مولانا نے لاہور بار میں خطاب کرنا تھا باہر پولیس نے حصار بنا لیا،
اب پی ٹی آئی کی تو خواہش تھی کہ مولانا روکے جانے پر کارکنان کو کال دیں گے کہ نکلو جلاؤ گھیراؤ کرو انہوں نے مجھے روکا ہوا،
لیکن!
مولانا نے ویڈیو لنک سے خطاب کیا شام میں دوستوں کی محفل جمائی اور کہا
ادھر آ ستمگر ہنر آزمائیں
تو تیر آزما ہم جگر آزمائیں،
خواجہ دا کھڑاک👏👍
اگرآپ طاقت کے مرکز کے قریب ہیں تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ آپ لوگوں کو روند کر آگےنکل جائیں
محسن نقوی کودھمکی نہیں دینی چاہیے تھی، یہ سیاسی زبان نہیں ہے، محسن ن��وی نے جس طریقے سے ��وبوں کے معاملے کو ہینڈل کیا اس حوالے سے پارٹی میں بےچینی ہے
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
ڈاکٹر مصدق نے جو کام کیا وہ ریاستوں کے کرنے کے ہوتے ہیں۔جنگ عظیم کے بعد اپنا نام اچھا کرنے کیلیے جرمنی نے گوئٹے ڈپلومیسی کی بنیاد رکھی تھی۔
برطانیہ نے شیکسپئیر ڈپلومیسی متعارف کروائی تھی۔رومی اور سعدی و شیرازی بھی سفارت کے باب میں رہداریوں کی حیثیت رکھتے ہیں۔آج مصدق ملک کی وجہ
پنجابیوں کے شناختی کارڈ دیکھ کر قوم پرستی کے نام پر انھیں قتل کرنے والے اب خود اسی قوم پرستی کا شکار ہو گے،کل رات ایران کے شہر زاہدان میں فتنہ الہند کےایک کمپاؤنڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے چھاپہ مارا اور بی ایل اے کے 15 دہشتگردوں کو واصل جہ،نم کر دیا،،
140 کروڑ ہندوستانیوں کا وزیر اعظم خود کو مدر آف ڈیموکریسی کہنے والا مودی اپنے بارہ سالہ اقتدار میں اپنے ہی ملک میں ایک بھی اوپن میڈیا ٹاک نہیں کر سکا۔
ہمارا وزیر مصدق ملک ہندوستان گیا اور دو دن میں ہی سارے ہندوستانی میڈیا کو کھول کے فٹ کر آیا۔
چاچا لتاں پھڑیں😂😂
صدر زرداری صاحب سے گزارش کرنی چاہیے کہ اپنے دونوں بیٹوں کو بیٹھا کہ سمجھائیں کہ مولا جٹ اور نوری نتھ والی فلم نہ چلائیں بندے دے پُتر بنن🤭
رانا ثنااللہ کا پلٹ کر وار
ایسے لگ رہا ھے کہ بلو رانی اپنے ساتھ ساتھ اپنے باپ زرداری کو بھی مروائے گی۔ سب کچھ برداشت کیا جا سکتا تھا۔ لیکن پاکستان مردہ باد کے نعرے برداشت سے باہر ہیں۔ اب پیپلز پارٹی کو چھوٹی یا بڑی قربانی تو دینی ہو گی ۔۔۔۔
سکردو میں جے ایف سیونٹین بلاک تھری کی تعیناتی، پانچ میزائلوں کا تجربہ، ڈرون کمانڈ کا قیام
ظہیر الدین بابر سدھو اسی طرح کی بھاگ دوڑ میں ہیں جیسی مئی جنگ سے پہلے کر رہے تھے۔
سوچنگ
😌😌
فضل الرحمن کو غشی کے دورے پڑنے لگے 😂 جی سکس میں کروڑوں نہیں اربوں کی جائیداد امان اللہ کے نام پر ہے جو فضل الرحمان کا فرنٹ مین اور افغانی شہری ہے۔ پاکستانی قانون کے تحت افغانی شہری یہاں جائیداد کا مالک نہیں بن سکتا۔ اس لیے ساری جاٸیداد بحق سرکار ضبط ہوگی
بلاول بلوچ کے ملتان استقبال کا ریٹ کیا تھا
سندھو دیش خونریزی تحریک کا تو ریت 2000 تھا۔
دوسری طرف ایک روپیہ نہ دیا گیا پنڈی میں مریم نواز کا عوامی سمندر استقبال کر رہا تھا
یہ ہوتا ہے جب آپ صوبے کے وسائل سرداروں ،میروں ، وڈیروں اور آپس میں بانٹ لیں تو پیڈ کراؤڈ خریدنے پڑتے ہیں ۔
لازم نہیں سب کیساتھ ایسا لیکن پھر بھی پردیسی بھائیوں کو اپنی بھی سیونگز رکھنی چاہیے ۔۔
"6 سال بعد پردیس سے ہمیشہ کے لیے وطن واپس لوٹنے والے شخص نے ملتان ائیرپورٹ سے باہر نکلتے ہی اپنا موبائل توڑ دیا اور سڑک کنارے بیٹھ کر دھاڑیں مار کر رونے لگا! وجہ سن کر وہاں موجود ہر مسافر کی آنکھیں بھیگ گئیں!
