ہم ڈیرہ غازی خان سخی سرور گمشدہ کو پیاروں سے ملانے گئے تھے لیکن بابا جی نے پانی کا مسئلہ ہم سے بیان کیا۔
ہم نے سوچا دو تین لاکھ کا کام ہوگا تو ہم دوستوں کی مدد سے دیکھ لیں گے۔
لیکن وہاں پانی بہت گہرائی میں ہے دس لاکھ سے زیادہ کا خرچہ ہے۔
سخی سرور سے تعلق رکھنے والے دوست اپنے علاقے کے رہنماؤں تک ہماری یہ اپیل پہنچائیں۔
اللہ نے آپکو سیٹ دی ہے اختیار دیا ہے مال سے نوازا ہے۔ اپنے لئے صدقہ جاریہ کے طور پر ان لوگوں کے پانی کا مسئلہ حل کردیں۔ اس جدید دور میں بھی کبھی کبھی انکو تیمم کرنا کرنا پڑتا ہے۔
برائے مہربانی نظر کرم فرمائیں۔۔
ہم اس سلسلے میں ڈونیشن جمع نہیں کررہے ہیں یہ کام اس علاقے کے بڑے کریں تو بہتر رہےگا
#waliullahmaroof
یہ نوجوان بول اور سن نہیں سکتا۔۔
سال 1995 میں لاوارث حالت میں ملا تھا آج تک اپنے گھر سے جدا ہے۔ لکھ کر بھیجیں بتا نہیں سکتا۔
اسکے بچپن کی تصویر ہی مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ اسکے علاوہ کوئی چیز نہیں ہے۔
آپ اللہ کی رضا کے لئے اس پوسٹ کو خوب زیادہ شئیر کریں گے تو ان شاءاللہ خاندان ملنے میں دیر نہیں لگےگی۔
آپکا ایک شئیر ایک بےزبان انسان کو اسکے پیاروں سے ملانے کا سبب بن سکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
03162529829
17 nov 2026
#waliullahmaroof
تھپڑ کا بدلہ تھپڑ؟تھپڑ مارنے والا فیصل آباد ستیانہ روڈ پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ مقصود احمد کا ڈرائیور ہے۔تھپڑ اس سوچ کی بنیاد پر مارا کہ میں مجسٹریٹ کا ڈرائیور ہوں۔دکاندار کی ابھی تک مجسٹریٹ کو تھپڑ مارنے کی وڈیو سامنے نہیں آرہی تھپڑ مجسٹریٹ کو پڑنا چاہیے۔انکوائری نہی وڈیو چاہیے۔
دکھ تو اس بات کا ھے کہ اتنا سمجھانے کے باوجود اس عورت نے دوسری دکان سے پیسے سینڈ کر دئے تھے اور پھر آدھے گھنٹے بعد اسی دکاندار کے سامنے رو رہی تھی کہ میرے ساتھ فراڈ ہو گیا ھے۔۔
والدین سے گزارش ہے کہ لڑکیوں کی شادیاں ان کی مرضی سے کریں۔
آپ کو کوئی حق نہیں ایک شریف آدمی کی زندگی خراب کرنے کا۔
جو لڑکی شوہر کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے اپنے عاشق کا نام اتہ پتہ بتا کے طلاق مانگ رہی ہے اور دیدہ دلیری سے وڈیو بھی بنوا رہی ہے کیا اس نے والدین کو نہیں منع کیا ہو گا۔
مگر والدین زور زبردستی،واسطے ترلے ، بلیک میلنگ ، دھمکانا سب ئلحربے کر کے اپنا بوجھ اتارنے کے لیے وبال کسی دوسرے کے گلے میں ڈال دیتے ہیں۔
اب بھول جائیں ایکس X نہیں ہوتے مستقل رابطے میں ہوتے ہیں ایسے میں شریف آدمیوں کی ،ندگیاں کیوں حرام ہوں۔
جہاں پر بھی اپنے لڑکے اور لڑکی کا رشتہ کریں وہاں لڑکے یا لڑکی سے الگ سے سٹنگ رکھیں اور سب سے پہلے یہ ضرور پوچھیں کہ کیا وہ اس شادی پر راضی ہیں کیا انہیں کوئی اور پسند ہے کیا وہ کہیں اور شادی کرنا چاہتے ہیں اور انہیں اعتماد دیں کہ ان کی بات کا احترام کیا جائے گا اور بات باہر بھی نہیں جائے گی۔
خدا کی قسم اب یہ بہت ضروری ہے ۔
بہت دل خراب ہوا یہ وڈیو دیکھ کے۔
اللہ اس بھائی کو نیک وفادار اور بہترین نعم البدل عطا کرئے۔
آمین
سابق عسکری و انٹیلی جنس افسر اور تجزیہ کار میجر (ر) محمد عامر نے پاک افغان تعلقات کی تاریخ، ڈیورنڈ لائن اور موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1893 کا ڈیورنڈ لائن معاہدہ لویہ جرگہ سے توثیق شدہ اور افغانستان کی مستقل سرحد ہے، تاہم 1947 سے لے کر موجودہ افغان طالبان حکومت تک افغانستان کے ہر دور میں پاکستان کے خلاف علیحدگی پسندوں اور دہشت گرد تنظیموں (بشمول ٹی ٹی پی) کو پناہ دی گئی۔
