@OfficialDPRPP مسیحی عبادت لکھا کریں دعائیہ پروگرام کوئی عبادت نہیں ہے۔
آئیندہ یہ الفاظ نہ لکھیں۔
باقی آپکی ٹیم چرچز کی سیکورٹی پر ڈیوٹی کرتی ہے خدا انہیں برکت بخشے۔
پاکستان نے اچھا کام کیا۔ وزیراعظم نے جگ ہنسائی کروائی۔ بھائی پاکستان کسی پتھر کا نام ہے؟؟ کام کیا تو پاکستان نے۔ جگ ہنسائی کرائی تو وزیراعظم نے۔ عجیب ہے۔
ریما عمر صاحبہ آپکا بہت احترام ہے پلیز عالمی میڈیا میں پڑھیے شہباز شریف کی کاپی پیسٹ ٹویٹ پر کیا تبصرے ہوئے ہیں۔ سچائی کڑوی ہے مگر اسکا سامنا تو کرنا پڑے گا۔ پاکستان نے اچھا کام کیا مگر شہباز شریف کی نالائقی نے جگ ہنسائی کروائی یہ حقیقت ہے۔
What a country !! Took a loan from the IMF, then stopped a potential World War, also attacked Afghanistan, talked ceasefire with China, then became a Global Peacemaker, also stood with Iran, then condemned attack on KSA, then negotiated with Trump while the nation watched PSL.
31مارچ کو ٹرمپ کا خطاب ہوا اس پہلے اینٹیلیجنس رپورٹ آ چکی تھیں کہ ایران امریکہ جنگ نہیں رک رہی،
ساتھ ہی دبئی اپنے پیسے مانگ رہا حکومتی ایوانوں میں زلزلہ برپا تھا انتہائی پینک میں ان کو کچھ سمجھ نہیں آئی تو انہوں نے پیٹرول مہنگا کر دیا،
نااہل اتنے کہ مہنگا کرنے کے بعد چاروں وزراء اعلیٰ کی میٹنگ بلائی اور پوچھا بتاؤ کیا کریں،
ہماری اطلاعات ہیں کہ اقتصادی کمیٹی کی میٹنگ میں سہیل آفریدی نے اصرار کیا کہ آپ پیٹرول سستا کریں دبئی کا پیسہ بھی لٹائیں،
فکر نا کریں ہماری خان سے ملاقات کروا دیں سب بہتر ہو جائے گا،
اب ان کا پلان یہ ہے کہ چند روز میں سہیل آفریدی کی ملاقات کروائی جائے گی اور ویڈیو میں عمران خان اورسیز پاکستانیوں سے اپیل کریں گے کہ ملک مشکل میں آپ پیسہ بھیجو،
اس سسٹم کو آخرکار اس کی مدد لینی ہی پڑی.....!!!
اگر ایسا ہے تو مُجھے اور بھی زیادہ حیرت ہے کہ سب جانتے ہوئے اؔپ نے ایک ایسی غیر ذمہ دارانہ,سنسنی خیز ُ پوسٹ quote کی جو سہیل صاحب کے الفاظ کو سیاق و سباق سے ہٹ کر بیان کرتی ہے اور جب “خبر” کا ذریعہ جاننے کے لیے پوسٹ میں دی گئی “source” پر جائیں تو نسیم شاہ کی ایک ٹویٹ آ جاتی ہے 🙂
حکومت پاکستان کو تافتان کے علاقے میں بڑے مہاجر کیمپ بنانے چاہیں تاکہ اسرائیلی بمباری سے بچ کر ایرانی خواتین اور بچے پناہ لے سکیں رضاکاروں کو وہاں بھیجنا چاہیے لوگوں سے مدد کی اپیل کرنی چاہیے باڈر کے قریب قریب بنا دیں امریکہ اسرائیل کارپٹ بمباری کر رہے مرد ایران میں رہ سکتے عورتیں بچے یہاں پناہ لے لیں
کل سے اس وڈیو نے ذہن کو متاثر کیا ہوا ہے۔ دو دن بعد ساری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی ہم عورتوں کا عالمی دن منارہے ہونگے اور حالت یہ ہے کہ معصوم بچی درندوں کے ٹھڈے کہا رہی ہے۔ پردہ نہ کرنے پر سزا دینے والے اس بچی کی برہنہ ہوتی حالت کو کیمرے میں محفوظ کرکے باقیوں کے لئیے مثال بنارہے ہیں۔حکومت اپنی رٹ قائم کرے ایسے شدت پسندوں کو بتائے کہ یہ انکے باپ کا ملک نہیں کہ اپنے آباو اجداد کی درندگی یہاں مچائیں۔ درندگی کرنے پر انہیں بد ترین مثال بنائے۔
میں نے پولیس اور انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ مظاہرین کے احساسات کو سمجھا جائے اور ان کے ساتھ عزت و احترام کے ساتھ پیش آیا جائے۔ مظاہرین کے لیے افطار کا بندوبست کیا جا رہا ہے۔ ہر مسلمان اس وقت دکھی اور اشکبار ہے مگر اپنے ملک، اپنے شہروں میں امن و امان قائم رکھنا بھی ہم سب کا اولین فرض ہے۔ اس فرض کی پاسداری کیجیے۔ دکھ کی اس گھڑی میں ہم سب ایک ہیں۔
Disgusting, gutter “journalism” so many people who should know better are gleefully participating in
Just because the CM of Punjab is a woman, criticising her and her Government is never enough - sexual innuendo and misogynistic filth always dominate campaigns against her
Clearly, the objectives are character assassination and feeding the sexual perversion of internet trolls, not holding the Punjab Government accountable
طالبان نے پختونوں کی معاشرت کی تباہی کر دی ہے، آپ مکمل تباہی کی طرف جا رہے ہیں،پختونخواہ واحد صوبہ ہے جہاں کم عمر بچیوں کی شادیوں پر پابندی نہیں، آئینہ آفریدی جیسی بچی کی ویڈیو پر وزیر اعلیٰ اور کابینہ کی خاموشی الارمنگ ہے،میوزک کفر قرار دیا جا رہا ہے اور قبائلی فرسودہ روایات مین سٹریم ہو رہی ہیں، پختون لیڈرشپ ہوش کے ںناخن لے ،سکولوں میں باچا خان کی تعلیم اور عورتوں کی حیثیت کیلئے جدوجہد کو شامل کریں مدارس کو بتدریج اسکولوں میں تبدیل کریں ، فرقہ ورانہ سوچ سے باہر آئیں خواتین اور بچوں کو حقوق دیں !