ملتان ائیرپورٹ سے سامنے آنے والے ایک دل دہلا دینے والے کلپ اور واقعے نے ہر حساس دل کو رُلا دیا ہے، جہاں بیرونِ ملک سے واپس آنے والے ایک شخص نے غم اور غصے کی شدت میں پہلے اپنا موبائل فون توڑا اور پھر سڑک کے کنارے بیٹھ کر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگا۔ جب آس پاس موجود مسافروں اور لوگوں نے آگے بڑھ کر اس سے رونے کی وجہ پوچھی تو اس کے الفاظ نے سب کے دل چیر کر رکھ دیے۔
اس لٹے پٹے پردیسی نے روتے ہوئے بتایا کہ وہ پورے چھ سال بعد وطن واپس آیا ہے؛ اس دوران ہر دو سال بعد اس نے گھر آنے کی کوشش کی مگر گھر والے ہر بار کوئی نہ کوئی بہانہ بنا کر منع کر دیتے تھے۔ اس کا کہنا تھا کہ اس نے پردیس میں دن رات ایک کر کے اپنے ماں باپ، بہنوں اور بھائیوں کی ہر چھوٹی بڑی ضرورت پوری کی، مگر آج جب وہ ہمیشہ کے لیے سعودی عرب چھوڑ کر اپنے گھر واپس آیا ہے تو ائیرپورٹ پر اسے لینے کے لیے گھر کا ایک فرد بھی نہیں آیا—کیونکہ اب انہیں معلوم ہو چکا ہے کہ اس نے پردیس چھوڑ دیا ہے اور جب تک وہ وہاں تھا تب تک ان کے لیے صرف نوٹ کمانے کی ایک مشین تھا۔ یہ واقعہ ہمارے معاشرے کا وہ تلخ سچ ہے جہاں اکثر پردیسیوں کی قربانیوں کی قدر صرف ان کی بھیجی ہوئی رقم تک محدود رہ جاتی ہے۔۔۔۔
انڈیا والوں کے پاس اب آخری آپشن یہی بچا ہے مصدق چچا کو غُصہ دلانے کا کہ انٹرویو لینے سنی دیول آئے۔ بیشک وہ بھی ٹرائی کر لیجیئے۔ چچا جس پرکار کی دھیمی اُردو بول بول کر سبکو حیرت زدہ کر رہے ہیں، یہی کہیں گے،
سنی بیٹا سوال جواب تو ہوتے رہینگے آپ یہ
بیان بازی کے مکر جانا پیپلز پارٹی کا پرانا وطیرہ ہے جس طرح بلاول بھٹو صوبوں کے حوالے سے بیان بازی کرنے کے بعد معافی مانگنے لگ گیا اسی طرح بہت سی باتیں کرنے کے بعد یوٹرن لے چکا ہے
پاکستان 🇵🇰 کی ڈراما انڈسٹری نے بھارتی 🇮🇳 فلم انڈسٹری کی چیخیں نکلوا دیں، 😭 ڈر گئے، 😨 مودی سے مدد مانگ لی 🙏 !!!
