Genetically engineering ticks to spread meat allergies throughout the population is bioterrorism.
A recent peer-reviewed paper said that CRISPR-edited ticks should be used to spread alpha-gal syndrome as “moral bioenhancement” to FORCE humans away from eating meat.
افسوسناک: مہنگائی، بیمار والدین اور اوپر سے تنخواہ دینے سے انکار!
ایک محنت کش اپنا حق مانگنے پر دھکے کھا کر انتہائی قدم اٹھانے والا تھا کہ انس خان نے اسے بچا لیا۔ یہ صرف ایک کہانی نہیں، لاکھوں سفید پوشوں کا المیہ ہے۔ کیا غریب کا کوئی پرسانِ حال نہیں؟
کراچی
22 لڑکیوں سے زیادتی کے ملزم کا تھانے میں پروٹوکول خاتون سب انسپکٹر کا ویڈیو بیان مجھے تفتیش مکمل نہیں کرنے دی جا رہی مجھے ہراساں کیا جا رہا ہے خاتون سب انسپکڑ کا الزام آئی جی سندھ اس معملے کی انکوائری کریں
@KIZARK15@MissXSania She didn't mention her name so it is not a breach of patient's privacy. I m not sure but in hospitals maybe rooms doors have no locks or keys are not provided exactly to avoid these kind of activities she mentioned.
نتھیا گلی میں موجود ایک ھوٹل اینڈ ریسٹورانٹ آفاق کے نام سے ھے،یہ لوگ روزانہ لاکھوں روپے کا کاروبار کرتے ھیں،نا یہ ٹیکس دیتے ھیں نا یہ آنلائن پیسے لیتے ھیں نا یہ کارڈ لیتے ھیں،صرف کیش اور کیش پر بھی جو رسید دیتے ھیں اس میں ھم سے تو ٹیکس لیا جاتا ھے لیکن یہ لوگ ٹیکس حکومت کو ادا نہیں کرتے۔ایسی جگہوں کی نشاندھی کیا کیجئے جو کروڑوں روپے کمانے کے باوجود حکومت کو ٹیکس ادا نہیں کرتے
@JarralRiz@km231264@tanveerpk_313 بھائی جان چیک لائٹ ختم کرنے سے صرف اس کا log ya record ختم ہوتا ہے اصل مسئلہ ڈھونڈ کر اسے دور نہ کریں تو چیک لائٹ کچھ وقت کے بعد دوبارہ آ ن ہو جائے گی
@AasimYaqoob@CSMR786 دل میں گھس کر دیکھ لیا آپ نے کہ بغض ہے ؟ اور جو پانچ وقت کی نماز میں جن کی طرف اشارہ ہے یہی لوگ درود شریف میں آل نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی شامل رکھتے ہیں تب بغض کہاں جاتا ہے ؟ اتنا بڑا بہتان لگاتے ہوئے ڈر نہیں لگتا ؟ اپنے دل کی فکر کریں شاید بغض وہاں چھپا ہو دوسروں کے لیے
ایک ماں کی فریاد۔۔۔!!
میرا بیٹا فیصل ولد محمد فضل…
جب وہ صرف 15 سال کا تھا، 13 جون 1996 کو اپنے والد کی سختی سے دل برداشتہ ہوکر گھر سے نکلا…
اور پھر کبھی واپس نہیں آیا۔
ہم اس وقت کراچی، سول اسپتال کے قریب رینبو سینٹر کے پاس رہتے تھے۔
بیٹا…
تمہارے جانے کے بعد میری زندگی وہیں رک گئی…
میں نے 1996 سے آج تک ایک بھی رات سکون سے نہیں سوئی۔
ہر دن، ہر رات، ہر دعا میں صرف تمہارا نام ہوتا ہے۔
آج بھی…
جب کسی انجان نمبر سے کال آتی ہے…
یا دروازے پر ہلکی سی دستک ہوتی ہے…
میرا دل دھڑک اٹھتا ہے…
کہ شاید میرا فیصل واپس آگیا ہے…
بیٹا…
اگر یہ پیغام تم تک پہنچ جائے تو بس ایک بار لوٹ آؤ…
میں تم سے کوئی سوال نہیں کروں گی…
کوئی شکوہ نہیں ہوگا…
بس تمہیں گلے لگا کر اپنی باقی زندگی گزار لوں گی۔
تمہارے بغیر میری دنیا ویران ہوچکی ہے…
دنیا بھر کے لوگوں سے اپیل ہے
ایک ماں کے درد کو سمجھیں…
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں…
شاید کسی ایک شیئر سے یہ آواز فیصل تک پہنچ جائے…
کسی بھی اطلاع کے لیے واٹس ایپ کریں:
03162529829
تاریخ: 7 مئی 2026
#WaliullahMaroof
کر رہا تھا غمِ جہاں کا حساب۔ آج تم یاد بے حساب آئے:
میں اس لڑکے کو ڈھونڈ رہا ہوں۔ اس کا نام بھی مجھے یاد نہیں ہے۔
اگست 2019 کی بات ہے۔ ہم فیری میڈوز اور پھر وہاں سے بیال کیمپ پہنچے۔ یہ لڑکا ہمیں وہیں ملا۔ بیال کیمپ سے مردہ کوہ پیماؤں کی یادگار کا پیچیدہ اور دشوار راستہ چار سے چھ گھنٹے کا ہے (آپکی رفتار کے مطابق)۔ یہ جگہ ننگا پربت کا نچلہ بیس کیمپ بھی کہلاتا ہے (رائکوٹ سائڈ سے)۔ اس لڑکے کے پاس گائڈ نہیں تھا۔ میں نے کہا کے ہمارے ساتھ چلو سو وہ چل دیا جب ہم بیس کیمپ کے قریب پہنچے تو اس نے کہا کے میں کچھ گاؤں گا اور آپ ریکارڈ کیجئیے گا۔ میں نے ہامی بھر لی اور اس طرح سے یہ ریکارڈنگ مکمل ہوئی۔ دوبارہ بیال کیمپ پہنچ کر ہم مزید ایک دن وہیں رہے لیکن وہ واپس چلا گیا۔ میں فون نمبر بھی لینا بھول گیا اور اب تو نام بھی یاد نہیں۔ لیکن بہت دل چاہتا ہے کے اس تک یہ ریکارڈنگ پہنچے۔ اس تک اس کا سُر بھی پہچے جو اس نے تقریباً 12-13 ہزار فٹ کی بلندی پر بیٹھ کر لگایا تھا۔ اگر ہوسکے تو اپنی ٹائم لائن پر اس ٹویٹ کو شہیر کیجئیے۔ شاید کسی طرح یہ اُس تک پہنچ جائے اور میری بھی اُس سے ملاقات ہوجائے۔ بہت شکریہ
@PakForeverIA baat theek hai keh mazi pe pachtana ni chahiye (siwaye Toba keh) aur mustaqbil se darna ya andeshon me mubtila ni hona chaiye lekin Darwaza band karne ka kehne k peeche ye wajha hargiz ni hoti na kabhi bachon ko ya kisi ko bhi batai jati hai. Dramatize kia hai bus simple baat ko.