میجر (ر) محمد عامر کا کہنا تھا کہ ماضی میں مذاکرات اور پالیسی سازی کے حوالے سے پاکستان سے بھی کوتاہیاں ضرور سرزد ہوئیں، لیکن مجموعی طور پر پاکستان مجرم نہیں بلکہ دہشت گردی کا شکار ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ہتھیار اٹھانے اور طاقت کے استعمال کا اختیار صرف ریاست کے پاس ہے اور کسی بھی جواز کے تحت مسلح جدوجہد قابلِ قبول نہیں۔
افغان خاتون غریب خاندان کی اپنے ہی افغانیوں کو بول رہی ہے پنجابیوں کے منہ سے نوالہ لے کر افغانیوں کو ڈاکٹر بناتے ہیں کروڑوں کا خرچہ ہوتا ہے غریب افغانی بھائی والا ٹوپی ڈرامہ بند ہونا چاہئے بعد میں پنجاب ہی گالیاں دیتے ہیں۔
آن لائن ٹیکسی سروسزجیسے اِن ڈرائیو (inDrive) اور یانگو (Yango )کا بنیادی مقصد سفری سہولت کو آسان بنانا ہے، مگر یہ پلیٹ فارم اب معاشرتی بگاڑ، سستی شہرت اور غیر اخلاقی تماشوں کا اکھاڑا بنتے جا رہے ہیں۔ راولپنڈی میں پیش آنے والا یہ واقعہ محض ایک ڈرائیور کی بدتمیزی نہیں، بلکہ اس بیمار ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے اور لائکس و ویوز کی بھوک میں اخلاقیات کی ہر حد پھلانگ جاتی ہے۔
سوچنے کا مقام یہ ہے کہ ایک مسافر خاتون، جو اپنی منزل تک محفوظ سفر کی امید پر گاڑی میں بیٹھتی ہے، وہ ان ڈرائیوروں کے لیے عزت و احترام کے بجائے محض سوشل میڈیا پر مواد (Content) بنانے کا ذریعہ بن جاتی ہے۔ کیا روزگار کے نام پر پرائیویسی اور انسانی وقار کی اس کھلم کھلا پامالی کو اندھی چھوٹ دی جا سکتی ہے؟
ادارہ جاتی کارروائی اور ملزم کی معافی کا ڈراما اپنی جگہ، لیکن سوال یہ ہے کہ اس طرح کی سوچ کی جڑیں اتنی گہری کیوں ہو چکی ہیں؟ جب تک ایسے عناصر کے خلاف محض عارضی معافی تلافی کے بجائے کڑے اور عبرتناک قانونی اقدامات نہیں کیے جائیں گے، اس وقت تک نہ تو سڑکیں محفوظ ہوں گی اور نہ ہی ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر عزتِ نفس کا تحفظ ممکن ہو گا۔ جب تک اِن ڈرائیو اور یانگو جیسی کمپنیاں اپنے رائڈرز کے لیے سخت اخلاقی ڈسیپلین اور چیک اینڈ بیلنس کا نظام قائم نہیں کریں گی اور ادارے ایسے عناصر کے خلاف عبرتناک قانونی ایکشن نہیں لیں گے، اس وقت تک سڑکوں اور گاڑیوں میں عزتِ نفس کا تحفظ ممکن نہیں ہو سکتا۔
لیکن دوسری طرف، اس واقعے کا دوسرا رخ ہماری اپنی احتیاط اور معاشرتی حقیقتوں سے آنکھیں چرانے کی روش پر بھی سوالیہ نشان ہے۔ ہمارے ملک میں امن و امان کی جو صورتحال ہے اور خواتین کے ساتھ پیش آنے والے ناخوشگوار واقعات کی جو تاریخ ہے، اس کے ہوتے ہوئے کسی نامعلوم اِن ڈرائیو یا یانگو ڈرائیور کی گاڑی میں بیٹھ کر اس کے بلیوٹوتھ اسپیکر سے اپنا فون کنیکٹ کرنا اور بے تکلفی کا ماحول بنانا انتہائی غیر محتاط رویہ ہے۔
اپنی سیفٹی اور پرائیویسی کی حدود کا تعین کرنا سب سے پہلے خود ہماری اپنی ذمہ داری ہے۔ اجنبی ڈرائیورز کے ساتھ سفر کرتے ہوئے غیر ضروری بے تکلفی یا ایسی لاپرواہی جو آپ کی توجہ کو اردگرد کے حالات سے ہٹا دے، خود کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے۔
