سائینس، ٹیکنالوجی، پلاننگ،پریکٹس سب سچ مگر میرا دل کہتا ہے کہ ہر ہر میزائل اور جہاز کا محفوظ اور ٹھیک اپنے اپنے حدف پر جانا اور متعلقہ تباہی پھیلانا خدا کا معجزہ تھا۔۔۔
اب آپ میرامذاق نا اڑائیں تو مجھےایسا لگتا تھا ہر میزائیل کو اللہ فرشتوں کی سربراہی میں منزل پر پہنچا رہا
کرک کے غیور بیٹے حبیب جان کی وطن سے محبت کو سلام
حبیب جان، جو کہ ایک سادہ اور غریب انسان ہے،
مگر دل میں پاکستان کے لیے وہی جذبہ، جو کسی سپاہی کے سینے میں ہوتا ہے
اپنے گاؤں میں افواجِ پاکستان کی جیت کا جشن منایا
یہی وہ لوگ ہیں جو دکھاتے ہیں ��ہ
محبت وسائل سے نہیں، نیت سے ہوتی ہے
میزائل کا نام *الفتح*
آپریشن کا نام *بنیان مرصوص*
آپریشن کا نام *قرآن سے تجویز*
آپریشن کا وقت *حدیث سے تجویز*
آپریشن کی ابتداء *بسم اللّٰہ الرحمٰن* سے
آپریشن کا اختتام *الحمدللہ رب العالمین* پر
سبحان اللّٰہ العظیم 🫀
یہ آپریشن درس قرآن کی عملی تعبیر تھا
‼️حملے کے وقت فضائی حدود میں 70 بھارتی جیٹ طیارے موجود تھے اور 27 پاکستانی طیارے فضائی حدود میں موجود تھے۔
انہوں نے فضائی برتری برقرار رکھنے کی پوری کوشش کی لیکن 5 جیٹ طیارے گنوا دیے اور جیسا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ ہم 10 سے زائد بھارتی طیارے مار گرا سکتے تھے لیکن ہم نے تحمل کا مظاہرہ کیا۔
جس خبر کو نشر ہونے سے مودی حکومت روکتی رہی، وہ خبر خود فرانس نے قبول کرلی۔پاک فضائیہ نے اپنی حدود سے بھارت میں 5 جنگی جہاز گرائے جن میں 3 ��فال طیارے تھے۔ بھارت اور میڈیا نے اس ذلت کا اعتراف نہیں کیا، لیکن فرانس نے اعتراف کرلیا کہ پاکستان نے ایک رفال جہاز مارگرایا ہے، اور فرانس حیران ہے کہ رفال طیارہ جنگی میدان میں پہلی بات تباہ کیا گیا ہے۔ اب تو خود یورپ کے چینلز رفال کا ملبہ دکھارہے ہیں۔
شاہزیب خانزادہ
ہندوستان کے 80 جہازوں نے کل پاکستان پر حملہ کیا پاکستان ایئر فورس بالکل تیار تھی جیسے ہی انہوں نے میزائل فائر کیے تو جواب میں پاکستان فضائیہ کے شاہینوں نے بھارت کے پانچ جہاز مار گرائے جن میں سے تین رافیل طیارے بھی تھے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف
دنیا میں اب ایف 16 یا رافیل کا نہیں۔۔
پاکستان کے JF تھنڈر کا ڈنکا بجے گا
بلکہ
دنیا کے مختلف ممالک
پیکج ڈیل لیا کریں گے کہ
"پائین"ہمارے پائلٹ بھی ٹرینڈ کر کے دیں
(اسد آر چوہدری)
اہم ترین👇
چائنہ نے اچانک انڈین سرحد اکسائی چن پر فوج کی اضافی نفری تعینات کر دی ھے، غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈیا اپنی سرحد کے قریب چائنیز فوج کی غیر معمولی نقل و حمل دیکھ کر پریشان ہو گیا ھے....!!!