پاکستانی ڈراما "جو بچے ہ��ں سنگ سمیٹ لو" بھارتی فلم / ڈرامہ پلیٹ فارم نیٹ فلیکس پر 4 دسمبر کو ریلیز ہو رہا ہے۔ اس میں فوادخان، ماہرہ خان، ہانیہ عامر، ثنا سعید، احمد رضا میر، حمزہ علی عباسی اور اقرا سعید جیسی تباہی کاسٹ ہے۔ یہ سیریز فرحت اشتیاق کے ناول پر مبنی ہے، جس میں تین نسلوں کی چھ محبت کی کہانیاں بیان کی گئی ہیں۔
اس پر بھارتی فلم انڈسٹری کی چیخیں نکل گئی ہیں۔ رونا دھونا شروع ہو گیا ہے حالانکہ بھارتی فلم انڈسٹری ہر سال دو ہزار سے بھی زیادہ فلمیں بناتی اور تیس ہزار کروڑ بھارتی روپوں سے زیادہ کاروبار کرتی ہے ( مگر حال بھارتی فلم انڈسٹری کا بھی بھارتی فوج والا ہی ہے یعنی اونچی دکان پھیکا پکوان)۔
24 نومبر 2026 کو آل انڈیا سینی ورکرز ایسوسی ایشن (AICWA) کے صدر شیام لال گُپتا نے وزیراعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر پاکستانی نیٹ فلکس سیریز پر بھارت میں پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا ہے کیونکہ انہیں خوف ہے کہ یہ ڈرامہ کئی بلین ویوز سمیٹ لے جائے گا، بلاک بسٹر ہو گا۔ مقابلے سے ڈرتے ہیں سالے۔ 😎😀🤗
بھارتی میڈیا خود پاکستانی ڈراموں کی مقبولیت تسلیم کرتا ہے۔ 3 نومبر 2024 کو انڈیا ٹوڈے نے ایک تفصیلی رپورٹ شا��ع کی: "Why even Indian Gen Z is binging on Pakistani serials." اس رپورٹ میں بتایا گیا کہ بھارت کی نوجوان نسل، خصوصاً Gen Z، پاکستانی ڈرامے دیکھ رہی ہے۔ جیسے ہمسفر، زندگی گلزار ہے، کچھ ان ک��ی وغیرہ ( جیسے اب در نجات)۔ پاکستانی ڈراموں کے Instagram Reels اور YouTube Shorts بھارت میں بھی مقبول ہیں۔ بھارتی ناظرین پاکستانی ڈراموں کی کہانیوں، خاندانی ماحول اور ثقافتی مماثلت سے تعلق محسوس کرتے ہیں۔ یہ ڈیسنٹ ہوتے ہیں۔ 😍🤗☺️
انڈیا کی بڑی طاقت اس کی بالی ووڈ تھی اور وہ بھی پاکستانی ڈراموں سے ڈر گئی ہے۔ اسی لئے تو ہم کہتے ہیں کہ پاکستان ہمیشہ زندہ باد ♥️ ۔۔۔ سو بچے ہیں جو سنگ سمیٹ لو اور اپنے سر پر مار لو 😎🤓😂
#Pakistan #India #Netflix #FawadKhan #MahiraKhan #HaniaAamir #PakistaniDrama #Bollywood #NajamWaliKhan #JoBachayHainSangSamaitLo
رانا ثناء اللہ ایک مستند و محترم سیاسی ورکر ھے ۔سیاسی ورکر سیاسی رہنما سے کجا محترم ھوتا ھے
وہ وقت کے فرعونوں سے ٹکرایا ۔مشرف اور عمران نے اس پہ ظلم کے پہاڑ توڑے لیکن اسکو نہ توڑ سکے
اسکی سیاسی بصیرت اور وفا ھماری پارٹی کا اثاثہ ھے۔ خواجہ آصف
رانا جی ھسدے رہو تے وسدے رہو آمین
محسن نقوی نے جب لفظ " ریڈ لائن " استعمال کیا تب فوری طور پر یہ خیال آیا کہیں موصوف منسٹر قیدی نمبر 420 کے اتالیقوں سے تو ٹیوشن نہیں لے رہے
کسی زمانے میں کپی تان بھی کئیوں کی " ریڈ لائن " ہوا کرتا تھا
گلگت بلتستان انتخابات دوران نواز لیگ نے بھرپور کمپین چلائی لیکن اس انتخابی دنگل میں مریم نواز موجود نہیں تھیں اور پھر نتائج آپکے سامنے ہیں اور اس کے بعد کشمیر انتخابات میں میاں جی مریم بی بی بقلم خود میدان میں موجود تھے رانا ثناءاللہ امیر مقام نے بھی اپنا حصہ بمطابق جثہ ڈالا اور کشمیر کی عوام نے مریم نواز کی پنجاب کارکردگی ک�� مدنظر رکھتے ہوئے نواز لیگ کو کامیاب کیا اور اب موجود حالات حاضرہ میں مریم نواز کی کارکردگی سب کے سامنے ہے اور چند دن پہلے شاہزیب خانزادہ پروگرام میں بلاول بھٹو بھی پنجاب میں کارکرگی کے موازنہ پر ناراض ہو گئے کیونکہ شاہزیب نے حقائق سامنے رکھے جس میں تعلیم صحت انفراسٹرکچر لاء اینڈ آرڈر سمیت ہر میدان میں پنجاب پہلے پائیدان پر دکھائی دیا اور جہلم گوجرانوالہ اٹک کے بعد راولپنڈی میں عوام جم غ��یر نے ثابت کردیا کہ جب آپ مریم کی طرح کارکردگی عوام کے سامنے رکھیں گے تو عوام خود بخود اس صوبہ کی چیف ایگزیکٹو کو فرشی سرخ سلام پیش کریں گے
میاں صاحب یہی چراغ جلیں گے تو روشنی دور دور تک دکھائی دے گی