پاکستانیوں, ایک جرنیل نے اپنی کرسی کے لیے پاکستان کو ہر طرح سے نقصان پہنچایا ہے!!
نیچے لسٹ 4 سال کی تباہ کاریاں آئندہ 4 سال کوئی برداشت نہیں کرسکے گا,
یہ پوسٹ سنبھال کر رکھے
پنجاب کی سرزمین کے ان دلیر رہنماؤں کو سلام !!
ان رہنماؤں نے 9 مئی کے بعد ثابت کیا کہ پنجاب دلیروں اور ڈٹ جانے والوں کی سرزمین ہے
ان رہنماؤں نے بدترین جبر برداشت کیا لیکن وقت کی فرعون کی بیعت نہیں کی، ان رہنماؤں نے پنجاب کا مان بڑھایا ہے
🚨 کیا عمران خان کو اس لیے قید میں ڈالا گیا کہ ملک کر امن اجاڑ کر پاکستان پر ظلم کیا جا سکے، آج 3 سال ہوگئے ہیں ملک میں تباہی ہی تباہی ہے، عمران خان کی اس وقت پاکستان کو اشد ضرورت ہے،
علیمہ خان
آپ نے گلگت بلتستان میں عمران خان کے لوگوں پر ڈنڈے کیوں برسائے، کیوں گرفتار کیا؟
یہ تو ڈیل ہوئی ہے کہ پیپلز پارٹی کو گلگت بلتستان میں حکومت دینی
اب جو مرضی کریں آپ لوگوں کی آوازیں بند نہیں کر سکیں گے
سوشل میڈیا ہے سب کے پاس فون ہیں
علیمہ خان کی گفتگو 🔥
سہنسہ آزاد کشمیرکے مناظر🔥🔥🔥
قومیں ایسی ہوتی ہیں جو اپنے بنیادی حقوق لینا جانتے ہیں پاکستانیوں کو ان کا ساتھ دینا چاہیے اور ان سے سیکھنا چاہیے یہ کچھ دور نہیں یہ تمہارے ہی بھائی ہیں