@PTIofficial@NaeemPanjuthaa احتجاج ہر روز کشمیر میں بھی ہوتا
کورٹ بھی ہے ادھر
لیکن جو انڈین آرمی چاہے گی وہ ہی ہو گا۔۔۔
آپ اتجاج کر لو ۔۔کیا بنے گا ۔۔۔
ان شیطان لوگوں نی 30 سال مہنت کی ہی ۔۔ایسے نی یہ حرام خور جاے گے۔۔جب بھی حکومت ملے ان مٹا دو یا خود مٹنیں کی لیے تیار رہو
@PTIofficial@NaeemPanjuthaa Madrchdo tum nin awam ko zlel kia howa hy khud bhi zlel ho rhy ho kion apni hokmat tori thi
Aub hum kia kr skty han jis ki lathi os ki bhenis konsi court woh court jis nin 6 mah election ni honin diye
Ehtajag hr rose kashmir min bhi hota hy
..odr bhi highy court hy..kuch ni bnta
پنجاب میں انٹرنیٹ بند۔جب یہ مقبولیت کھو چکے ہیں اور ان کے ساتھ کبھی کوئی نہیں نکلتا تو مسلہ کیا ہے جانے دیں احتجاج کرنے دیں۔یہ اگر مٹھی بھر بھی نہیں تو صاف نظر آ جائے گا۔باقی معاملات روٹین کے مطابق چلنے دیں۔معیشت کو نقصان یا خطرہ کسی اور سے نہیں آپ سے اور آپ کے فیصلوں سے ہے
"ان سب لوگوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جو خیبر پختونخوا سے پرامن احتجاج کے لیے اسلام آباد گئے۔ انہوں نے وفاقی حکومت کی بربریت، آنسو گیس، ربڑ کی گولیاں اور راستے میں رکاوٹیں برداشت کیں، اور اس کے باوجود آگے بڑھتے رہے۔ یہ ثابت کرتا ہے کہ پاکستان کے لوگ آج کہاں کھڑے ہیں، اور وہ کیوں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وہ کیوں آج قانون، آئین، اپنے بنیادی حقوق، اور ایک آزاد عدلیہ کے لیے لڑ رہے ہیں۔ اس میں خاص کریڈٹ علی امین خان گنڈاپور کو جاتا ہے جنہوں نے اس احتجاج کی قیادت کی۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ علی امین خان گنڈاپور اس کے بعد چیف منسٹر ہاؤس گئے، اور کچھ خبریں آئیں کہ چیف منسٹر ہاؤس کا گھیراؤ رینجرز نے کیا۔ پھر یہ بھی اطلاع آئی کہ وفاقی حکومت نے علی امین خان گنڈاپور کو گرفتار کر لیا ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ وہ ابھی تک غائب ہیں۔
یہ بات ہر آزاد سوچ رکھنے والا شخص سوچے گا کہ یا تو علی امین خان گنڈاپور کو یرغمال بنایا گیا ہے یا وہ کسی قسم کے دباؤ میں ہیں۔ ان کا فوری طور پر سامنے آنا ضروری ہے، کیونکہ وہ صرف علی امین خان نہیں، خیبر پختونخوا کے چیف منسٹر ہیں، اور خیبر پختونخوا پاکستان کے چار فیڈریٹنگ یونٹس میں سے ایک ہے۔
یہ پہلے ہی ایک جرم ہے کہ وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا کی حدود میں ایک حملہ کیا اور وہاں کے چیف ایگزیکٹیو کو گرفتار کیا، باوجود اس کے کہ ان کے پاس ضمانت تھی۔ یہ ایک سیاسی چال تھی تاکہ عوام کا احتجاج، جو صرف عمران خان ختم کر سکتے ہیں، کسی طرح ختم ہو جائے۔ یہ ایک انتہائی خطرناک چال ہے، کیونکہ خیبر پختونخوا ایک حساس علاقہ ہے، اور یہاں امن و امان کی صورتحال بھی نازک ہے۔۔۔۔ ہم اس وقت کسی نئے احتجاج یا مزاحمت کے متحمل نہیں ہو سکتے۔" @Jhagra
اسلام آباد ، رینجرز اور پولیس اہلکار شہریوں کی پارک کی ہوئی گاڑیوں کو توڑتے ہوئے،
9 مئی کو بھی انہوں نے اسی طرح جناح ہاوس اور سرکاری عمارتوں کو نقصان پہنچا کر الزام پی ٹی آئی پر ڈال دیا تھا، اب عوام ان کی تمام سازشوں کو پہچان چکی ہے، تحریک انصاف ایک پرامن جماعت ہے،
From a single SEED, a universe was born. 🌱
Exclusive rewards for Early Farmers are awaiting!
OFFICIAL LAUNCH 🔜
👉 Follow #SEED Telegram Announcement to be one of the first Seedtizens: https://t.co/7dgFCfUHz8
How Much YouTube Pays to Launch a Faceless Channel:
1,000 views = $7
10,000 views = $70
100,000 views = $700
1,000,000 views = $7,000
10,000,000 views = $70,000
100,000,000 views = $700,000
I've prepared a list of 200+ faceless YouTube channel ideas and an AI tool for SEO-friendly titles and descriptions.
Like,RT and reply " SEND " and I'll DM it to you.
(Follow me to get it)