@RebelByThought جس دن پارلیمنٹ میں ووٹ آف نو ڈںفیڈینس ہوا اور اس چوتیے نے آخر میں جو تقریر کی تھی ، میں نے اسہی دن کہا تھا یہ بھی بکاؤ ہے آستین کا سانپ ہے ۔۔۔ لوگ اس کی تقریر پر واہ واہ کررہے تگی بغلیں بجا رہے تھے پر آج کیا ہوا ؟؟؟ اور اس کے ساتھ ساتھ شاندانہ گلزار بھی اسہی کی بہن ہے
@Lubna_Syed11 اگر آج کے دور کے استاد ویسے ہوتے جو آج سے چالیس یا پچاس سال پہلے تھے ، تو شاید میں اساتذہ کو چنتا۔ پر سب کو ڈوبنے دو نیا نظام لاؤ اور نئی جنریشن کو پروان چڑھاؤ ۔۔ تعلیم و شعور دو ۔۔۔
پاک فوج کو پاکستان کی آبادی کنٹرول کرنے کا بہت تجربہ ہے۔1970 میں پاکستان کی آبادی 12 کروڑ تھی جو 1972 میں 7 کروڑ رہ گئی تھی۔ ابھی بھی پاک فوج نے فارمولا تو وہی لگا رکھا ہے۔
@OfficialShehr گستاخی معاف۔۔ بڑے ادب سے۔۔ مجھے یہ لگتا ہے کہ اس سب کے قصوار ہمارے بزرگ خود ہیں۔۔ ہمارے بڑے اگر تھوڑی سی بھی ہمت کرتے اور اپنی اپنی اولادوں کو اتنا شعور دے دیتے کہ غلط اور صحیح میں فرق کر سکیں اور ظالم کے خلاف نعرہ حق بلند کر سکتے تو آج ہم جیسے ڈرپھوک اور جاہل لوگ یہ دن نہ دیکھتے
عرض کی تھی مکمل تباہی کے لیے ایک جرنیل ، صرف ایک جرنیل ، پاکستان سے بھی آگے کشمیر کے پہاڑوں میں سندھ طاس معاہدہ معطل ، نیچے کشمیریوں کا دھرنا ، لنڈی کوتل سے آگے افغانستان سے تجارت بند ، بلوچستان میں آگ ہی آگ، ملک کی کوئی ایک اینٹ اٹھا کر دیکھ لیں
ایک جرنیل ایک جرنیل ایک جرنیل