@Mahad_Bukhari10@nuzionline jeeti rehu ye meri putri key lie tha piyar key ristay roz nahi bantay mey apnay piyar key ristay dil o jan se sambhal ker rekhta hun
اللّٰہ پاک نے فرمایا ہے منافقین جہنم کے نچلے درجے میں ہونگے، شرک اور نفاق گناہِ کبیرہ کے زمرے میں آتے ہیں، اللّٰہ پاک سب کو ہدایت دے خدارا احتیاط کریں اللّٰہ کے احکامات پر عمل درآمد کریں
غرور اور تکبر اللّٰہ کی چادر ہے، اللّٰہ پاک کے احکامات پس پشت ڈال کر غرور اور تکبر کرنے والا شخص اللّٰہ کے نذدیک شدید نا پسند کیا جاتا ہے، اور اس امر کو اللّٰہ پاک شرک کے زمرے میں لیتا ہے، اللّٰہ پاک شرک کے ساتھ منافقت کو بھی سخت نا پسند فرماتا ہے،