سیاسی اختلاف اپنی جگہ پر آفاق احمد نے کراچی کے لوگوں کے لیئے آواز اٹھائی گرفتاری سے بھی نہیں گھبرائے ۔انہوں نے ��ہاجر ہونے کا حق ادا کیا ہے ہم سب کو بھی چاہیئے ان کی رہائی کے لیئے آواز اٹھائیں۔
@azizabadi@OfficialMqm Jo banda london m pichlay 30 saal say ayashi kar raha hay usay koi farq nahi parta k Pakistan m kia ho raha hay . Kuch din pehlay inko apni properties ki fikar thi or aj yeh naya rona ro rahay hain lagta hay inki bottle nahi mil rahi inko ajkal ;)
خان صاحب نے جنرل باجوہ کے کورٹ مارشل کا مطالبہ کیا تو دل باغ باغ ہو گیا، یہ مطالبہ تو اپنے ہی خلاف مقدمہ کھولنے کی درخواست ہے، اس کورٹ مارشل کا مطلب ہے کہ پراجیکٹ عمران خان کی تحقیقات کا آغاز کیا جائے جس میں جنرل پاشا،جنرل ظہیر اور جنرل فیض بھی شامل ہونگے https://t.co/qDU51mShpz
@briannatravers Why not blaming uber and other rideshare services .. Why they always surge the price tripple times to the normal fare .. Taxi drivers have a right to do this as well . when no.surge everyone catching up rideshare and no one look at taxis
امید و دعا تو ہے کہ اس حکمنامہ پر عملدرآمد بھی ہو مگر۔۔۔اے بسا آرزو کہ خاک شدہ!
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اٹارنی جنرل کو دلائل کیلئے آخری موقع دیتے ہوئے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کو عدالت پیش کریں یا ریاست کی ناکامی کا جواز دیں۔ https://t.co/0OoUZQGgRz