شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے جیل میں ہے جبکہ شوکت خانم ہسپتال کراچی اس دسمبر میں مکمل کرنا ہوگا جس کے لئے پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
آج جاوید میانداد نے عمران خان کے بارے میں سچی بات کرتے
ہوئے آنکھوں میں آنسو لیے، تو یوں لگا جیسے باقی خود ساختہ لیجنڈز
کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ مار دیا ہو۔
شارجہ کے بعد آج پھر میانداد نے ایسا چھکا مارا کہ پوری قوم کے
دل جیت لیے۔ 🇵🇰
ہم نے ساتھ کھیلا ہے، پاکستان ککو کہاں سے کہاں لے گیا۔ مجھے پتا ہے عمران کے بارے میں کہ وہ ایماندار آدمی ہے۔
وہ کھانے پینے والا نہیں تھا، ورنہ وہ بہت کچھ کر سکتا تھا۔ جاوید میانداد عمران خان کے بارے میں بات کرتے ہوئے رنجیدہ ہو گئے۔
#StopRiskingImranKhansLife
جاوید میانداد کا عمران خان کے حق میں بولا گیا ایک ایک لفظ کروڑوں پاکستانیوں کے دل کی آواز ہے۔
خدارا۔۔ ظلم توڑنا بند کیجئے اور بےگناہ عمران خان کی جان چھوڑ کر اپنے کام پر توجہ دیجئے جو آپ سے ہو نہیں رہا۔
آواز اٹھائیں 🚨
خبریں آرہی ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ٹھیک نہیں، سوشل میڈیا فرض سمجھ کر مطالبہ کریں کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو علاج کے لئے فوری ہسپتال منتقل کر دیا جائے
ڈاکٹرز بار بار درخواست کرتے رہے کہ عمران خان کو شفا انٹرنیشل ہسپتال منتقل کیا جائے اور فیملی کے نامزد کردہ ڈاکٹرز سے علاج کی اجازت دی جائے لیکن بات نہیں مانی گئی اور نتیجہ اب سامنے آچُکا ہے
آواز اٹھائیں 🚨
اہلیہ اعجاز چوہدری کی آواز بنیں اور اعجاز چوہدری کی فوری رہائی اور علاج کے لئے بھرپور آواز اٹھائیں، جیل میں اعجاز چوہدری کی طبیعت ایک بار پھر سے خراب ہوا ہے