پلیز
راولاکوٹ بس ٹرمینل :
کون ہے دہشتگرد ؟یہ ویڈیو ان کا چہرہ دکھانے کے لیے کافی ہے کیسے ہمارے محلے میں دستوں کی شکل میں گھس کر خوف پھیلا رہے ہیں اور دوسری طرف بتا رہے ہیں کے سب کچھ کھلا ہے کیوں یہ جدید اسلحہ سے لیس ہمارے محلوں میں گھس رہے ہیں؟
سب یاد رکھا جائے گا-
#RightsMovementAJK
پاکستان کی کرکٹ اپنی موت آپ مرتی دیکھ کر سابق برطانوی کھلاڑی ناصر حسین اپنے دکھ جا اظہار کرتے ہوئے۔۔
کیا وقت تھا کہ پاکستان جیتنے والی ٹیم ہوا کرتا تھا
اور آج جو پاکستان کی سیاست کا حال ہے، وہی یہاں آئین اور قانون کی پاسداری کا حال ہے اور وہی ہماری کرکٹ کا حال ہے۔