بریکنگ🚨 بھارتی فوج کے ایئر ڈیفنس جے سی او انوراگ ٹھاکر کا استعفیٰ سامنے آ گیا۔
اس کا کہنا تھا کہ ہماری جانوں کی کوئی قدر نہیں، میں نے اپنے 300 ساتھی کھو دیے مگر بھارتی حکومت نے ان کی موت کو تسلیم تک نہیں کیا۔ ایک سال میں میری یونٹ کے تین سے زائد افسران استعفیٰ دے چکے ہیں، اور آج میں بھی یہ فیصلہ کر رہا ہوں۔
Greta Thunberg: Israel named me the second most dangerous antisemite. My crime? Using words like genocide, siege, and mass starvation to describe Gaza
Israel passed a race-based death penalty law for Palestinians. That is apartheid. April 17th, rise up. Demand sanctions, divestment, boycotts, and accountability. End complicity with genocide.
It is the bare fucking minimum"
Spain has officially been declared an enemy of Israel by Netanyahu.
Why?
Because they condemn Israel’s attacks on Gaza. On Lebanon. On Iran.
I stand with Spain. 🇪🇸
پاکستان نہیں بلکہ خطے کا اصل دہشت گرد ملک بھارت ہے ، ثبوت حاضر!
سابقہ سی آئی اے افسر بتا رہا کہ فالس فلیگ ایکسپرٹ بھارت نے فلائٹ 182 کے اغوا کا ڈرامہ خود کیا تاکہ اسکا بہانہ بنا کر سکھوں کے خلاف قتل عام کیا جا سکے
دنیا کو بھارت کی اصلیت فرض سمجھ کر شئیر کریں کیونکہ اسی بھارت نے کئی سال ہمارے پاکستان کو دہشت گرد ثابت کرنے کیلئے بڑی کوشش کی
#امن_کا_سفیر_پاکستان #IslamabadTalks #Pakistán #Israël #Irán #India
Absolute outrage. Expert journalist Steve Sweeney reveals that after surviving an Israeli assassination attempt the British government detained him under counter terrorism laws! Western governments are literally persecuting their own citizens to protect the Zionist regime.
Professor Norman Finkelstein:
“Israel is now a madman.”
“It didn’t get its way with Iran, and so it is totally destroying Lebanon now.”
“It is in a state of catatonic lunacy.”
“I’ve said this for years. Now it’s the consensus.”
“Israel is a lunatic state. A lunatic society.”
یہ ایک غریب کا بچہ ہے جو کہ 700 روپے روزانہ ایک پیٹرول پمپ پہ ملازم تھا چند اوباش لڑکوں کے تشدد سے جان کی بازی ہار بیٹھا .
فیصل آباد کے علاقے چک جھمرہ کا مزمل جو کہ ایک پیٹرول پمپ پہ کام کرتا تھا اس کے پاس دو موٹر سائیکل سوار پیٹرول ڈلوانے آئے جب وہ پیٹرول ڈال رہا تھا تو اس نے ان کو کہا کہ بھائی موبائل پلیز یہاں سے دور کرلیں کیونکہ اس کی وجہ سے آگ لگ جاتی ہے.
بس اس کا اتنا کہنا اس کے لیئے جرم بن گیا وہ دو ملزمان انہوں نے اپنی جیب سے پسٹل نکالا اور بچے کی کمر سر اور مختلف اعضاء پہ مارتے رہے وہ تو فائر مارنا چاہ رہے تھے لیکن لوگوں کے درمیان میں آنے پہ دھمکیاں دیتے ہوئے چلے گئے.
بچے کو وہیں سے الائیڈ اسپتال منتقل کیا لیکن افسوس حالت اتنی بگڑ چکی تھی یہ بہنوں اور اپنی ماں کا سہارا اپنی جان کی بازی ہار گیا.
ابھی تک ملزمان گرفتار نہیں ہوسکے کیونکہ بااثر جو ہیں اور نہ ہی ان کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آرہی ہیں.
پلیز اس بچے کے لیئے آواز اٹھائیں کیونکہ جو آواز اٹھتی ہے اس کو انصاف ملتا ہے