یہ واقعہ صرف ایک ڈرائیور کی بدتمیزی یا اداروں کی فوری کارروائی تک محدود نہیں، بلکہ بحیثیتِ قوم ہم سب کے لیے ایک لمحہ فکریہ ہے۔ ایک طرف جہاں اِن ڈرائیو اور یانگو جیسی کمپنیوں کو اپنے ڈرائیوروں کی سخت اسکرپٹ اور قانونی جواب دہ بنانا ہوگا، وہاں دوسری طرف شہریوں کو بھی آن لائن ٹیکسی سفر کے دوران اپنی حفاظت، احتیاط اور اخلاقی حدود کا پاس رکھنا ہوگا۔
یہ ویڈیو افغانستان کی ہے جس میں ایک افغانی بھائی نے دوسرے افغانی بھائی سے سوال کیا کہ روزگار کیسے چل رہا ہے؟؟
اس نے درد بھری آواز میں جواب دیا کہ حالات بالکل خراب ہیں،مزدوری نہیں ہورہی۔۔۔مزید کہا کہ جب پاکستان میں تھا تو اچھی کمائی ہوتی تھی اور خوشحال زندگی گزارتا تھا،
پاکستان میں انسانیت کی قدر تھی،ہمیں عزت دی جاتی تھی لیکن یہاں (افغانستان) میں طالبان کے ہاتھ میں ڈنڈا ہے۔صبح سے ایک روپیہ بھی نہیں کمایا۔۔۔
دوسری جانب افغان طالبان سوشل میڈیا پر یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہے ہیں جیسے افغانستان میں ہر بندہ خوش ہے لیکن حقیقت اس ویڈیو میں واضح ہے۔
پنجاب اور پنجابیوں کے خلاف پاکستان میں پورا محاز کھول دیا گیا ہے ۔۔
کیونکہ پشتونائزشن اور بلوچائزیشن کرنی والی پشتون اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ایک ہی طاقت ہے جو آہنی دیوار کی طرح کھڑی ہے ۔۔
وہ ہے پنجاب اور پنجابی ۔۔
اور اب پنجاب اور پنجابی کے خلاف کوئی پروپیگینڈہ چلنے نہیں دیں گے
پنجاب اور پنجابیوں کے وسائل 3کروڑ بلوچ پشتون چوس رہے ہیں ۔۔
اور پنجابی در در کی ٹھوکریں کھاتے پھر رہے ہیں ۔۔
یہ کہاں کا انصاف ہے کہ مریم نواز کردستانی بلوچ مادر چودوں کو 10ارب بانٹ رہی ہے
اور پنجاب کی مائیں در در کی ٹھوکریں کھائیں
پنجابیو ان سب سے چن چن کر بدلے لینے ہیں
Islamabad is 1,100 km from the sea. In July 2020 the naval chief, Admiral Zafar Mahmood Abbasi, opened a Navy sailing club on Rawal Lake. The CDA told the court the land was never allotted. It sits inside a national park.
In January 2022 Justice Athar Minallah ruled the club illegal, gave three weeks to raze it, and held that the admiral had violated his oath.
The Ministry of Defence appealed. Four and a half years later, on 2 September 2026, a two-judge bench wiped the verdict out. The court did not find that the land was the Navy's. It found that the club's members had not been heard.
Naval Farms. A golf course in the Margalla park. Wedding halls on a Karachi base. A name, Bahria, on a private builder's towns.
Where is the sea?
#AuditTheGenerals
Every time you pay a motorway toll in Pakistan, 32.5% of it goes to an army organisation.
The Frontier Works Organization got the contract without open bidding. The Auditor General says Rs39bn of those tolls were never independently verified.
The road is the nation's. Whose barrier is it?
#AuditTheGenerals
Quetta, November 2014. A non-custom-paid Ferrari meant for the son of Maj Gen Ejaz Shahid, IG FC Balochistan, crashed. Lt Col Shakeel and Maj Yasir died testing it.
According to Dawn, the FC's own inquiry blamed the dead officers and recommended no compensation for their families.
The probe that followed reached two generals. In 2016 both were sent home: no court martial, no NAB case, pension and medical kept.
Two coffins. Two pensions.
#AuditTheGenerals