#Nepal
एक महीने पहले ये आंसू किसी को नहीं दिखे..!
मस्जिद नहीं तोडना चाहिए था हमारा घर तोड़े लेकिन मस्जिद नहीं तोडना चाहिए था,
हमारे अल्लाह का कलाम है उसके अंदर, क्या बेबसी है देखकर आंख मे आंसू आ जाए
जब ऐ���े बेबस लोगो का सब्र लगता है तो सब तबाह हो जाता है
#Floods
پچھلے چند دنوں میں عمران خان کو بیرون ملک علاج کی بھی آفر کی گئی تھی قیادت کو یہ کہا گیا تھا آپ عمران خان سے ملاقات کریں اور ایک شخ�� کی ملاقات بھی ہوئی تھی جس دن نورین نیازی کی ملاقات ہوئی تھی اسی دن ایک شخصیت کی ملاقات ہوئی تھی اور انہوں نے عمران خان کو یہ پیغام دیا تھا حکوم�� یہ کہہ رہی ہے آپ چند دنوں کے لئے باہر چلے جائیں ایک ہفتے کے لئے چلے جائیں اپنے بچوں سے ملاقات کریں آپ تین سال جیل میں رہے ہیں آپ اپنا اچھے ڈاکٹر سے ٹریٹمنٹ کروائیں پھر واپس آجائیں عمران خان نے کہا absolutely not سوال ہی نہیں پیدا ہوتا میں نے یہیں ٹریٹمنٹ کروانا ہے یہیں میرا علاج ہوگا
سید ذیشان
پچھلے بارہ گھنٹوں کے اندر میں شفاء ہسپتال میں ریکارڈ ایڈمیشن ہوئے ہیں۔ اب بھی آپکو لگتا ہے عمران خان کا نام ختم ہو جائے گا۔ ابھی تو صرف علاج کے لیے ہسپتال آرہا ہے تصور کریں جس دن عدالت کہے گی عمران خان آزاد ہے اس دن پاکستان کے اندر جشن ہو گا۔
"عمران خان پر پابندی ہے کہ جیل سے سیاست نہیں کر سکتے، جب شہباز شریف کو کوٹ لکھپت سے نیب عدالت لایا جاتا تھا تو پانچ منٹ کی سماعت کے بعد جب تاریخ پڑ جاتے تھی اور شہباز شریف جج صاحب سے کہتے تھے عملے کو حکم دیں کہ مجھے ابھی واپس نہ لے جائیں مجھے اپنے رفقا سے بات چیت کرنی ہے۔ پھر عدالت کے حکم پر وہ دو گھنٹے تک سیاسی میٹنگز کمرہ عدالت میں کرتے تھے"۔
اسد اللہ خان
@AUKhanOfficial1
سکول کی فیس دینے کیلئے نمکو بیچتا ہوں جب عمران خان آئیگا تو کام کرنا چھوڑ دوں گا کیونکہ وہ سچا اور اچھا آدمی ہے
اس قوم کے بچے بچے کی امید ، عمران خان منتظر تیرا سارا پاکستان 🇵🇰
عمران ��ان جیسا زمانہ پھر کبھی نہیں آنا
ریئل اسٹیٹ کے بزنس مین کہتے ہیں کہ وہ دور آئیڈیل تھا کنسٹرکشن کے حوالے سے کسان کہتے ہیں کہ اتنی برکت تھی کہ جو فصل کاشت کی بمپر کراپ ہوئی اور ریٹ بھی بہترین ملا اور پیسے بھی جلدی ملے اس جیسا دور کبھی آ نہیں سکتا۔ آٹو سیکٹر والے کہتے ہیں جتنی گاڑی خان کے دور میں بک رہی تھی پاکستان کی تاریخ میں اتنا کام کبھی نہ ہوا۔ غریب کہتے ہیں کہ ہمارے جیب میں 10 لاکھ روپے کا چیک تھا جب بھی کسی کو کوئی بیماری ہوئی مفت علاج ہوا دوائیاں تک مفت ملا کرتی تھیں۔۔
واقعی ایک غریب پرور اللہ کا خوف والا حکمران پاکستان میں آیا تھا۔ جب سے گیا یے ملک برباد ایسے ہو رہا ہے جیسے کسی نے تیار فصل میں خنزیر چھوڑ دئیے ہوں
🚨کوئی پوچھے کے کس کی حکومت ہے؟
تو کہنا مریم کی حکومت ہے جس نے کہا تھا عورتوں کو ہراس کرنا میری ریڈ لائن لیکن شرط یہ کہ عورت کا تعلق ن لیگ سے ہونا چاہیے
آپ تو کہہ رہے تھے عرب اونٹوں پر ڈالر اور ریال لادے دگڑ دگڑ آنے کو تیار بیٹھے ہیں پاکستان میں لہریں بھریں ہو جائینگی 😂
ننھا بلاول کراچی سے فضل الرحمن پشاور سے شہباز شریف لاہور سے مہنگائی مارچیں نکالتے تھے۔
اب پٹرول 414، بجلی ساٹھ ستر روپے، ڈالر تین سو کے پاس۔
یہ شاندار کلپ 👏🔥✊
عثمان بزدار کا پنجاب مریم نواز کے پنجاب سے کئی گناہ بہتر تھا۔ کیسے بہتر تھا اطہر کاظمی نے ایک ایک Fact سامنے رکھ کر ساری سٹوری ایکسپلین کر دی۔ لنڈے لپٹاٹے سمیت پانچ ٹاؤٹ کا منہ دیکھنے لائق تھا، آگے کوئی جواب نہ دے سکے۔ خاموشی کے ساتھ اچھے بچوں کی طرح سنتے رہے۔
پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے سے ہم ایلیٹ کلاس کو فرق پڑتاہے جن کے پاس گاڑیاں ہیں مڈل کلاس کا کیا گیا ہے
بائیک والوں کا تو گزارہ ہو رہا ہے، کیا لیوی لیوی لیوی لگا رکھا ہے
وزیرخزانہ کے مشیر خرم شہزاد
وڈیرے نے ماں باپ کے سامنے میرا ۔۔۔کیا! ایف آئی آر درج کروانے گئی تو پولیس نے ہمیں دھکے مار کر نکال دیا مجھے انصاف دیا جائے!گھوٹکی میں زیادتی کا شکار بننے والی لڑکی کی رو رو کردہائیاں
#PublicNews#PublicUpdates